اردو
हिन्दी
جولائی 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سمیر وانکھیڑے کا اعتراف ،ہاں میری ماں مسلم ہے،میری پہلی شادی مسلم لڑکی سے ہوئی تھی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سمیر وانکھیڑے کا اعتراف ،ہاں میری ماں مسلم ہے،میری پہلی شادی مسلم لڑکی سے ہوئی تھی
222
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی : (ایجنسی)

آرین خان ڈرگس معاملے میں وصولی کے الزامات میں پھنسے نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کی مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں۔ سمیر وانکھیڑے اب فرضی کاسٹ سرٹیفکیٹ کے الزامات میں پھنس گئے ہیں۔ مہاراشٹر حکومت میں وزیر اور این سی پی نواب ملک کے الزامات صحیح ثابت ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ سمیر وانکھیڑے نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی ماں مسلم تھی۔ سمیر وانکھیڑے نے بتایا کہ انھوں نے مسلم خاتون سے نکاح کیا تھا، جسے وہ طلاق دے چکے ہیں۔ سمیر وانکھیڑے نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ان باتوں کا تذکرہ ہے۔

سمیر وانکھیڑے نے بیان جاری کر کہا ہے کہ ’’یہ میری جانکاری میں آیا ہے کہ نواب ملک نے مجھ سے متعلق کچھ دستاویزات شائع کیے ہیں۔ ٹوئٹر ہینڈل پر الزام لگایا کہ سمیر داؤدوانکھیڑے کا شروع ہوا فرضی واڑا۔ اس ضمن میں میں یہ ظاہر کرنا چاہتا ہوں کہ میرے والد آنجہانی گیان دیو کاچروجی وانکھیڑے 30.06.2007 کو ریاستی آبکاری محکمہ، پونے کے سینئر پولیس انسپکٹر کے عہدہ سے سبکدوش ہوئے۔ میرے والد ایک ہندو ہیں اور میری ماں مرحومہ زاہدہ ایک مسلم تھیں۔ میں سچی ہندوستانی روایت میں ایک مجموعی، کثیر مذہبی اور سیکولر کنبہ سے تعلق رکھتا ہوں اور مجھے اپنی وراثت پر فخر ہے۔‘‘

سمیر وانکھیڑے نے یہ بھی لکھا ہے کہ ’’اس کے علاوہ میں نے 2006 میں ڈاکٹر شبانہ قریشی سے اسپیشل میرج ایکٹ 1954 کے تحت شادی کی۔ ہم دونوں نے سال 2016 میں اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت سول کورٹ کے ذریعہ آپس میں طلاق لے لیا۔ بعد میں سال 2017 میں میں نے شیامتی کرانتی دیناناتھ ریڈکر سے شادی کی۔ ٹوئٹر پر میرے نجی دستاویزوں کی اشاعت ہتک عزتی والا ہے اور میری فیملی کی پرائیویسی پر غیر ضروری حملہ ہے۔ اس کا مقصد مجھے، میرے کنبہ، میری مرحومہ ماں اور میرے والد کو بدنام کرنا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں میں عزت مآب وزیر جی کے الزامات کی سیریز نے مجھے اور میری فیملی کو بہت زیادہ ذہنی اور جذباتی دباؤ میں ڈال دیا ہے۔ نجی، ہتک عزتی پر مبنی اور قابل مذمت حملوں سے میں افسردہ ہوں۔‘‘

قابل ذکر ہے کہ نواب ملک نے ایک پیدائش سرٹیفکیٹ کی کاپی ٹوئٹ کر اشاروں میں کہا تھا کہ سمیر وانکھیڑے کے والد اور والدہ مسلم تھے اور انھوں نے اب فرضی کاسٹ سرٹیفکیٹ بنوایا ہے۔ دعویٰ کیا گیا کہ یہ پیدائش سرٹیفکیٹ سمیر وانکھیڑے کا ہے۔ نواب ملک نے ایک بیان میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے اندیشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کیا وانکھیڑے نے سرکاری ملازمت پانے کے لیے فرضی کاسٹ سرٹیفکیٹ جمع کیا تھا۔ ملک نے ایک مبینہ پیدائش سرٹیفکیٹ اور وانکھیڑے کی شادی کی تصویر کو کیپشن کے ساتھ ٹوئٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے ’’یہاں سے شروع ہوا فرضی واڑا۔ پہچان کون!‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 3, 2026

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN