اردو
हिन्दी
جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سیکولر پارٹیاں منافق وبزدل، مسلم جماعتیں بھی مایوس کررہی ہیں: ڈاکٹر قاسم رسول الیاس

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سیکولر پارٹیاں منافق وبزدل، مسلم جماعتیں بھی مایوس کررہی ہیں: ڈاکٹر قاسم رسول الیاس
260
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (آر کےبیورو)

معروف نوجوان لیڈر اورویلفیئر آف انڈیا کے صدر ڈاکٹر قاسم رسول الیاس نے کہا کہ ملک میں ان دنوں مسلم کمیونٹی جن چیلنجوں اور آزمائشوں سے دو چار ہے ان کا سامنا کرنے اور فاشی قوتوں کو جواب دینے میں مبینہ سیکرلر پارٹیوں نے منافقت اوربزدلی کا مظاہرہ کیا، جبکہ مسلم جماعتوں نے بھی اپنی کمیونٹی کو مایوس کیا ہے۔ این آر سی کے ایشو سے لے کر تبدیلی مذہب قانون تک سیکولر پارٹیاں مجرمانہ حد تک خاموش رہیں اور ایسا لگتا ہے کہ وہ بی جے پی کے ایجنڈے میں پھنس گئی ہیں۔

’’ روز نامہ خبریں‘‘ کے ساتھ گفتگو میں انہوں نے مشورہ دیاکہ مسلمان حوصلہ نہ ہاریں، مشتعل نہ ہوں،گیڈر بھبھکیوں میں نہ آئیں جو لوگ پلواما کرسکتے ہیں وہ کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ پوری ذمہ داری سے یہ بات کہہ رہے کہ اس کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ ہائی سیکورٹی کے درمیان ایک گاڑی کیسے آر ڈی ایکس کا اتنا بڑا ذخیرہ لے کر آگئی اور وہ سانحہ ہوا جس کا پورے ملک کو دکھ ہے۔ پورا حزب اختلاف خاموش رہا۔ اس سوال پر انتقامی دھمکیوں کے لیے بیانیہ میں کرنا کیا چاہئے ؟مسلمانوں تو ہے ہی صابر وشاکر وہ کہاں رد عمل کررہا ہے ۔ ڈبلیو پی آئی کے صدر نے کہاکہ دو تین سطحوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ مسلم لیڈر شپ کی ذمہ داری ہے کہ وہ حکومت کو متنبہ کرے، حکمراں جماعت پر آئینی حدوں کو پھلانگ کر ایک کمیونٹی کے خلاف انتقامی زبان کا استعمال کررہے ہیں۔ دوسرے ایسے بیانات کو عدالت میں چیلنج کیا جائے، اشتعال کا جواب اشتعال سے نہ دیں، ان کی پچ پر جا کر نہ کھیلیں۔یہ کام مسلم تنظیموں کو کرنا چاہئے ۔ انہیں ڈائیلاگ کرنا چاہئے۔ اپوزیشن سے بھی اور حکمراں پارٹی سے بھی۔ انہیں اپنے موقف سے آگاہ کیاجائے تبھی حالات کا مقابلہ کرنا ممکن ہے ۔

کیا کرنا چاہئے:

مسلم لیڈر شپ حکومت کو متنبہ کرے
اشتعال انگیز بیانات کو عدالت میں چیلنج کیاجائے
بی جے پی کی پچ پر جاکر نہ کھیلیں، اشتعال کاجواب اشتعال نہیں
مسلم تنظیمیں ہر سیاسی پارٹی سے ڈائیلاگ کریں،اپنا موقف واضح کریں
اکثریتی کمیونٹی کی غلط فہمیاں دور کرنے کی ضرورت

انہوں نے کہاکہ پہلے کوئی مسئلہ ہوتا تھا غیرمسلم اکثریت باہر نکلتی ، اب ایسا نہیں ہے، مثلاًبابری مسجد پر فیصلہ آیا سپریم کورٹ کا فیصلہ اور آبزرویشن الگ ہے پھر ہندوؤں کی صفوں سے کوئی آواز نہیں ابھری یہ المیہ ہے ۔ کرکٹ ٹیم کے محمد شامی کو ٹارگٹ کیا گیا تو وراٹ سامنے آئے یہ سکون دینے والی بات ہے، مگر اتنا کافی نہیں ہے ۔ حالات واقعی نازک ہوتے جارہے ہیں ایسے میں ہم سب کی ذمہ داری بڑھ جاتی ہے اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN