اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

صدیق کپن کو ایمس شفٹ کرنے کا سپریم کورٹ کا حکم

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
صدیق کپن کو ایمس شفٹ کرنے کا سپریم کورٹ کا حکم

(فوٹو: بشکریہ لائیو لاء)

83
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
سپریم کورٹ نے بدھ کو اترپردیش سرکار کو صحافی صدیق کپن کو اسپتال میں شفٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔ کورٹ نے کہاکہ کپن کو دہلی ایمس یا پھر کسی دیگر اسپتال میں علاج کے لیے بھرتی کرائے ،حالانکہ صدیق کو ضمانت کے لیے موزوں عدالت میں اپیل کرنی ہوگی۔ کپن کو گزشتہ سال ہاتھرس جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا، جہاں ایک دلت لڑکی کی مبینہ اجتماعی عصمت دری کے بعد موت ہوگئی تھی۔ عدالت کے حکم پر سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے کہا کہ آپ دہلی کے اسپتال کے لئے آرڈر کریں ، ہمیں ایک مریض کی جگہ کپن کو ایڈجسٹ کرنا ہوگا ، اس کے لئے میں اہل نہیں ہوںلہٰذا آپ حکم کریں۔ اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ آپ خود یہ انتظام کریں۔
کیرل یونین آف ورکنگ جرنلسٹس (کے یو ڈبلیو جے) کا الزام ہے کہ کپن کو اسپتال میں ان کے بیڈ سے زنجیر سے باندھا کر رکھا گیا تھا۔ کپن کو باتھ روم میں گرنے کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا اور بعد میں کووڈ-19 سے متاثر بھی پائے گئے۔ اترپردیش حکومت نے کپن کو زنجیر سے باندھنے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے بتایا کہ کپن کی کورونا رپورٹ منفی آئی ہے۔ ایس جی تشار مہتا نے کہا کہ کپن کے پاس سے ایک اخبار تیجس کا آئی ڈی کارڈ ملا ہے جس کا انہیں صحافی بتایا جارہا ہے حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ اخبار تین سال پہلے بند ہوگیا تھا ۔ کپن فرضی شناختی کارڈ لے کرہاتھرس جار ہا تھا ۔ انہوں نے کہاکہ تیجس پی ایف آئی کا اہم اخبار ہے۔ اس کے سیمی کے ساتھ بھی رشتے ہیں۔
سماعت کے دوران سالیسٹر جنرل نے کہا کہ تیجس شدت پسند نظریے کو پناہ دیتا ہے۔ یہ وہ اخبار ہے جو اسامہ بن لادن کو شہید بتاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کپن پی ایف آئی کا ایک سرگرم ممبر ہے۔ وہ فون اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پی ایف آئی کے ممبروں کے ساتھ جڑا ہوا ہے اور ملک بھر میں اس کے رابطے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist