اردو
हिन्दी
مارچ 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

راکھی ساونت بن گئیں فاطمہ، عادل سے نکاح کا دعویٰ، آیا ٹوئسٹ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ انٹرٹینمینٹ
A A
0
498
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی: ڈراموں کوئین کے نام سے معروف راکھی ساونت نے ایک بار پھر اپنے ایک فیصلے سے سب کو حیران کردیا ہے۔ وہ یہ ثابت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتیں کہ وہ بالی ووڈ کی ڈرامہ کوئین ہیں اور ایک بار پھر ایسا ہی کرتی نظر آرہی ہیں۔ راکھی نے اپنے بوائے فرینڈ عادل درانی سے نکاح کا دعویٰ کرکے سب کو حیران کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی شادی 7 ماہ قبل عادل سے ہوئی تھی تاہم عادل نے ان پر اس نکاح کو خفیہ رکھنے کے لیے دباؤ ڈالا تھا۔ راکھی نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے نکاح کے ساتھ ساتھ کورٹ میرج بھی کی تھی۔ لیکن اب تک یہ بات سب سے پوشیدہ تھی۔
نیوز١٨کی رپورٹ میں یہ انکشاف کرتے ہوے آگے کہا گیا ہے کہ اب راکھی کا کہنا ہے کہ عادل ان سے بات نہیں کر رہے ہیں۔ جی ہاں، ایک انٹرویو میں راکھی ساونت نے عادل سے اپنے نکاح اور دھوکہ کے بارے میں بات کہی ہے۔ ‘ڈرامہ کوئین’ کا کہنا ہے کہ اب وہ لو جہاد سے خوفزدہ ہیں۔ کیونکہ عادل کے گھر والے ان پر بہت دباؤ ڈال رہے ہیں جس کی وجہ سے وہ ان سے بات نہیں کر رہے۔ راکھی نے عادل کے کسی اور لڑکی کے ساتھ تعلقات ہونے کی بات بھی کہی ہے
عادل کی یہ ‘حرکت’ دیکھنے کے بعد راکھی نے اپنی شادی کی حقیقت سب کے سامنے رکھ دی ہے۔ راکھی نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے شادی کے بعد اپنا نام بھی بدل لیا تھا۔ انہوں نے اپنا نام فاطمہ رکھا ہے۔ دوسری جانب عادل نے نکاح کی خبروں سے انکار کیا ہے۔ عادل کا کہنا ہے کہ ان کی اور راکھی نے شادی نہیں ہوئی ہے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

The Bengal Files movie flopped at the box office
انٹرٹینمینٹ

نفرتی فلم ‘دی بنگال فائلز’کا آٹھویں دن ہی دم نکل گیا

14 ستمبر
انٹرٹینمینٹ

بھارت میں پاکستانی کرکٹ،تفریحی شو ،ٹی وی سیریل سب بند، اب نہیں چلیں گے

26 اپریل
انٹرٹینمینٹ

سیف علی خاں پر چاقو سے چھ وار کئے،دو گہرے،ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن،پولیس تفتیش میں کیا ملا؟

16 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Iran Qatar Gas Plant Attack News

ایران کے میزائل حملہ سے قطر کا گیس پلانٹ تباہ، 20% درآمدات ٹھپ بھارت کو بڑا جھٹکا؛ انڈسٹری پر منڈراہا خطرہ

Social Media Block Power News

کئی وزارتوں کو جلد ہی مل سکتا ہے سوشل میڈیا مواد بلاک کرنے کا اختیار: رپورٹ

Ashram Fake Currency Seizure News

آشرم میں چل رہاتھا نقلی نوٹوں کا کارخانہ، باہر دھرم-یوگ کا بورڈ، کروڑوں نقلی نوٹ ملے، چھ گرفتار

Iran War Support Dulat News

جنگ ایران جیتےگا، بھارت سے مضبوط رشتے ،ہمیں اس کا ساتھ دینا چاہیے: سابق راچیف ایس دولت

Iran Qatar Gas Plant Attack News

ایران کے میزائل حملہ سے قطر کا گیس پلانٹ تباہ، 20% درآمدات ٹھپ بھارت کو بڑا جھٹکا؛ انڈسٹری پر منڈراہا خطرہ

مارچ 19, 2026
Social Media Block Power News

کئی وزارتوں کو جلد ہی مل سکتا ہے سوشل میڈیا مواد بلاک کرنے کا اختیار: رپورٹ

مارچ 19, 2026
Ashram Fake Currency Seizure News

آشرم میں چل رہاتھا نقلی نوٹوں کا کارخانہ، باہر دھرم-یوگ کا بورڈ، کروڑوں نقلی نوٹ ملے، چھ گرفتار

مارچ 19, 2026
Iran War Support Dulat News

جنگ ایران جیتےگا، بھارت سے مضبوط رشتے ،ہمیں اس کا ساتھ دینا چاہیے: سابق راچیف ایس دولت

مارچ 19, 2026

حالیہ خبریں

Iran Qatar Gas Plant Attack News

ایران کے میزائل حملہ سے قطر کا گیس پلانٹ تباہ، 20% درآمدات ٹھپ بھارت کو بڑا جھٹکا؛ انڈسٹری پر منڈراہا خطرہ

مارچ 19, 2026
Social Media Block Power News

کئی وزارتوں کو جلد ہی مل سکتا ہے سوشل میڈیا مواد بلاک کرنے کا اختیار: رپورٹ

مارچ 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN