اردو
हिन्दी
مئی 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پوار کا انکشاف! کئی وزیر2014سےپہلے مودی کے خلاف کارروائی چاہتے تھے، مگر میں اور منموہن سنگھ حق میں نہیں تھے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
پوار کا انکشاف! کئی وزیر2014سےپہلے مودی کے خلاف کارروائی چاہتے تھے، مگر میں اور منموہن سنگھ حق میں نہیں تھے
273
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے بدھ 29 دسمبر کو کہا کہ جب یو پی اے کی سرکار مرکز میں تھی اوراس وقت کےگجرات کے وزیر اعلیٰ مودی سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو لے کر حملہ تھے، توکئی لیڈر نریندرمودی کےخلاف ایکشن چاہتے تھے،لیکن وہ اورمنموہن سنگھ اس کے حق میںنہیں تھے ۔

شرد پوار ایک کتاب کے اجرا کی تقریب کے دوران لوک ستا کے ایڈیٹر گریش کبیر سے اپنے سیاسی اور سماجی سفر کے بارے میں بات کر رہے تھے۔ انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ بی جے پی 2019 کے مہاراشٹر انتخابات کے بعد ان کی پارٹی کے ساتھ اتحاد کی خواہشمند تھی۔

این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے کہا کہ اس وقت کی یو پی اے حکومت کےکچھ کابینہ ساتھی اس وقت کے گجرات کے وزیر اعلیٰ مودی کے خلاف تھے، جب وہ اور سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ ’’انتقام کی سیاست‘‘ نہیں چاہتے تھے۔

انہوںنے کہاکہ ’’یہ جزوی طور پر سچ ہے کہ منموہن سنگھ اور میں ایک منتخب وزیر اعلیٰ کے خلاف انتقامی سیاست میں ملوث ہونے کے خلاف تھے، حالانکہ کچھ کابینہ کے ساتھیوں نے اس طرح کی کارروائی کی حمایت کی تھی۔‘‘

انہوں نے کہا کہ مودی اس وقت منموہن سنگھ حکومت کے سخت ناقد تھے۔ اس سے دہلی اور گجرات کے درمیان فاصلے بڑھ گئے۔ میرے علاوہ کوئی ایسا نہیں تھا جو مودی سے بات کرنے کو تیار تھا۔ منموہن سنگھ نے میری بات مان لی کہ ہمیں سیاسی اختلافات کو ریاست کی ترقی کی راہ میں حائل نہیں ہونے دینا چاہیے۔

میں نے جان بوجھ کر بی جے پی کے ساتھ اتحاد کی بات کی تھی: پوار

شرد پوار نے کہا کہ بی جے پی نے 2019 کے مہاراشٹر انتخابات کے بعد این سی پی کے ساتھ اتحاد کی کوشش کی تھی، کیونکہ اس وقت ان کی پارٹی اور کانگریس کے درمیان تعلقات کشیدہ تھے۔

بی جے پی اور شیو سینا نے ان انتخابات کوساتھ لڑا تھا، لیکن سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری، لیکن حکومت نہیں بنا سکی کیونکہ وزیر اعلیٰ کے عہدے پر شیو سینا کے ساتھ ان کا اتحاد ٹوٹ گیاتھا۔

ریاستی انتخابات کے بعد کے واقعات کو یاد کرتے ہوئے پوار نے کہا کہ انہوں نے ایک بیان دیا تھا کہ این سی پی سنجیدگی سے بی جے پی کی حمایت کرنے پر غور کر رہی ہے۔ اس سے شاید شیوسینا کے ذہن میں شکوک پیدا ہوئے، جس کے بعد انہوں نے کانگریس اور این سی پی کے ساتھ اتحاد کرنے کا فیصلہ کیا۔

یوپی انتخابات میںمعاملہ 50-50، کسی ایک پارٹی کو اکثریت مشکل: پوار

یوپی میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے بارے میں پوار نے کہا، یہ50-50 ہے۔ …کسی ایک پارٹی کی حکومت بنتی نظر نہیں آ رہی ہے۔ وزیر اعظم جس طرح سے اترپردیش گئے اور کئی پروجیکٹوں کا اعلان کیا، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پارٹی (بی جے پی) نے ریاست کی صورت حال کو سنجیدگی سے لیا ہے۔

پوار کے مطابق، یوپی اور مدھیہ پردیش جیسی ریاستوں کے انتخابی فیصلے قومی سیاست میں فیصلہ کن کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا،’’مودی نے وارانسی سے لوک سبھا الیکشن لڑ کر صحیح کام کیا… ان کے فیصلے کی وجہ سے اتر پردیش کے لوگ ان کے پیچھے کھڑے ہوگئے… میں نے 14 الیکشن لڑے، جن میں سے سات لوک سبھا الیکشن تھے، لیکن میں نے کبھی یہاں سے الیکشن لڑنے کا نہیں سوچا تھا۔‘‘

میں آج بھی نہرو کے نظریے کا حامی ہوں: پوار

یہ پوچھے جانے پر کہ کیا انہیں 1999 سے پہلے ایم سی پی تشکیل دینی چاہیے تھی، پوار نے کہا، ’اگرچہ میرے پریوار کا سیاسی جھکاؤ بائیں بازو سے تھا، لیکن میں گاندھی، نہرو اور یشونت راؤ چوہان کے نظریے سے متاثر تھا۔ مجھے چھ سال کے لیے معطل کردیاتھا،کیونکہ میں پارٹی کی میٹنگ میں کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا۔ اس کے بعد مجھے اپنے حامیوں کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا تھا، لیکن میں نے گاندھی، نہرو اور یشونت راؤ چوہان کے نظریے کو کبھی نہیں چھوڑا۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN