اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دوسری لہر:بہار میں 75ہزار اموات ہوئیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
دوسری لہر:بہار میں 75ہزار اموات ہوئیں
38
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ :
بہار میں اس سال مئی تک نامعلوم اسباب کی وجہ سے تقریباً 75,000لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ تشویش کی بات یہ ہے کہ یہ موتیں اس دوران ہوئی ہیں جب ملک میں کووڈ کی دوسری لہر چل رہی تھی ۔ نئے ڈیٹا سے ان موتوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ حیران کرنے دینے والی بات یہ ہے کہ موتوں کا یہ اعدادوشمار بہار سرکار کے وبائی مرض سے ہونے والی موتوں کے اعداد وشمار سے تقریباً 10گناہ ہے ، جس سے یہ سوال اٹھتا ہے کہ کیا ریاست اپنی کووڈ کی موتوں کو کم کرکے دکھا رہی ہے؟

بہار میں جنوری- مئی 2019 میں تقریباً 1.3لاکھ موتیں ہوئی تھیں۔ ریاست کے سول رجسٹریشن سسٹم کے اعدادوشمار کے مطابق 2021 میں اسی وقت یہ تعداد تقریباً 2.2لاکھ تھی، جس میں تقریباً 52,500کا فرق تھا۔ اس میں سے آدھے سے زادہ 62 فیصد اضافہ اس سال مئی میں درج کی گئی تھی، حالانکہ جنوری – مئی 2021 کے لئے بہار کے سرکاری کووڈ کی موت کی تعداد 7,717تھی، جو اس مہینے کی شروعات میں ریاست میں کل 3,951اور جوڑے جانے کے بعد آئی تھی ۔

بھلے ہی عہدیداروں نے یہ واضح کیا ہے کہ یہ اموات کب ہوئی ، جیسا کہ نظرثانی شدہ اعداد وشمار میں درج کیا گیا ہے، یہ مانا جا رہاہے کہ یہ 2021 میں ہوئی تھیں۔ پھر بھی ریاست میں سرکاری کووڈ انفیکشن کی وجہ سے موتوں کی کل تعداد اس کی سول رجسٹریشن سسٹم کے ذریعہ درج کی گئی اضافی موتوں کا صرف ایک عنصر ہے ، جس میں تقریباً 74,808موتوں کا فرق ہے ۔

ابھی کے لیے یہ فرق ایک اہم سوال کھڑا کرتا ہے : کیا ریاست نظر ثانی شدہ تعداد کے باوجود کووڈ موتوں کو کم کرکے دکھا رہاہے ؟ آخرکار ، موتوں کا درج کرنے کی بات کریں تو بہار کی تاریخی طور پر خراب ٹریک ریکارڈ رہا ہے ۔

یہ ریاست ہے جہاں اس طرح کی انڈر کاؤنٹنگ کا شبہ ہے ۔ اسی طرح کے رجحانات مدھیہ پردیش ، آندھرا پردیش ، تمل ناڈو ، کرناٹک اور دہلی میں بھی دیکھے گئے۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ صرف ان پانچ ریاستوں میں 4.8 لاکھ غیر واضح اضافی اموات ہوئی ہیں۔

دوسری کووڈ لہر جو اب صرف نرم پڑ رہی ہے، کے دوران ملک بھر میں موتوں اور اسپتالوں میں بھرتی ہونے میں غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا تھا ۔ بھرتی میں اس وبائی مرض کی وجہ سے طبی وسائل کی قلت مزید بدتر ہو گئی ، جس نے طبی انفرااسٹریکچر کو متاثر کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN