اردو
हिन्दी
جون 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سی بی آئی کو جھٹکا،ٹی ایم سی کے چاروں لیڈروں کو ملی ضمانت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سی بی آئی کو جھٹکا،ٹی ایم سی کے چاروں لیڈروں کو ملی ضمانت
45
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کولکاتا:
سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے ناردا اسٹنگ کیس میں گرفتار ٹی ایم سی کے چاروں ایم ایل اے کو ضمانت دے دی ہے ۔ ان میں دو وزراء بھی شامل ہیں۔ مرکزی تفتیشی بیورو نے ان چاروں کو پیر کو گرفتار کرلیا تھا۔سی بی آئی نے وزیر برائے میونسپل ڈیولپمنٹ فرہاد حکیم ، وزیر برائے پنچایت سبرت مکھرجی ، ایم ایل اے مدن مترا اور ایم ایل اے شوبھن چٹرجی کو گرفتار کرکے کولکاتا واقع بینک شال میں پیش کیا۔ناردا اسٹنگ کیس میں سی بی آئی نے ان سبھی لیڈروں کو پیر کی دوپہر میں ہی گرفتار کیا تھا ۔ ان لیڈروں کے خلاف سی بی آئی چارج شیٹ داخل کرنے والی تھی ۔ اس معاملہ میں کچھ لیڈروں کے مبینہ طور پر رقم لئے جانے کے معاملہ کا انکشاف ہوا تھا ۔
سی بی آئی ٹیم نے پیر کو ممتا بنرجی سرکار میں کابینہ وزیر فرہاد حکیم ، سبرت مکھرجی ، ممبر اسمبلی مدن مترا اور سابق میئر شوبھن چٹرجی کو گرفتار کیا تھا ۔ اپنے وزراء اور ممبران اسمبلی کی گرفتار سے بھڑکیں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سی بی آئی دفتر میں ہی دھرنے پر بیٹھ گئی تھیں ۔
ترنمول کانگریس کے اراکین اسمبلی کی وکالت کرتے ہوئے سینئر ایڈوکیٹ کلیان بانیواپادھیائے نے اس معاملے پر سی بی آئی کا گھیراؤ کیا ، کیوں کہ اسی اسکینڈل میں ملوث بی جے پی کے دو ممبران اسمبلی ، مکول رائے اور شوبھندیو ادھیکاری کو کیوں گرفتار نہیں کیا گیا، حالانکہ سی بی آئی نے ترنمول کانگریس کے ممبران اسمبلی کی ضمانت کی مخالفت کی، لیکن عدالت نے مخالفت منظور کرتے ہوئے ضمانت منظور کرلی۔

50 ہزار کے مچلکے پر ضمانت

سی بی آئی کی خصوصی عدالت کے جج انوپم مکھرجی نے چاروں ایم ایل اے کو 50ہزار روپے کے ذاتی مچلکے پر ضمانت منظور کرلی، لیکن سی بی آئی اس فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر سکتی ہے۔ سماعت کورونا پروٹوکول کے مدنظر ورچوئل طریقے سے یعنی آن لائن ہوئی۔

وہیں ٹی ایم سی کے سینئر لیڈروں کی اس طرح گرفتاری کے بعد سے پارٹی کارکنان سی بی آئی دفتر کے باہر احتجاج کررہے تھے ۔ سی بی آئی آفس کے باہر موجود بھیڑ نعرے بازی اور دھکا مکی کرتی نظر آئی ، جس کے بعد وہاں دفتر کی سیکورٹی کیلئے مرکزی سیکورٹی فورسز کو تعینات کیا گیا ہے ۔

اس درمیان بی جے پی ریاستی صدر دلیپ گھوش نے الزام لگایا ہے کہ ممتا بنرجی ریاست میں انارکی پھیلا رہی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سی بی آئی نے یہ گرفتاری عدالت کے کہنے پر کی ہے ۔ کیا ٹی ایم سی کو عدالت پر بھی بھروسہ نہیں ہے ۔

اس سے پہلے چاروں لیڈروں کو پیر کی صبح کولکاتا کے نظام پیلس میں سی بی آئی دفتر لے جایا گیا ۔ ان لیڈروں کی گرفتار کی خبریں آنے کے فوراً بعد مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اپنے لیڈروں کے ساتھ سی بی آئی دفتر پہنچ گئی تھیں ۔ اس دوران انہیں سی بی آئی افسران سے یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ وہ انہیں بھی گرفتار کرلیں ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN