اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

راکیش ٹکیت نے کہا:’ عوام کو ڈنڈےسے ہانکنا چاہتی ہے بی جے پی سرکار ‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
راکیش ٹکیت نے کہا:’ عوام کو ڈنڈےسے ہانکنا چاہتی ہے بی جے پی سرکار ‘
34
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (ایجنسی)

مرکزی حکومت کے ذریعہ منظورکردہ تین زرعی قوانین کےخلاف کسان گزشہ کئی مہینوں سے دھرنے پر بیٹھے ہیں۔ اسی موضوع پر بات چیت کرتے ہوئے راکیش ٹکیت نے بی جے پی کے بارے میں کہا کہ سرکار عوام کو ڈنڈے سے ہانکنا چاہتی ہے ۔

نیوز 24 چینل کے ساتھ بات چیت میں اینکر نے کسان لیڈر ٹکیت سے پوچھا کہ کیا کسان آندولن کا کوئی حل نکل سکتا ہے؟ اس پر انہوں نے کہاکہ ہم تو کہہ رہے ہیں کہ سرکار ہم سے بات چیت کرے۔ جو کسانوں کی فصل آدھے دام پر بک رہی ہے اس کو لے کر ایم ایس پی قانون بنے ۔

ٹکیت نے کہا ، یہ ملک کیسے بچے گا یہ سب سے بڑا سوال ہے۔ اس کو لے کر تمام اہل وطن کو آگے آنا چاہئے۔ اینکر نے پوچھا کیا آپ بغیر شرط سرکار سے بات کرنے کے لیے تیار ہے؟ اس پر ٹکیت نے کہاکہ ہم تو بات چیت کے لیے تیار ہیں،لیکن سرکار شرط لگا کر بات چیت کرنا چاہتی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کو اپنا رخ پیش کرنا چاہیے اور ہم ان کے سامنے اپنا نقطہ نظر رکھیں گے۔ باہر سڑک پر تماشہ کیوں بنایاجائے؟ ان کے وزراء آکر کہیں گے کہ قانون واپسی نہیں ہوگی ۔ یہ کوئی داروغہ ہیں کیا؟ انہوں نے کہاکہ ہمارے ملک میں جمہوریت ہے ۔

ये सरकार किसानों को बर्बाद करना चाहती है, ये जनता को डंडे से हांकना चाहती है: @RakeshTikaitBKU @manakgupta #RashtraKiBaat#FarmersProtest pic.twitter.com/tkSOrORxSY

— News24 (@news24tvchannel) October 21, 2021

جب ان سے پوچھا گیا کہ اگر رام لیلا میدان میں احتجاج کی اجازت دی جائے تو کیا آپ سڑک خالی کردیں گے ؟ اس پر ٹکیت نے کہاکہ اس موضٰع کو لےکر ہم سنیکت کسان مورچہ کے درمیان مشورہ کریں گے ۔ انہوں نے کہاکہ ہم بھی سپریم کورٹ کی بات سے اتفاق رکھتے ہیں کہ راستہ کھلنا چاہئے۔ مرکز ی سرکار زرعی قوانین واپس لے لے تو ہم سب اپنے گھر واپس لوٹ جائیں گے ۔

قابل ذکر ہے کہ کسانوں کی ہڑتال کی وجہ سے شاہراہ بلاک کرنے کے معاملے میں سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سڑکیں صاف ہونی چاہئے۔ ہم بار بار قانون طے نہیں کرسکتےہیں۔ آپ کو تحریک کرنے کا اختیار ہے لیکن سڑک جام نہیں کرسکتے۔ وہیں کسان تنظیم کے ایڈووکیٹ دشینت دیو نے کہاکہ کسانوں کو رام لیلا میدان میں احتجاج کرنے کی اجازت دی جائے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN