اردو
हिन्दी
جولائی 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’پاکستان کی جیت کا جشن‘منانے پر جموں وکشمیر کے دو کالجوں کے طلباء و ملازمین پر یو اے پی اے کے تحت مقدمہ درج

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’پاکستان کی جیت کا جشن‘منانے پر جموں وکشمیر کے دو کالجوں کے طلباء و ملازمین پر یو اے پی اے کے تحت مقدمہ درج
46
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

24 اکتوبر بروز اتوار T20 ورلڈ کپ میں بھارت کی شکست کے بعد جموں وکشمیر پولیس نے مبینہ طور پر ’بھارت مخالف نعرے لگانے‘ اور ’ پاکستان کی جیت کا جشن‘ منانے کے لیے غیر قانونی سرگرمی ( روک تھام ) ایکٹ ( یو اے پی اے ) کے تحت کشمیر میں دو میڈیکل کالجوں کے مینجمنٹ کے طلباء، وارڈن اور لوگوں کے خلاف معاملہ درج کیا ہے ۔

پولیس کے مطابق پاکستان سے بھارت کی 10 وکٹوں سے شکست کے بعد سری نگر کے سورا میں واقع شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایس کے آئی ایم ایس)اور کرنا نگر میں گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی)کے ہاسٹلز کے طلباء سمیت لوگ نے ’پٹاخے پھوڑے، رقص کیا اور بھارت مخالف نعرے لگائے ۔

ایس کے آئی ایم ایس کے میڈیکل طلباء اورہاسٹل کے اسٹاف کے خلاف یو اے پی اے کی دفعہ 13 کے تحت معاملہ درج کیاگیا ہے ۔ جس میں تعزیرات ہند کی دفعہ 505 کے ساتھ – ساتھ جیل کی سزا پانچ سال تک بڑھائی جاسکتی ہے ۔ (جھوٹی اور شرارتی خبریں پھیلانا جس کا مقصد عوامی امن کو بگاڑنا ہے ) ، جس میں تین سال تک کی جیل سزا کاالتزام ہے ۔

جی ایم سی کے طلباء اور عملے پر بھی مبینہ طور پر ‘ہندوستان کے خلاف پاکستان کی جیت کا جشن منانے اور رقص کرنے کے الزام میں اسی طرح کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس ملزمان کی شناخت کے لیے موبائل فون کی ویڈیوز اور ہاسٹل کے احاطے کی سی سی ٹی وی فوٹیج پر اعتماد کرے گی۔

پولیس ذرائع نے کہاکہ’ اس طرح کی ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں جن میں لوگ ناچ رہے ہیں، پٹاخے پھوڑ رہے ہیں اور پاکستان کی جیت کا جشن منا رہے ہیں اور بھارت مخالف نعرے لگا رہے ہیں اور جذبات کو مجروح کررہے ہیں۔‘ ہم نے دو مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ جیسے جیسے تفتیش آگے بڑھے گی ملزم کی شناخت کر کے اس کا نام طے کیا جائے گا۔

ڈاون ٹاؤن کشمیر سے ایک اور ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر منظر عام پر آئی جس میں لوگ پٹاخے پھوڑتے اور پاکستان کے جھنڈے لہراتے نظر آ رہے ہیں۔دی پرنٹ ویڈیو کی صداقت نہیں کرسکتا، حالانکہ پولیس نے کہاکہ وہ اس ویڈیو کو بھی دیکھ رہے ہیں ۔ پولیس ذرائع نے کہاکہ ‘ہم ویڈیوز کا ایک سیریز دیکھ رہے ہیں۔ ضروری کارروائی کی جائے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 3, 2026

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN