اردو
हिन्दी
جون 20, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بنگلہ دیش کے طلبا جو عمران خان،کیجریوال اور ایردوان کی طرح مقبول سیاسی جماعت بنانا چاہتے ہیں

4 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
55
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تجزیہ:تفسیر بابو

بنگلہ دیش کی آزادی کے بعد ملک میں مختلف اوقات میں مختلف ناموں سے کئی نئی سیاسی جماعتیں بنیں۔ ان میں سے کچھ اب بھی موجود ہیں تاہم کُچھ وقت کے ساتھ ساتھ ملکی سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئیں۔
ان میں سے کچھ سیاسی جماعتیں دائیں بازو کی ہیں اور کچھ بائیں بازو کی۔ کچھ جماعتیں قوم پرستی کا نعرہ لگاتی رہی ہیں جبکہ دیگر سیکولر یا مذہبی نظریات کے ساتھ آگے بڑھی ہیں۔آزادی کے بعد بننے والی نئی جماعتوں میں بی این پی یعنی بنگلہ دیش نیشنل پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے۔ یہ وہ سیاسی جماعت تھی جس نے یکطرفہ طور پر انتخابات میں کامیابی حاصل کی اور اقتدار میں آئی۔نتیجتاً ملک کی سیاست وسیع پیمانے پر دو حصوں میں تقسیم ہو گئی: عوامی لیگ اور بی این پی۔اب ملک میں شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمہ اور عبوری حکومت میں شامل رہنماؤں کا کہنا ہے کہ فروری کے تیسرے ہفتے میں ایک نیا ’سٹوڈنٹ گروپ‘ بننے جا رہا ہے۔لیکن سوال یہ ہے کہ اس نئی سیاسی جماعت یا سٹوڈنٹ گروپ کا نظریہ کیا ہوگا؟
کیا قیادت میں صرف نوجوان ہوں گے یا تجربہ کار لوگوں اور سیاسی شخصیات کو بھی اس میں جگہ ملے گی؟
اور سب سے اہم یہ کہ مذہب کے بارے میں اس نئی پارٹی کی سوچ اور موقف کیا ہوگا؟سٹوڈنٹ گروپ کی تشکیل کی نگرانی نیشنل سٹیزن کمیٹی اور امتیازی سلوک کے خلاف طلبہ تحریک کے رہنما کر رہے ہیں۔وہ چاہتے ہیں کہ نیا سٹوڈنٹ گروپ بنگلہ دیش میں بائیں بازو یا دائیں بازو کے سیاسی رجحانات سے آزاد ہو۔ جسے وہ اعتدال پسند پوزیشن کہتے ہیں۔
نیشنل سٹیزن کمیٹی کے ممبر سکریٹری اختر حسین نے بی بی سی کو بتایا کہ ’ہم بائیں بازو اور دائیں بازو کی سیاست سے آزاد ہو کر مرکزی سیاست کی بات کر رہے ہیں۔ ہم بنگلہ دیش کے معاملے پر متحد رہنا چاہتے ہیں۔ ہم اسلاموفوبیا یا بنیاد پرست اسلامی یا بنیاد پرست ہندوتوا کی سیاست میں نہیں پڑنا چاہتے۔اس معاملے میں پارٹی کوئی نظریہ پیش نہیں کرنا چاہتی، چاہے وہ قوم پرست ہو، سیکولر ہو یا مذہبیطلبہ کا ممکنہ نیا گروپ سیکولر یا مذہبی ایسی کسی بھی شناخت کو اپنانا نہیں چاہتا۔نیشنل سٹیزن کمیٹی کی ترجمان سمانتھا شرمین نے بی بی سی کو بتایا کہ ’ہم حقوق، ذمہ داری اور سمجھوتے کی سیاست کو آگے لائیں گے تاکہ یہاں کوئی مخصوص رائے یا مذہب اہم نہ ہو لیکن گزشتہ چند دہائیوں میں دنیا بھر کے مختلف ممالک میں ایسی مثالیں موجود ہیں کہ کم وقت میں نئی سیاسی جماعتیں اقتدار میں آئیں۔ اور بنگلہ دیش کے طلبہ کی نظریں انھی سیاسی شخصیات کی طرف ہیں۔میں ترکی کے رجب طیب ایردوان کی اے کے پارٹی، پاکستان میں عمران خان کی تحریک انصاف اور انڈیا میں اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی نے خاص طور پر عالمی توجہ حاصل کی ہے۔
طلبہ کامیابی کے ’منتر‘ کی تلاش میں ان تینوں نئی جماعتوں کے پروگرامز، تنظیمی ڈھانچے وغیرہ کا بغور مطالعہ کر رہے ہیں۔ مثلاً وہ اس حوالے سے غور کر رہے ہیں کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے ہوتے ہوئے تیسرے قوت کیسے بنے اور عوام میں انھیں مقبولیت کیسے حاصل ہوئیابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ اس نئی سیاسی جماعت یا قوت میں سب سے اوپر کون ہوگا۔ ایسی افواہیں بھی بنگلہ دیش کے سیاسی منظر نامہ پر گردش کر رہی ہیں کہ اس وقت عبوری حکومت میں شامل مشیر ’ناہید اسلام‘ یہ عہدہ خود سنبھال سکتے ہیں۔ اس صورت میں وہ مشیر کی حیثیت سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گےسٹوڈنٹ موومنٹ کے کوآرڈینیٹر ابو بکر مظفر کہتے ہیں کہ ’اگرچہ اس معاملے میں نوجوانوں کی اکثریت ہوگی لیکن تجربہ کار افراد کو پارٹی قیادت کی مختلف سطحوں پر جگہ دی جا سکتی ہے۔‘
اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو طلبہ کا نیا گروپ فروری کے تیسرے ہفتے میں پہنچ جائے گا۔ تاہم چیف ایڈوائزر کا کہنا تھا کہ نیا گروپ ایک ایسے وقت میں آ رہا ہے جب آئندہ دسمبر تک قومی انتخابات ہو سکتے ہیں۔سٹیزن کمیٹی کے رہنماؤں کو یقین ہے کہ وہ اپنے سیاسی سفر میں بغاوت کی حامی جماعتوں کو اپنے ساتھ پائیں گے۔ تاہم وہ فی الحال کسی اتحاد کا حصہ بننے یا ووٹنگ سے پہلے انتخابی اتحاد بنانے کے بارے میں نہیں سوچ رہے۔کیونکہ وہ اپنے بل بوتے پر ایک بڑی سیاسی جماعت بننا چاہتے ہیں۔(بشکریہ بی بی سی،یہ تجزیہ نگار کے ذاتی خیالات ہیں)

ٹیگ: BangladeshErdoganImran Khankejriwalpolitical partypopularStudents

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

اسرائیل تھک گیا،اب ٹرمپ سے امید اگلے24-48 گھنٹوں میں ایران پر حملوں میں شمولیت پر فیصلے کی توقع!

19 جون
خبریں

ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری کی خبر غلط:ٹرمپ،اسرائیل کمزور ہوگیا:,خامنہ ای 

19 جون
خبریں


ایران پر امریکی حملے کے ناقابلِ پیش گوئی نتائج ہو سکتے ہیں: نیویارک ٹائمز کا انتباہ

19 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

ایران نے اسرائیل کے ڈیفنس سسٹم کو فیل کر کے سب کو حیران کردیا

جون 15, 2025

تہران نے گردن مروڑ دی،تل ابیب،حیفا،اور غزہ میں ایک جیسے مناظر،عمارتیں کھنڈر بن گئیں،پہلی بار اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا

جون 15, 2025

اسرائیل تھک گیا،اب ٹرمپ سے امید اگلے24-48 گھنٹوں میں ایران پر حملوں میں شمولیت پر فیصلے کی توقع!

ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری کی خبر غلط:ٹرمپ،اسرائیل کمزور ہوگیا:,خامنہ ای 

اسرائیل نے جو بویا وہی کاٹ رہا ہے:
دوٹوک:قاسم سید


ایران پر امریکی حملے کے ناقابلِ پیش گوئی نتائج ہو سکتے ہیں: نیویارک ٹائمز کا انتباہ

اسرائیل تھک گیا،اب ٹرمپ سے امید اگلے24-48 گھنٹوں میں ایران پر حملوں میں شمولیت پر فیصلے کی توقع!

جون 19, 2025

ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری کی خبر غلط:ٹرمپ،اسرائیل کمزور ہوگیا:,خامنہ ای 

جون 19, 2025

اسرائیل نے جو بویا وہی کاٹ رہا ہے:
دوٹوک:قاسم سید

جون 19, 2025


ایران پر امریکی حملے کے ناقابلِ پیش گوئی نتائج ہو سکتے ہیں: نیویارک ٹائمز کا انتباہ

جون 19, 2025

حالیہ خبریں

اسرائیل تھک گیا،اب ٹرمپ سے امید اگلے24-48 گھنٹوں میں ایران پر حملوں میں شمولیت پر فیصلے کی توقع!

جون 19, 2025

ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری کی خبر غلط:ٹرمپ،اسرائیل کمزور ہوگیا:,خامنہ ای 

جون 19, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN