اردو
हिन्दी
اگست 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بنگلہ دیش کے انتہا پسندوں کے ہاتھوں میں جانے کا اندیشہ: شیخ حسینہ، بھارت کا شکریہ ادا کیا

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Sheikh Hasina Bangladesh Extremist Warning
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گزشتہ سال وزیر اعظم شیخ حسینہ کو ایک بغاوت کے ذریعے معزول کر دیا گیا تھا۔ وہ ڈھاکہ سے فرار ہوکر بھارت ۔یں ہنسی گزیں ہوگئیں ۔ یہ پہلا موقع ہے جب سابق پی ایم بنگلہ دیش شیخ حسینہ نے ہندوستان آنے کے بعد کھل کر بات کی ہے۔ CNN-News18 کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں، انہوں نے کہا کہ جو کچھ ہوا وہ کوئی اصلاحات یا تحریک نہیں، بلکہ ایک سوچی سمجھی بغاوت تھی۔ انہوں نے یہ بھی خبردار کیا کہ موجودہ حکومت میں انتہا پسند قوتیں زور پکڑ رہی ہیں، جو ملک کے استحکام اور اقلیتوں کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔ بات چیت میں، انہوں نے اپنی بے دخلی میں مغربی ممالک کے ملوث ہونے کی تردید کی اور اس کی پناہ اور تحمل کے لیے بھارت کا شکریہ ادا کیا۔
اس سوال پر کہ کیا وہ اپنے ملک کی سیاست میں واپسی کریں گی ؟انہوں نے کہا کہ میری زندگی بنگلہ دیش کی ترقی کے لیے وقف ہے۔ عوامی لیگ کسی ایک خاندان کی جماعت نہیں بلکہ بنگلہ دیش کے عوام کی آواز ہے۔ ملک کا مستقبل اسی صورت میں محفوظ ہو گا جب آزادانہ، منصفانہ اور شمولیتی انتخابات ہوں گے۔ میرا سیاست میں واپسی کا واحد مقصد ملک کو آئینی راستے پر لوٹانا ہے۔ ان سے پوچھا گیا کہ وہ بھارت سے کیا امید کرتی ہیں ؟شیخ حسینہ نے کہا کہ بھارت پہلے ہی پناہ اور سفارتی مدد فراہم کر چکا ہے۔ عوامی لیگ کو کسی اندرونی تعمیر نو کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ اسے لاکھوں لوگوں کی حمایت حاصل ہے۔ ہمیں صرف ہندوستان اور دیگر علاقائی ممالک کو بنگلہ دیش میں جمہوری انتخابات کے مطالبے کو زور سے اٹھانے کی ضرورت ہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مجھے خدشہ ہے کہ یونس حکومت دراصل حزب التحریر جیسے انتہا پسند گروپوں کے زیر اثر ہے۔ میں ہندوستان اور علاقائی ممالک سے یونس کے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرانے کا مطالبہ جاری رکھنے کی اپیل کرتی ہوں۔ بنگلہ دیش کو بچانے کا یہی واحد راستہ ہے۔
بنگلہ دیش میں اقتدار سے بے دخلی یا انقلاب پر ان کا کہنا تھا اگست کے اوائل تک جو طلباء کا پرامن احتجاج تھا وہ اچانک ایک پرتشدد ہجوم میں تبدیل ہو گیا۔ اب یہ کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج نہیں تھا، بلکہ بنیاد پرست انتہا پسند گروپوں کا قبضہ تھا۔ بعد ازاں، جب محمد یونس نے گزشتہ سال کے تشدد کے تمام ذمہ داروں کو فوری طور پر بری کر دیا اور ہماری بنائی گئی انکوائری کمیٹی کو ختم کر دیا، تو یہ واضح ہو گیا کہ حکومت کا تختہ الٹنے کا منصوبہ پہلے سے ہی تیار کر لیا گیا تھا۔ اس وقت ڈھاکہ چھوڑنا نہ صرف میری بلکہ میرے اردگرد کے لوگوں کی بھی حفاظت کا معاملہ تھا۔

ٹیگ: BangladeshExtremist ThreatIndia Supportpolitical statementSheikh Hasina

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN