اردو
हिन्दी
مئی 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

خبر میں زہر:گینگسٹر ناہید حسن اور رفیق انصاری کوایس پی ٹکٹ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
خبر میں زہر:گینگسٹر ناہید حسن اور رفیق انصاری کوایس پی ٹکٹ
61
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کیرانہ :(ایجنسی)

(نوٹ: ’’خبر میں زہر کس طرح ڈالا جاتا ہے یہ اس کا ایک نمونہ ہے۔ حیرت یہ ہے کہ اس پر کوئی گرفت اب نہیں ہوتی،یہ opindia.comنیوز پورٹل کی خبر ہے ۔ اندازہ لگائیں کہ سماج میں کس طرح نفرت کا وائرس پھیلایا جارہا ہے جو کورونا سے کم خطرناک نہیں۔‘‘ ادارہ)

سماج وادی پارٹی اور راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) نے اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے 29 امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں آر ایل ڈی کے 19 اور سماج وادی پارٹی کے 10 امیدوار ہیں۔ ان امیدواروں میں کئی ایسے نام ہیں جن کی تاریخ متنازع رہی ہے۔

ناہید حسن

شاملی ضلع کی کیرانہ سیٹ کے لیے سماج وادی پارٹی نے ناہید حسن کے نام کا اعلان کیا ہے۔ ناہید حسن کے خلاف پولیس میں کئی مجرمانہ مقدمات درج ہیں۔ اس کے ساتھ، انہیں کیرانہ سے ہندوؤں کے نقل مکانی کا ماسٹرمائنڈ بھی کہاجاتاہے ۔ بی جے پی نے ناہید حسن کو دوبارہ ٹکٹ دیے جانے کو سماج وادی پارٹی کا’ جناح واد‘ کہا ہے۔

'लाल' रंग फीका हुआ अब 'हरा' रंग गहराया है।

जिन्नावादी अखिलेश ने, फिर जिन्नावाद दिखाया है।

कैराना में पलायन के मास्टर माइंड नाहिद हसन को सपा ने अपना उम्मीदवार बनाया।#सपा_मतलब_गुंडागर्दी pic.twitter.com/a47XNcpnpF

— BJP Uttar Pradesh (@BJP4UP) January 13, 2022

ناہید حسن کو دوبارہ ٹکٹ دیئے جانے پر بی جے پی کے کئی لیڈروں نے سوال اٹھائے ہیں۔ ناہید حسن کے خلاف زمین خریدنے کے معاملے میں فراڈ کا مقدمہ بھی درج ہے۔ اسے شاملی ضلع کی خصوصی عدالت نے بھی مفرور قرار دیا ہے۔ ناہید حسن کیرانہ سے ایس پی کے موجودہ ایم ایل اے بھی ہیں۔ ان کی والدہ تبسم اس علاقے سے سابق ایم پی رہ چکی ہیں۔

طویل عرصے سے مفرور ناہید حسن نے جنوری 2020 میں عدالت میںسرینڈر کیا تھا۔ تقریباًایک ماہ سے زیادہ وقت تک جیل میںرہنےکے بعد انہیں ضمانت ملی تھی۔ فروری 2021 میں اترپردیش پولیس نے ناہیدحسن ، ان کی ماں تبسم اور 38 دیگر لوگوں پر کینگسٹر ایکٹ کےتحت کارروائی کی تھی۔

प्रदेश का अपराधी नंबर 1 बना समाजवादी पार्टी का प्रत्याशी नंबर 1

अखिलेश यादव ने अपनी सरकार में जिस कैराना से हिन्दुओं को पलायन करने पर मजबूर किया था आज उसी विधानसभा क्षेत्र से कुख्यात गैंगस्टर को प्रत्याशी बनाकर समाजवादी पार्टी कैराना को फिर से उसी कालखंड में ले जाना चाहती है! pic.twitter.com/ADPvyTpfCz

— Sambit Patra (@sambitswaraj) January 13, 2022

سال 2019 میں وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ناہید حسن کو بی جے پی سے وابستہ لوگوں سے کیرانہ کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کرتے دیکھا گیا تھا۔

https://twitter.com/humlogindia/status/1481659029839495169?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1481659029839495169%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fhindi.opindia.com%2Fpolitics%2Futtar-pradesh-elections-nahid-hasan-rafiq-ansari-get-samajwadi-party-ticket-bjp-calls-it-jinnawad%2F

ناہید حسن کی انتظامیہ اہلکاروں کے ساتھ الجھنے کی کئی ویڈیوز بھی وائرل ہو چکی ہیں۔ ستمبر 2019 میں، جب ایس ڈی ایم امت پال شرما نے ان سے گاڑی کے کاغذات مانگے تو وہ کافی دیر تک جدوجہد کرتے رہے۔

https://twitter.com/Benarasiyaa/status/1171440210514563079?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1171440210514563079%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fhindi.opindia.com%2Fpolitics%2Futtar-pradesh-elections-nahid-hasan-rafiq-ansari-get-samajwadi-party-ticket-bjp-calls-it-jinnawad%2F

اکتوبر 2019 میں ناہید حسن کیرانہ تھانے میں داخل ہوئے اور انسپکٹر پریم ویر رانا کے ساتھ جھگڑا کیا تھا۔

رفیق انصاری

میرٹھ سے سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے رفیق انصاری کو دوبارہ ٹکٹ دیا گیا ہے۔ اس کے خلاف کئی فوجداری مقدمات بھی زیر التوا ہیں۔ وہ اپنی ہی پارٹی کے ایک اور رہنما کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے بعد شرخی میں آئے تھے۔ اکتوبر 2021 میں میرٹھ کی ایک عدالت نے بندو خان ​​انصاری کی شکایت پر رفیق انصاری کی گرفتاری کا حکم دیا۔ شکایت میں کہا گیا کہ ایم ایل اے رفیق انصاری نے فرضی دستاویزات کی بنیاد پر ان کو اپنی زمین بیچ کر ان کی رقم ہڑپ لی ہے۔

نومبر 2017 میں رفیق انصاری کی ایک آڈیو وائرل ہوئی تھی۔ آڈیو میں وہ بلدیاتی انتخابات کے دوران سماج وادی پارٹی کے ایک اور لیڈر کو جان سے مارنے کی دھمکی دے رہے تھے۔ ایم ایل اے انصاری کیمیرٹھ کے نوچندی پولیس اسٹیشن میں ہسٹری شیٹر بھی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN