اردو
हिन्दी
فروری 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سنسنی خیز انکشاف :7 اکتوبر حملہ کی منصوبہ بندی کی دستاویز نے اسرائیل کو ہلا کر رکھ دیا

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
98
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

فیصلہ حماس کے 25 رہنماؤں میں دو ہفتے قبل تقسیم کردیا گیا، اسرائیلی سکیورٹی کو علم نہ ہوسکا.حماس کی ایک خفیہ دستاویز میں سات اکتوبر 2023 کے حملے کے فیصلے کی تاریخ اور اس فیصلے کو جاری کرنے والے کے حوالے سے حیران کن انکشاف ہوا ہے۔ اب تک یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ حملے کا حکم مقررہ وقت سے ایک دن پہلے جاری کیا گیا تھا تاکہ حملے کی رازداری کو برقرار رکھا جا سکے اور غزہ میں حماس کے رہنما یحییٰ سنوار نے حملہ کرنے کا فیصلہ فیصلہ جاری کیا ہے۔لیکن اسرائیلی فوج نے جنگ کے دوران حماس کے ٹھکانوں سے جو دستاویز قبضے میں لی تھیں اس سے پتہ چلتا ہے کہ حملے کا فیصلہ دو ہفتے قبل جاری کر دیا گیا تھا اور یہ فیصلہ حماس کے عسکری ونگ کے سربراہ محمد الضیف نے جاری کیا تھا۔ اسرائیل کے ایک اور اضافی حیرت یہ تھی کہ اسرائیلی سکیورٹی کو دو ہفتوں کے دوران حملے کے فیصلے کے بارے میں کیسے علم نہیں ہوسکا حالانکہ یہ فیصلہ تحریک کے 25 رہنماؤں میں تقسیم کر دیا گیا تھا۔
اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن کا کہنا ہے کہ کہ غزہ میں جنگ کے دوران قبضے میں لیے گئے ایک تفصیلی آپریشنل دستاویز سے پتہ چلتا ہے کہ 23 ستمبر 2023 کو محمد الضیف نے سات اکتوبر 2023 کے حملے کے لیے مکمل آپریشنل آرڈر حماس کے تقریباً 25 سینئر رہنماؤں میں تقسیم کر دیے تھے۔ اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے مزید بتایا کہ دستاویز، جس میں حملے کی منصوبہ بندی کو اس کے تمام مراحل میں بیان کیا گیا ہے، میں حملے کی منصوبہ بند تاریخ، افواج کی تقسیم اور ہر یونٹ کے مقاصد بیان کیے گئے تھے.دستاویز کے مطابق اس حملے کو تین لہروں میں انجام دینے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔ پہلی ایلیٹ فورسز، اس کے بعد ایلیٹ فورسز اور جوائنٹ ریگولر فورسز اور آخر میں رضا کار شہریوں کی لہر تھی۔ اس منصوبے میں حملے کے مراحل کے بارے میں قطعی تفصیلات شامل ہیں۔ شدید میزائل کی فائرنگ، اسرائیلی نگرانی کے نظام میں خلل ڈالنے کے لیے گلائیڈرز اور ڈرونز کا استعمال اور زمینی حملے تک کے مراحل بیان کیے گئے ہیں۔ دستاویز میں جغرافیائی تقسیم کی بنیاد پر اسرائیلی قصبوں اور مقامات کی بھی واضح طور پر وضاحت کی گئی ہے اور بتایا گیا کہ ہے کونسی قوت کہاں حملے کرے گی۔اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے اس مسئلے کی نشاندہی کی کہ اس حملے اور اس کی تاریخ کے بارے میں اسرائیل تک کوئی بھی معلومات نہیں پہنچی حالانکہ نفاذ سے دو ہفتے قبل اس معلومات کو ریلیز کردیا گیا تھا۔ اگرچہ یہ دستاویز درجنوں لوگوں میں تقسیم کی گئی تھی لیکن اسرائیلی سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کو کوئی تفصیلات افشا نہیں ہو سکیں۔
اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے مزید کہا کہ اس کے برعکس حملے سے 10 دن پہلے 27 ستمبر کو ہونے والی ایک میٹنگ میں ملٹری انٹیلی جنس ڈویژن کے سربراہ ہارون ہیلیوا اور سابق وزیر دفاع یوآو گیلانٹ نے اندازہ لگایا کہ حماس اسرائیل کے ساتھ طویل مدتی تصفیہ میں دلچسپی رکھتی ہے

ٹیگ: attacksIsraelplanning documentsensational revelationshakes

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Islamophobia School Separate Function Issue
خبریں

اسلاموفوبیا: ایک ممتاز نجی اسکول میں مسلم اور غیر مسلم اسٹوڈنٹس کے علیحدہ سالانہ فنکشن، یہ ہوکیا رہا ہے؟

12 فروری
Bangladesh Referendum Possible Changes Overview
خبریں

بنگلہ دیشی ریفرینڈم کے حق میں گیے تو کیا کیا بدلے گا؟ مختصر جائزہ

12 فروری
Bangladesh Poll Two Rahmans Faceoff
خبریں

بنگلہ دیش میں پولنگ جاری، دو رحمان مد مدمقابل، کون بنے گا پی ایم؟

12 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Islamophobia School Separate Function Issue

اسلاموفوبیا: ایک ممتاز نجی اسکول میں مسلم اور غیر مسلم اسٹوڈنٹس کے علیحدہ سالانہ فنکشن، یہ ہوکیا رہا ہے؟

Bangladesh Referendum Possible Changes Overview

بنگلہ دیشی ریفرینڈم کے حق میں گیے تو کیا کیا بدلے گا؟ مختصر جائزہ

Bangladesh Poll Two Rahmans Faceoff

بنگلہ دیش میں پولنگ جاری، دو رحمان مد مدمقابل، کون بنے گا پی ایم؟

Hate Speech Sarma Supreme Court Petition

ہیٹ اسپیچ:4 آسامی افراد نے سرما کے خلاف ایف آئی آر اور ایس آئی ٹی جانچ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

فروری 11, 2026

حالیہ خبریں

Islamophobia School Separate Function Issue

اسلاموفوبیا: ایک ممتاز نجی اسکول میں مسلم اور غیر مسلم اسٹوڈنٹس کے علیحدہ سالانہ فنکشن، یہ ہوکیا رہا ہے؟

فروری 12, 2026
Bangladesh Referendum Possible Changes Overview

بنگلہ دیشی ریفرینڈم کے حق میں گیے تو کیا کیا بدلے گا؟ مختصر جائزہ

فروری 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN