سری نگر : (ایجنسی)
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ‘’’آر ایس ایس اور بی جے پی اپنی پارٹیوں کے نام سے ہندو توا اور ہندوازم کو اغوا کر چکی۔ جو پارٹیاں ہندو مسلم میں جھگڑا چاہتی ہیں، ان کا موازنہ نہ صرف آئی ایس آئی ایس سے کیا جا سکتا ہے، بلکہ ان گروپواں سے بھی کیا جا سکتا ہے جو مذہب کے نام پر لوگو کو قتل کرتے ہیں۔‘‘









