اردو
हिन्दी
جنوری 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تباہ حال غزہ  کی دوسری عید الفطر

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
38
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اکتوبر 2023 میں اسرائیلی جارحیت کے آغاز کے بعد تباہ حال غزہ میں آج دوسری عید الفطر منائی جا رہی ہے۔عید کے خوشیوں بھرے موقع پر بھی اسرائیلی فورسز نے خان یونس پر فضائی اور زمینی حملے کر کے سفاکیت کی نئی مثال قائم کر دی۔
فلسطینی شہریوں کا کہنا ہے کہ عید کے ان لمحات میں ہم اپنے بچوں کے لیے کچھ بھی نہیں خرید سکتے، روزگار کے مواقع پہلے ہی محدود ہیں اور کراسنگ پوائنٹس کی بندش نے مشکلات کو دگنا کر دیا ہے۔شہریوں نے اپنے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں زندگی اجیرن ہو چکی ہے، کچھ لوگ کھانے کے قابل ہیں تو کچھ بھوک سے نڈھال ہیں، صرف اللّٰہ ہی جانتا ہے کہ یہاں کے لوگوں پر کیا گزر رہی ہے، دنیا سے ہمارا سوال ہے کہ کیا ہم انسان نہیں ہیں؟ کیا ہمارے بچوں کو بھی دنیا کے دیگر بچوں کی طرح خوش رہنے کا حق نہیں ہے؟
یاد رہے کہ غزہ پر جاری وحشیانہ اسرائیلی حملوں میں اب تک 50 ہزار سے زائد بے قصور فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، غزہ کا بڑا حصہ ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکا ہے اور لاکھوں فلسطینی خیموں یا بمباری سے تباہ شدہ عمارتوں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔

ٹیگ: Eideid ul fitrgaza eid

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Prashant Kishor Government Pressure
خبریں

پرشانت کشور کی ‘مشکلیں’ بڑھ سکتی ہیں,سرکار کی ٹیڑھی نگاہ

23 جنوری
US New Gaza Plan
خبریں

امریکہ نے غزہ پیس بورڈ کے بعد ‘نیوغزہ’ کا منصوبہ پیش کردیا

23 جنوری
Malegaon Islam Party Victory
خبریں

مالیگاؤں میں نوزائیدہ اسلام پارٹی بلدیاتی الیکشن میں چھاگئی، سب کو چونکایا، کیسے کیا کمال، اویسی بھی حیران

23 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Evening News Brief

ایوننگ نیوز: اختصار کے ساتھ

دسمبر 28, 2025
Trump Iran Non-Military Targets

ٹرمپ کا ایران میں غیر فوجی اہداف نشانہ بنانے پر غور: امریکی میڈیا کا دعویٰ

جنوری 11, 2026
پرواز رحمانی تحریکی صحافت

پرواز رحمانی: تحریکی صحافت کے علمبردار

جنوری 10, 2026
طالبان افغان سفارت خانہ دہلی

طالبان سفارت کار نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کا چارج سنبھالیں گے، کیا ہیں اشارے ؟

جنوری 10, 2026
Prashant Kishor Government Pressure

پرشانت کشور کی ‘مشکلیں’ بڑھ سکتی ہیں,سرکار کی ٹیڑھی نگاہ

Delhi Book Fair 2026 Ideology

نئی دہلی عالمی کتاب میلہ 2026: ادبی میلہ یا آئیڈیالوجیکل شوکیس؟

US New Gaza Plan

امریکہ نے غزہ پیس بورڈ کے بعد ‘نیوغزہ’ کا منصوبہ پیش کردیا

Malegaon Islam Party Victory

مالیگاؤں میں نوزائیدہ اسلام پارٹی بلدیاتی الیکشن میں چھاگئی، سب کو چونکایا، کیسے کیا کمال، اویسی بھی حیران

Prashant Kishor Government Pressure

پرشانت کشور کی ‘مشکلیں’ بڑھ سکتی ہیں,سرکار کی ٹیڑھی نگاہ

جنوری 23, 2026
Delhi Book Fair 2026 Ideology

نئی دہلی عالمی کتاب میلہ 2026: ادبی میلہ یا آئیڈیالوجیکل شوکیس؟

جنوری 23, 2026
US New Gaza Plan

امریکہ نے غزہ پیس بورڈ کے بعد ‘نیوغزہ’ کا منصوبہ پیش کردیا

جنوری 23, 2026
Malegaon Islam Party Victory

مالیگاؤں میں نوزائیدہ اسلام پارٹی بلدیاتی الیکشن میں چھاگئی، سب کو چونکایا، کیسے کیا کمال، اویسی بھی حیران

جنوری 23, 2026

حالیہ خبریں

Prashant Kishor Government Pressure

پرشانت کشور کی ‘مشکلیں’ بڑھ سکتی ہیں,سرکار کی ٹیڑھی نگاہ

جنوری 23, 2026
Delhi Book Fair 2026 Ideology

نئی دہلی عالمی کتاب میلہ 2026: ادبی میلہ یا آئیڈیالوجیکل شوکیس؟

جنوری 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN