اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مودی کی جھوٹی ہیکڑی حالات کی ذمہ دار: فرانسیسی اخبار

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’مودی استعفیٰ دو‘ ٹویٹر مانگ تیز
265
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
کووڈ کی وجہ سے پیدا ہوئے بحران کے تناظر میں بھارت غیر ملکی میڈیاپر مسلسل چھایا ہوا ہے۔ برطانیہ کا ’انڈیپنڈنٹ ‘ہو یا ’گارجین‘ ۔ چین کا ’گلوبل ٹائمس‘ ہو یا فرانس کا ’لی موندے‘ یہاں تک پڑوسی ملک بنگلہ دیش کا چھوٹا سا اخبار ’نیو ایج ‘ سب دہلی ودیگر شہروں کے شمشان گھاٹوں پر جلتیں چتاؤں کی تصاویر لگا کر رپورٹ یا تبصرے شائع کررہا ہے۔
فرانسیسی اخبار ’لی موندے‘ نے اپنے اداریہ میں لکھا ہے کہ بھارت کے موجودہ کووڈسانحہ کے لیے مجرمانہ باتوں میں کورونا وائرس کی غیر متوقع صلاحیت کے علاوہ عوام کو بہلا پھسلا کر رکھنے والی سیات اور جھوٹی ہیکڑی بھی شامل ہے۔ اخبار نے اسپتالوں اور شمشان گھاٹوں کا منظر کشیکرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس وبا نے غریب اور امیر کسی کو بھی نہیں بخشا۔ اسپتال مریضوں کے بوجھ اٹھانے سے قاصر ہے ، گیٹ پر ایمبولینس کی قطاریں اور آکسیجن کے لیے گڑگڑاتے تیمار دار ۔ یہ ایسے مناظر ہیں جو جھوٹ نہیں بولتے ہیں۔ فروری میں جس کورونا کاگراف نیچے جارہا تھا، اس کی لائن اب سیدھی اوپر اٹھ رہی ہے۔
اس حالت کے لئے صرف کورونا وائرس کے چھلاوا کو قصور وار نہیں مانا جاسکتا ۔صاف ہے کہ اس کے دیگر وجوہات میں نریندر مودی کی کم فکری ، ہیکڑی وتکبر اورعوام کو بہلاپھسلا کر رکھنے والی ان کی سیاست شامل ہے۔آج قابو سے باہر ہورہی صورتحال میں غیر ملکی امداد کی ضرورت ہے۔
2020 میں ایک انتہائی تکلیف دہ ، مفلوج لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ، کروڑوں تارکین وطن مزدوروں کو ان کے حال پر چھوڑ دیا گیا اور پھر 2021 کے اوائل میں وزیر اعظم مودی نے سیکورٹی میں نرمی کردی۔ مودی نے ماہرین صحت کے مشورے کے بجائے اپنی مشتعل ،جوشیلے راشٹر وادی تقریر کو ترجیح دی۔ جھکاؤ خود کو متحرک کرنے کیطرف نہ کہ عوام کو بچانے کے لئے ہے۔ اس طرح سے صورتحال بد سے بدتر ہوتی چلی گئی۔ اس ادارتی مضمون میں کمبھ کا بھی ذکر ہے۔ کہا گیا ہے کہ اس پروگرام نے گنگاجل کوانفیکشن زدہ بنا دیا۔
لی موندے کے مضمون میں بھی مودی کی مشہور ویکسین پالیسی کی بھی سخت الفاظ میںمذمت کی گئی ہے۔ کہا گیا ہے کہ مودی کی ویکسین پالیسی کثیرجہتی کو فروغ دینے والی تھی۔ یہ دیکھا ہی نہیں گیا کہ ملک میں ویکسین پیداواری کی صلاحیت کتنی ہے۔
فرانس کے ’لی موندے‘ اخبار کے علاوہ گلوبل ٹائمس ، انڈیپنڈنٹ ، گارجین وغیرہ نے بھی جلتی چتاؤں کی تصاویر کے ساتھ بھارت کی صورت حال پر رپورٹ شائع کی ہے۔ ان اخباروں نے لکھا ہے کہ شمشان چھوٹے پڑ رہے ہیں ، لہٰذا یہاں -وہاںخالی جگہوں پر لاشیں جلائی جارہی ہیں۔ گلوبل ٹائمس نے بھارت میں رہ رہے کورونا سے متاثر ہ ایک چینی شہری کے حوالہ سے لکھا ہے کہ ضرورت سے زیادہ اموات کی وجہ سے آخری رسومات سے منسلک کاروبار بھی ختم ہوچکا ہے۔
ان تمام خبروں کے درمیان بنگلہ دیشی اخبار ’نیو ایج‘ کاتبصرہ بہت ہی پُرجوش ہے۔ لکھا ہے: ’کووڈ وبا کی وجہ سے ہندوستان کی حالت اس رات کے وقت سڑک پر کھڑے اس جانور کی طرح ہوگئی ہے جس کی آنکھوں کے سامنے کار کی ہیڈ لائٹ چمک رہی ہے اور وہ سمجھ نہیں پا رہا کہ وہ کیا کرے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ حال ہی میں آسٹریلیاکے ایک معروف اخبار نے حکومت ہند کی مذمت کی تھی۔ تب ہندوستانی ہائی کمیشن نے اخبار کو پھٹکار لگائی تھی، لیکن کیا غیر ملکی میڈیا کو کوئی کنٹرول بھی کرسکتا ہے؟

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN