اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی میں ہاہاکار،آکسیجن-بیڈ کی ماراماری،لوگوں کا پھوٹا غصہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی میں ہاہاکار،آکسیجن-بیڈ کی ماراماری،لوگوں کا پھوٹا غصہ

(فائل فوٹو)

111
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:
ملک کےالگ الگ حصوں میں اس وقت کورونا وبا دیکھنے کو مل رہا ہے۔ لگاتار نئے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے ، ایسے میں اسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے ۔ کسی اسپتالوں میں بیڈ نہیں ہے، توکسی میں آکسیجن کی کمی ہے۔ آکسیجن کیلئے خود مریضوں کے اہل خانہ کودر در بھٹکنا پڑ رہا ہے ۔ وہیں کئی شہروں میں اسپتال کی لاپروائی بھی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ جس کے بعد لواحقین کا غصہ پھوٹ رہا ہے۔

وارانسی : اسپتال میں لاپروائی …

اترپردیش کے وارانسی میں بھی کووڈ وبا کے پھیلنے کی وجہ سے اسپتالوں کا انتظامات بگڑتے جا رہے ہیں۔ یہاں روہنیا علاقے میں جب نجی اسپتال نے لاپروائی کی حدیں پار کردیا تو مشتعل لواحقین نے ہنگامہ برپا کردیا اور توڑ پھوڑ کی۔ افسوس بات یہ ہے کہ اس ہنگامہ کے باوجود مریض کی جان نہیں بچ سکی۔
دراصل ،روہانیہ کے بچھاؤ علاقے میں ایک نجی اسپتال میں جب ڈاکٹر اور عملہ نادار د رہے تو مریضوں نے ہنگامہ کردیا۔ ایک اہل خانہ کا الزام ہے کہ اسپتال نے کووڈ مریض کو اسپتال میں بھرتی کرلیا ، لیکن کسی طرح کی دیکھ بھال نہیںہو رہی ہے۔
روتےہوئے خاتون نے بتایا کہ اسپتال میں مریض کو دوا دینے والا کوئی نہیں ہے ، اس دوران مریض کی طبیعت بگڑ گئیاور آخر میں اس کو اپنی زندگی سے ہاتھ دھونا پڑا۔ جس اسپتال میں توڑ پھوڑ ہوئی تھی، اسی اسپتال کو کچھ دن پہلے نوٹس جاری کیا گیا تھا ۔ ڈی ایم نے ریمیڈسیور انجکشن کو لے کر اسپتال کو نوٹس جاری کیا تھا۔

اٹاواہ اسپتال میںتیماداروں کا ہنگامہ، توڑ پھوڑ

وارانسی کی طرح اٹاواہ کا بھی یہی حال ہے۔ یہاں اسپتال میں کووڈ مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے لیکن اسپتال کے اسٹاف کی لاپروائی بھی جاری ہے۔ حال یہ ہے کہ ایک خاتون کی موت کے بعد لواحقین کاغصہ پھوٹ پڑا اور کووڈ اسپتال کے آئیسولیشن سینٹر میں توڑ پھوڑ کر دی۔ اس دوران ڈاکٹر، طبی اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی بھی ہوئی۔
اہل خانہ کا الزام ہے کہ اسپتال میں عملہ لاپروائی برت رہا ہے ، انہیں خود آکسیجن سلنڈر لانا پڑ رہے ہیں لیکن پھر بھی ڈاکٹر ان کو دیکھنے نہیں آرہے ہیں۔ جب اس سلسلے میں سی ایم او سے بات کی گئی تو وہ معاملے کی لیپا پوتی کرتے نظر آئے اور آکسیجن کی کمی کو مستردکردیا۔ ساتھ ہی اہل خانہ کے الزامات کو بھی خارج کردیا۔

دوسرے شہروں کی بھی حالت خراب

وارانسی ، اٹاواہ کے علاوہ فرخ آباد ، مراد آباد ، میرٹھ سمیت متعدد شہروں سے آکسیجن کی کمی ، بستروں کی کمی اور ڈاکٹروں کی لاپروائی کی اطلاعات آرہی ہیں۔ فرخ آباد کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ، جہاں پر فیملی مریض کے لئے آکسیجن کی مانگ کررہی ہے ، کیوں کہ آکسیجن مسلسل کم ہوتی جارہی ہے۔
یوپی میں کورونا کی حالت:
کل معاملات: 11,53,097
فعال کیس: 3,06,458
کل اموات: 11,678

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist