اردو
हिन्दी
مئی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوٹیشنز کی انوکھی اسکیم شاہین کیئرس

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ ایجوکیشن, فکر ونظر
A A
0
شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوٹیشنز کی انوکھی اسکیم شاہین کیئرس
846
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
کووڈ-19کی پہلی اور دوسری لہر کے جہاں لاکھوں افراد کو موت کا پیالہ پلادیا، وہیں کئی سماجی، نفسیاتی، معاشی اور تعلیمی مسائل کو جنم دیا ہے۔ ملازمتوں سے لوگ ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔کاروبار میں نقصان ہونے سے بند ہوچکے ہیں۔ایک بڑا متوسط طبقہ غربت کے زمرے میں داخل ہوچکا ہے۔ معاش کی ایسی بدترین صورتحال میں بچوں کی تعلیم ان کے فیس کی ادائیگی متاثر ہوچکی ہے۔ والدین کے پاس اتنا پیسہ نہیں ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اب اچھے اسکول اور کالجز میں داخلہ دلاکر ان کے خوابوں کی تعبیر کرسکیں۔انہیں پروفیشنل کورسیس میں داخلے کیلئے NEETکی کوچنگ کا انتظام کرسکیں۔اس صورتحال کا مقابلہ کرنے کیلئے شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوٹیشنز نے ایک پروگرام وضع کیا ہے،جس کا نام ’’شاہین کیرس‘‘یہ پروگرام ملت کے تعاون سے چلے گا۔

شاہین کیئرس:

شاہین کیئرس کا مقصد غریب طلبہ کی تعلیم کا انتظام کرنا ہے۔ انہیں مالی تعاون پیش کرنا ہے۔یہ پروگرام کسی مسجد یا دیگر عبادت گاہوں یا ان عبادت گاہوں کے محلہ جات اور بستی کے نوجوانوں یا فکر مند افراد کے ذریعہ چلایا جاسکتا ہے۔ مقامی سطح پر ایک شاہین کیئرس کی مقامی کمیٹی تشکیل دے لیں۔اس کمیٹی میں ایک تعلیمی فنڈ کا آغاز کریں۔ اس میں دیگر عطیات کے ساتھ زکوٰۃ کی رقم بھی حاصل کی جاسکتی ہے۔یہ پروگرام کسی مسجد میں قائم شدہ بیت المال کے ذریعہ بھی ہوسکتا ہے۔

فنڈ کے قیام کے بعد اپنے علاقہ میں سے ایک غریب طالب علم کا انتخاب کریں اور اُس کی مالی امداد کا منصوبہ بنائیں۔اُس طالب علم کا داخلہ اگر آپ شاہین کالج میں کرائیں گے تو شاہین فاؤنڈیشن فیس کا60فیصد حصہ ادا کرے گا اور مقامی شاہین کیئرس فنڈ جس کا ذکر ہم نے اوپر کیا ہے وہ صرف40فیصد ادا کرے۔

واضح رہے کہ یہ اسکیم شاہین میں داخلوں کو بڑھانے کیلئے نہیں ہے۔اس لئے ہم ایک مقام؍ کمیٹی نے صرف ایک یا دو طلبہ ہی کو قبول کریں گے۔

اس اسکیم کے تحت کورسس:

(1)شاہین کالج اس اسکیم کے تحت پی یو سی سالِ اول،دوم (NEETکی کوچنگ کے ساتھ)، بی اے، بی ایس سی اور بی کام میں داخلے دے گا۔ یہ تمام کورسس بیدر میں ہاسٹل کی سہولت کے ساتھ ہیں۔ دیگر برانچز میں یہ سہولت محدود طلبہ کیلئے ہے۔

(2)اس اسکیم کے تحت حافظ، اور علماء کیلئے بھی گنجائش ہے۔ مدرسہ سے فارغ طلبہ کیلئے دو سالہ فاؤنڈیشن کورس ہوگا اس کے بعد انہیں پی یو سی (گیارہویں) میں داخلہ دیا جائے گا۔ بعد ازاں وہ پروفیشنل کورسس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

اس اسکیم کو ملک بھر میں عام کرنے کیلئے دیگر تعلیمی و سماجی ادارے ہمارے ساتھ جڑسکتے ہیں۔

شاہین کا تعارف:

شاہین کالج ریاست کرناٹک ہی نہیں بلکہ پورے ملک میں ایک اونچا مقام رکھتا ہے۔گزشتہ سال اس ادارے سے کوچنگ حاصل کئے 400سے زائد طلبہ نے میڈیکل کورسس میں NEETکے ذریعہ داخلہ حاصل کیا تھا۔ شاہین ایک معیاری کالج ہے۔ اس میں لڑکے او لڑکیوں کیلئے علیحدہ کیمپس ہے۔حکومت کرناٹک نے اسے ریاست کے اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نوازا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Iran War Strategic Defeat News
مضامین

امریکہ – اسرائیل – ایران جنگ میں امریکہ کی اسٹریٹجک ہار پہلے سے طے

23 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
مضامین

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

12 مارچ
Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN