اردو
हिन्दी
مئی 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رویش کا سوال ،کیا یوگی جی زیادہ بچوں والے نیتاؤں کے ٹکٹ کاٹیں گے؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ فکر ونظر
A A
0
رویش کا سوال ،کیا یوگی جی زیادہ بچوں والے نیتاؤں کے ٹکٹ کاٹیں گے؟
157
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

اترپردیش کی نئی آبادی پالیسی پر سینئر صحافی رویش کمار نے طنز کستے ہوئے اپنے فیس بک پیچ پر لکھی ایک پوسٹ میںکہاکہ سرکاری نوکریوں کا تو کچھ پتہ نہیں لیکن قانون لا رہے ہیں کہ 2بچوں سے زیادہ پر نوکری نہیں ملے گی۔

رویش کمار نے لکھا، خبر کے مطابق مجوزہ قانون کے مطابق جن کے دو سے زائد بچے ہیں انہیں سرکاری نوکری نہیں ملے گی۔ جو سرکاری نوکری میں ہیں اور دو سے زائد بچےہیں، انہیں کوئی سہولتیں نہیں ملیں گی ۔ یہ پڑھ کر میں ان لاکھوں نوجوانوں کےبارے میں سوچ رہا ہوں جن کی شادی سرکاری نوکری نہ ملنے کی وجہ سے نہیں ہوئی ہے ، ایسے بچوں کو طے وقت میں بھرتی کا عمل پورا کرکے نوکری دینے کے معاملے میں یوپی نے کیا پیشرفت کی ہے ، وہاں سے نوجوان بخوبی واقف ہوں گے ۔

اس وقت تو ضلع پریشد اور بلاک پرمکھ کے انتخاب میں ہوئے تشدد کو صحیح ٹھہرانے میں لگے ہوں گے، لیکن ان سے پوچھا جا سکتا ہے کہ دو سے زائد بچے ہونے پر سرکاری نوکری نہیں ملے گی ،ایسی تجویز پر ان کی کیا رائے ہے۔

رویش کمار نے حکومت سے سوال کرتے ہوئے کہاکہ ہر بات میں ڈیٹا ڈیٹا کرنے والی سرکار کیوں نہیں بتاتی ہے کہ کتنے ایسے نوجوان ہیں جن کے دو سے زائد بچے ہیں اور وہ سرکاری بھرتی کے امتحان کی تیاری کررہے ہیں؟ کیا ان کی تعداد اتنی ہے کہ سرکار کو قانون لانا پڑ رہا ہے ؟ دوسرا کچھ ایسے نوجوان تو ہوں گے ہی جو کئی سالوں سے اپنی بھرتی کاعمل پورا ہونے کا انتظار کر رہے ہیں ۔ ان میں سے کتنے ہیں جن کے دو سے زائد بچے ہیں؟ جو لوگ پہلے سے سرکار ی سروس میں ہیں اور جن کے دو سے زائد بچے ہیں انہیں ہراساں کرنے کی کوئی دلیل نہیں بنتی ہے ۔”’

رویش کمار نے طنز کستے ہوئے پوچھا ،کیا بی جے پی ایسے ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل اے کے ٹکٹ کاٹے گی جن کے دو سے زائد بچے ہیں؟ تو اپنی قومی ورکنگ کمیٹی میں قرار داد پاس کرکے دکھا دے ۔ آپ دیکھیں گے کہ جب بھی ایسے قانون کی بات ہوتی ہے اپنے لیڈروں کو رعایت دی جاتی ہے کہ پنچایت کا انتخاب نہیں لڑ سکیں گے ۔ جب پنچایت کا انتخاب نہیں لڑ سکیں گے تو پھر اسمبلی اور عام انتخاب کیوں لڑیں گے؟ گورنر کیوں بنا رہے ہیں۔ کیا سرکاری نوکریوں میں اس بنیاد پر درجہ بندی کیا گیا ہے؟

انہوں نے مزید لکھا ، انتخاب آرہاہے ، اس سے پہلے کہ بے روزگاری کاسوال بڑا ہو جائے، آبادی کا سوال کھڑا کیا جا رہاہے تاکہ لوگوں کے دماغ میں ڈالا جاسکے کہ سرکار کتنوں کو نوکری دے گی۔ ملک میں اتنی آبادی ہے ، اس مسئلے سے بے روزگار نوجوان اپنے ہی پریوار میں بےگانا ہو جائے گا۔ آبادی کے نام پر ہندو خاندانوں کو خیالی دنیا میں دھکیل دیا جائے گا کہ مسلمانوں کی آبادی بہت ہے اس لئے نوکری کم ہے۔ وہ بھول جائیں گے کہ نوکریوں میں مسلمانوں کی موجودگی نہ کےبرابر ہے ۔

رویش کمار نے اتر پردیش کی یوگی حکومت کو گھیرتے ہوئے کہا کہ جو حکومت نوجوانوں کو روزگارنہیں دے پا رہی ہے وہ قانون لا رہی ہے کہ دو سے زائد بچے ہوں گے تو نوکری نہیں دیں گے ۔ لگ رہا ہے کہ جن کے کوئی بچے نہیں ہیں ان کی نوکری کے لیے یوپی سرکار نے کاؤنٹر کھول رکھاہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Iran War Strategic Defeat News
مضامین

امریکہ – اسرائیل – ایران جنگ میں امریکہ کی اسٹریٹجک ہار پہلے سے طے

23 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
مضامین

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

12 مارچ
Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN