اردو
हिन्दी
جون 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شیخ حسینہ واجد نے ہرسال 13لاکھ کروڑ کا غبن کیا،بنگلہ دیش میں نئی رپورٹ نے سب کو چونکایا

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
260
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بنگلہ دیش میں محمد یونس کی قیادت میں عبوری حکومت کے قیام کے بعد ہندوؤں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔  اب اس دوران عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے حوالے سے ایک نئی رپورٹ پیش کی ہے۔  اس رپورٹ کے مطابق جب شیخ حسینہ وزیر اعظم تھیں تو ہر سال تقریباً 16 ارب ڈالر چوری ہوتے تھے۔  یہ رپورٹ پیش کرنے والی کمیٹی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے تشکیل دی تھی۔ ‘ہندوستان ٹائمز’ کی رپورٹ کے مطابق محمد یونس نے ایک بیان میں کہا، ‘یہ جان کر ہمارا خون کھولتا ہے کہ انہوں نے معیشت کو کیسے لوٹا۔  افسوسناک بات یہ ہے کہ انہوں نے معیشت کو کھلے عام لوٹا اور ہم میں سے اکثر اس کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں کر سکے، انہوں نے کہا کہ یہ کاغذات بتاتے ہیں کہ معیشت کی حالت کیا ہے۔
•• رپورٹ میں کیا ثبوت ہیں؟
کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ مسئلہ اس سے کہیں زیادہ گہرا ہے جتنا ہم نے سوچا تھا۔  اسی کمیٹی نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے دور میں کرپشن اور سنگین غبن کے شواہد پیش کیے ہیں۔  اس کمیٹی نے 29 بڑے منصوبوں میں سے سات کا جائزہ لیا ہے۔  ان میں سے ہر ایک کی لاگت 100 ارب ٹکا سے زیادہ تھی۔  جانچے گئے سات منصوبوں کی ابتدائی لاگت کا تخمینہ 1.14 ٹریلین ٹکا تھا۔  بیان کے مطابق، شیخ حسینہ کی حکومت نے بعد میں اسے بڑھا کر 1.95 ٹریلین روپے کر دیا۔ کمیٹی کے رکن اے کے انعام الحق نے بتایا کہ گزشتہ پندرہ سالوں میں ترقیاتی منصوبوں پر سات لاکھ کروڑ روپے سے زائد خرچ کئے گئے ـ انہوں نے انکشاف کیا کہ اس میں چالیس فیصد نوکر شاہوں نے غبن کرلئےانہوں نے بتایا کہ بہت جلد رپورٹ کو عام کیا جائے گا ـ شیخ حسینہ واجد کو طلباء تحریک نے گزشتہ اگست میں اقتدار سے بے دخل کردیا تھا تب سے وہ بھارت  میں ہناہ گزیں ہیں

ٹیگ: 1.3 lakh croresBangladeshreportSheikh HasinaWajid embezzled

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN