اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کئی وزارتوں کو جلد ہی مل سکتا ہے سوشل میڈیا مواد بلاک کرنے کا اختیار: رپورٹ

5 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Social Media Block Power News
7
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:مرکزی حکومت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مواد بلاک کرنے کے اختیار کو مزید وسعت دینے کی تیاری کر رہی ہے۔انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق، حکومت انفارمیشن ٹکنالوجی ایکٹ 2000 کی دفعہ 69اےکے تحت داخلہ، خارجہ، دفاع اور اطلاعات و نشریات کی وزارتوں سمیت کئی وزارتوں کو براہ راست مواد بلاک کرنے کے احکامات جاری کرنے کی اجازت دے سکتی ہے۔فی الحال یہ اختیار صرف آئی ٹی وزارت کے پاس ہے۔ مجوزہ تبدیلی نافذ ہونے کے بعد انسٹاگرام، فیس بک اور یوٹیوب جیسے پلیٹ فارمز کو مختلف سرکاری وزارتوں اور ایجنسیوں کی طرف سے براہ راست بلاکنگ کے احکامات مل سکتے ہیں۔سومیندر بارک کی رپورٹ کے مطابق، اس تبدیلی پر حکومت مختلف وزارتوں اور دیگر فریقین کے ساتھ مشاورت کر رہی ہے۔ دو سینئر افسران کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ پر اے آئی سے تیار کردہ گمراہ کن مواد کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیش نظر یہ قدم ضروری سمجھا جا رہا
ممکنہ ترمیم کے تحت سیبی (انڈین سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ) جیسے ریگولیٹری اداروں کو بھی ٹیک کمپنیوں کو براہ راست مواد ہٹانے کی ہدایات دینے کا اختیار مل سکتا ہے
اس وقت ہندوستان میں مواد بلاک کرنے کے لیے دو متوازی نظام موجود ہیں۔ پہلا، آئی ٹی ایکٹ کی دفعہ 69اےکے تحت، جس میں قومی سلامتی، عوامی نظم و نسق یا خارجہ پالیسی کے لیے خطرہ سمجھے جانے والے مواد کو ہٹایا جاتا ہے۔ اس عمل میں حتمی منظوری آئی ٹی وزارت ہی دیتی ہے دیتی ہے دوسرا نظام آئی ٹی ایکٹ کی دفعہ 79(3)(بی) کے تحت کام کرتا ہے، جس کے ذریعے مختلف وزارتوں کو براہ راست آن لائن پلیٹ فارمز کو مواد ہٹانے کے احکامات دینے کا اختیار حاصل ہے۔ یہ عمل عموماً وزارت داخلہ کی قیادت میں چلنے والے’ سہیوگ ‘ پورٹل کے ذریعے انجام دیا جات یے سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ دونوں نظاموں میں ہم آہنگی لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ جیسے’سہیوگ‘ پورٹل کے ذریعے مرکزی اور ریاستی سطح کی ایجنسیاں براہ راست احکامات بھیج سکتی ہیں، ویسے ہی دفعہ 69اےکے عمل کو بھی ڈی سینٹرلائزڈبنانے پر غور کیا جارہا ہے
ثالیہ برسوں میں مرکزی حکومت نے دفعہ 69اےکا استعمال کرتے ہوئے ثمغور طلب ہے کہ سوشل میڈیا پر کئی ایسی پوسٹ کو بلاک کیا ہے، جن میں وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی پالیسیوں پر تنقید یا طنز کیا گیا تھا
آظی ٹی وزارتِ سے اس حوالے سے سوال پوچھے گئے تھے، تاہم خبر لکھے جانے تک کوئی سرکاری ردعمل سامنے نہیں آرہا ہے

ٹیگ: India NewsTech Policyبھارت ٹیک پالیسیسوشل میڈیا پابندی خبروزارت اختیار رپورٹ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN