اردو
हिन्दी
اکتوبر 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سماجوادی لیڈر کمال اختر کا شاندار ہوٹل اور بار،دونوں مرادآباد نگر نگم نے سیل کردیے ،کیوں؟

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
155
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مرادآباد میونسپل کارپوریشن نے بدھ کو ایس پی ایم ایل اے کمال اختر کی اہلیہ حمیرا اختر کی دو جائیدادوں کو سیل کر دیا۔ ان میں شہر کا مشہور شادی ہال ‘وائٹ ہاؤس’ اور ‘غزل بار’ شامل ہیں۔ میونسپل کارپوریشن کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر دونوں جائیدادوں پر نوٹس چسپاں کرکے سیل کرنے کا عمل مکمل کیا۔ کمال اختر نے کچھ دنوں  پہلے اسمبلی میں مرادآباد میونسپل کارپوریشن کے کام کرنے کے انداز پر سوال اٹھاتے ہوئے یہ معاملہ اٹھایا تھا۔ اب ان کے خاندان کی جائیداد سیل کرنے کے حوالے سے سیاسی بحثیں تیز ہو گئی ہیں۔یہ وہی کمال اختر ہیں جو اپنی ہی پارٹی کے سینئر رہنما محمد اعظم خان کے خلاف ہیں اور ان کی جگہ لینا چاہتے ہیں جبکہ کانٹھ کے باہر انہیں کوئی جانتا نہیں ،وہ کئی بار دبے لفظوں میں ان کے خلاف بیان دے چکے ہیں ـ
جانئے پورا معاملہ
میونسپل کارپوریشن کی اس کارروائی کے بعد سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ کمال اختر اس وقت کانٹھ اسمبلی حلقہ سے ایس پی ایم ایل اے ہیں، جب کہ ان کی بیوی حمیرا اختر امروہہ ضلع کے اُجھاری سے نگر پنچایت صدر ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک اس کارروائی کے حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔
آگے کیا ہوگا؟
میونسپل کارپوریشن کی اس سختی کی پیچھے کی وجوہات پر سب کی نظریں جمی ہوئی ہیں۔ سیاسی حلقوں میں یہ بحث ہے کہ یہ کارروائی کسی بڑے تنازع کا حصہ بن سکتی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کمال اختر یا ان کی اہلیہ اس پر کیا ردعمل دیتے ہیں اور کیا وہ اس فیصلے کو چیلنج کریں گے۔

ٹیگ: Kamal Akhtar'sluxurious hotel and barmoradabad newsmunicipal corporationnews todaySamajwadi leadersealed by Moradabad Nagar Nigam

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist