اردو
हिन्दी
مئی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سنگھ بھارت کو ہندو راشٹر بنانا چاہتا ہے! گرودوارہ پربندھک کمیٹی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سنگھ بھارت کو ہندو راشٹر بنانا چاہتا ہے! گرودوارہ پربندھک کمیٹی
306
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

سکھ مذہب کی سب سے بڑی اکائی شری گرودوارہ پربندھک کمیٹی (ایس جی پی سی) نے آر ایس ایس کے خلاف ایک غیر معمولی قرار داد منظور کی ہے۔جس سے سکھوں کے رویہ اور موجودہ نکتہ نظر کا پتہ چلتا ہے۔ ایس جی پی سی نے اپنے قرار داد میں سخت لب ولہجہ استعمال کرنے کے ساتھ ملک کی موجودہ صورت حال کے پس منظر میں آر ایس ایس کی مذمت کرتے ہوئے الزام لگایا کہ سنگھ دوسرے مذاہب کی آزادی چھین کر ایک ہندو قوم بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔

قرارداد میں کمیٹی نے مرکزی حکومت سے آر ایس ایس کی کوششوں کو عملی جامہ پہنانے کی بجائے تمام مذاہب کے حقوق اور آزادی کے تحفظ کے لئے کام کرنے کو کہا ہے۔

ایس جی پی سی نے اس قرارداد کے ذریعے سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی عناصر اقلیتوں کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں انہیں سزا دی جانی چاہئے۔ اس تجویز میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان ایک کثیر لسانی ، کثیر النسل ملک ہے۔ یہاں ہر مذہب کی ملک کی آزادی میں اہم شراکت ہے۔ خصوصا سکھ برادری ، جس نے 80 فیصد سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔ گوردوارہ پربندھک کمیٹی نے مزید کہایہ افسوسناک ہے کہ دوسرے مذاہب کی مذہبی آزادی کو ایک طویل عرصے سے دبایا جارہا ہے ، تاکہ ملک کو ہندوراشٹر بنایا جاسکے۔ براہ راست یا بالواسطہ مداخلت کے ذریعے اقلیتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔
ایس جی پی سی نے آر ایس ایس پر اقلیتی برادری کو اپنے معاملات میں مداخلت کرنے کی دھمکیاں دینے کا الزام عائد کیا۔الزام لگایاجاتا ہے کہ 17 ویں صدی میں مغلوں نے بھی ایسی ہی کوششیں کیں ، جن کا سکھ گرووں نے سخت مخالفت کی تھی۔ نویں سکھ گرو گرو تیغ بہادر نے دیگر برادریوں کی حفاظت کے لئے اپنی عظیم قربانی دی تھی۔
اس میٹنگ میں ایس جی پی سی کی صدر بی بی جاگیر کور اور اکال تخت کے صدر بھی موجود تھے۔ اس دوران کچھ اور اہم قرار داد بھی منظور کی گئیں۔ بتادیں کہ یہ قرارداد ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ملک بھر میں مرکزی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ اس میں بنیادی طور پر پنجاب کے کسان شریک ہیں ، جو زیادہ تر سکھ مذہب سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ حال ہی میں سکھوں کے ایک گروپ کو بھی ننکانہ صاحب کے پروگرام کے لئے پاکستان آنے سے روک دیا گیا تھا۔ اس بارے میں سکھوں میں ناراضگی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN