اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کہیں کیچڑ پھینکی تو کہیں پتھر،بی جے پی امیدواروں کی مغربی یوپی میں مصیبت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
کہیں کیچڑ پھینکی تو کہیں پتھر،بی جے پی امیدواروں کی مغربی یوپی میں مصیبت
75
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

میرٹھ:(ایجنسی)

اترپردیش اسمبلی انتخابات 2022 کے پہلے دو مرحلوں میں مغربی یوپی میں 10 اور 14 فروری کو پولنگ ہونی ہے۔ بی جے پی کے امیدوار جو اس مرحلے کی تشہیرکرنے پہنچے بی جے پی امیدواروں کو یہاں کافی مخالفت کا سامنا کرناپڑ رہاہے۔ کئی انہیں کالےجھنڈے دکھائے گئے توکہیں ان پر کیچڑ تک پھینکنے کا معاملہ سامنے آیاہے۔

سال 2017 کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے مغربی یوپی میں کلین سویپ کیا تھا۔ تاہم اس بار سماج وادی پارٹی اور راشٹریہ لوک دل کے اتحاد اور کسانوں کی تحریک کی وجہ سے گاؤں والوں کی ناراضگی کی وجہ سے یہاں حکمراں پارٹی کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔

ایسے ہی ایک معاملے میں، سیوال خاص اسمبلی سیٹ سے بی جے پی کے امیدوار منندر پال سنگھ پر 24 جنوری کو چور گاؤں میں حملہ کیا گیا ۔ اس معاملے میں پال سنگھ نے تو نہیں ، لیکن پولیس نے ازخود نوٹس لیتے ہوئےجمعرات کو ایک مقدمہ درج کیا، جس میں 20 نامزد اور 65 نامعلوم لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔

انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق سنگھ نے کہا،’ ‘میرے قافلے میں چل رہی7 گاڑیوں پر پتھراؤ کیا گیا، حالانکہ میں نے اس سلسلے میں کوئی شکایت درج نہیں کرائی ہے۔ یہ ہمارے لوگ ہیں، میں نے انہیں معاف کر دیا ہے۔ جمہوریت میں ووٹ مانگنے والوں کے ساتھ ایسا واقعہ نہیں ہونا چاہیے۔‘

پولیس ایف آئی آر کے مطابق، جن لوگوں نے بی جے پی لیڈر کے قافلے پر پتھراؤ کیا، وہ راشٹریہ لوک دل کا جھنڈا اٹھائے ہوئے تھے۔ سردھنا تھانے کے انچارج لکشمن ورما نے اس سلسلے میں کہا، ‘ہم واقعے کی ویڈیو فوٹیج کے ذریعے ان کی شناخت کر رہے ہیں۔ پھر ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

جمعرات کی شام، مظفر نگر کے کھتولی سے بی جے پی ایم ایل اے اور موجودہ امیدوار وکرم سینی کو بھینسی گاؤں میں کسانوں کی بھیڑ نے گھیر لیا اور بی جے پی مخالف نعرے لگائے۔ اس دوران کئی مظاہرین نعرے لگا رہے تھے کہ’ ‘آپ 5 سال بعد یہاں آئے ہیں۔‘

رپورٹ کے مطابق سینی نے دہلی کے قریب سنگھو بارڈر پر احتجاج کر رہے کسانوں پر تنقید کی تھی۔ سینی کو کچھ دن پہلے اپنے حلقہ انتخاب کے گاؤں منور کلاں میں اسی طرح کے احتجاج کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ جب ان سے ان مظاہروں کے بارے میں پوچھا گیا تو سینی نے کہا کہ ‘یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ انتخابی مہم کے دوران ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔

اس کے علاوہ باغپت کے چھپرولی سے بی جے پی کے امیدوار سہیندر رملا کو جمعہ کے دن دہا گاؤں میں کالے جھنڈے دکھائے گئے اور پھر اسی شام جب انہیں انتخابی مہم کے لیے نروپدا گاؤں میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔

اخبار کے مطابق بجنور کے تہار پور گاؤں میں بھارتیہ کسان یونین کے لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا کہ لوگوں کا یہ غصہ جائز ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ کسانوں کی حالت زار کو نظر انداز کرتے رہے تو انہیں کسانوں کے غصے کا سامنا کرنا پڑے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN