اردو
हिन्दी
مئی 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سدبھاؤنا، قومی یکجہتی، بقائے باہم، قومی ایکتا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ فکر ونظر
A A
0
سدبھاؤنا، قومی یکجہتی، بقائے باہم، قومی ایکتا
213
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر :محمد خالد (لکھنؤ)

ملک کے موجودہ حالات میں معاشرے کی بہتری کے لئے فکر مند اشخاص اور تنظیموں کے ذریعہ منعقد کرائے جانے والے پروگراموں کے لئے مندرجہ بالا یہ چند عناوین استعمال کئے جاتے ہیں جن کے تحت پورے ملک خاص طور پر نارتھ انڈیا میں ہندو مسلم اتحاد کے پروگرام کا سلسلہ لمبی مدت سے جاری ھے اور لوگ بغیر کسی غور و فکر اور نتائج کا جائزہ لئے پروگرام پر پروگرام کرا رھے ہیں. ان پروگراموں کا نتیجہ دیکھیں تو محسوس ہوگا کہ شاید اس طرح کے پروگرام سے ہم آہنگی تو کم ہی پیدا ہو رہی ھے اور یہ پروگرام ہندو مسلم میں دوری بڑھانے کا ذریعہ زیادہ بن رھے ہیں کیونکہ ان پروگراموں میں کبھی ان ہندو مسلم افراد کو مدعو نہیں کیا جاتا جن کی وجہ سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہو رھا ھے. جو ہندو شخصیات بی جے پی سے اختلاف رکھتی ہیں ان کو اس طرح کے پروگراموں میں بڑی اہمیت حاصل ہوتی ھے اور وہ لوگ خوب بڑھ چڑھ کر بی جے پی اور آر ایس ایس کے خلاف بولتے ہیں پھر بی جے پی کے لوگ ان تقریروں کو عام ہندوؤں کے درمیان لے جاتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ دیکھو کس طرح ہندوؤں کے خلاف ماحول بنایا جا رھا ھے تو پھر اس کے نتیجے میں بی جے پی حامی لوگ نعرہ لگاتے ہیں کہ "جاگو، ہندو خطرہ میں ھے”انسانی زندگی میں کئے جانے والے معاملات کا جائزہ لیا جانا انتہائی ضروری ھے ورنہ نقصان سے بچ پانا تقریباً ناممکن ھے. مثال کے طور پر "علاج بیمار کا کیا جاتا ھے، صحت مند کا نہیں” اور حال یہ ھے کہ مصلحین معاشرہ کے ذریعہ معاشرتی طور پر صحت مند لوگوں کا علاج کر کر کے معاشرے کے تئیں بیمار بنایا جا رھا ھے. لہٰذا جو لوگ ہندو مسلم اتحاد کو بگاڑنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں ان تک پہنچ کر ان کی غلط فہمیوں کو دور کرنے اور صحیح اور غلط کا فرق سمجھانے کی ضرورت ھے. مگر یہ بہت مشکل کام ھے کیونکہ اس کام کے لئے مستقل لگنا ہوگا اور اس کے مقابلے پروگرام کرا دینا بہت آسان. لہٰذا اس طرح کے پروگراموں کو منعقد کرانے والوں کو سوچنا چاہئے کہ ان کا مقصد صرف پروگرام کرانا ھے یا معاشرے کو پُر امن اور خوشحال بنانے کی جدوجہد کرنا. وقتاً فوقتاً اس طرح کی اطلاعات بھی اخبارات میں شائع ہوتی رہتی ہیں کہ بی جے پی اور آر ایس ایس سے وابستہ کسی شخصیت کو پروگرام میں مہمان خصوصی بنایا جاتا ھے اور اسی پروگرام کی صدارت کر رھے آر ایس ایس، بی جے پی مخالف شخص یا کسی مقرر کے ذریعہ مہمان خصوصی کے ہاتھوں میمونٹو یا گلدستہ قبول کرنے سے انکار کر دیا جاتا ھے تو ایسا کر کے کیا ہم مہمان خصوصی کے حلقہ اثر کو اپنا دشمن نہیں بنا رھے ہوتے ہیں. کیا اس طرح کے رویہ سے اتحاد کی امید کی جا سکتی ھے.بات کا اختتام محسن انسانیت، ہادی آخر حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کے واقعہ طائف سے کرنا

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Iran War Strategic Defeat News
مضامین

امریکہ – اسرائیل – ایران جنگ میں امریکہ کی اسٹریٹجک ہار پہلے سے طے

23 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
مضامین

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

12 مارچ
Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN