اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شام جنگ سے تھک چکا ہے،ہم دنیا میں کسی کے لیے خطرہ نہیں :,احمد الشرع (محمد الجولانی ) کا انٹرویو

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
329
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

**ہیئت تحریر الشام  دہشتگرد تنظیم نہیں ، اس کا نام دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دینا چاہیے
**ہم خواتین کی تعلیم کے حق میں ہیں
دمشق:شام کے باغی رہنما احمد الشرع کا کہنا ہے کہ ان کا ملک جنگ کی وجہ سے تھک چکا ہے اور وہ اپنے ہمسایہ ممالک یا مغرب کے لیے خطرہ نہیں ہے۔
بی بی سی کو دمشق میں دیے گئے ایک انٹرویو میں انھوں شام پر عائد پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ، ’اب جو کچھ ہوا ہے اس کے بعد پابندیاں اٹھا لینی چاہیئیں کیونکہ یہ سابقہ حکومت پر لگائی گئی تھیں۔ مظلوم اور ظالم کو ایک ہی لکڑی نہیں ہانکنا چاہیئے۔‘ابو محمد الجولانی کے نام سے پہچانے جانے والے احمد الشرع شامی باغی گروہ ہیئت تحریر الشام کے سربراہ ہیں جو شامی باغی گروہوں میں سب سے طاقتور ہے۔ ان کی قیادت میں باغی گروہ سابق شامی صدر بشار الاسد کا تختہ الٹنے میں کامیاب ہوئے تھے۔ان کا کہنا ہے کہ ہیئت تحریر الشام کوئی دہشتگرد تنظیم نہیں اور اس کا نام دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دینا چاہیے۔ اقوام متحدہ، یورپی یونین، امریکہ اور برطانیہ سمیت کئی ممالک نے ہیئت تحریر الشام کا نام دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں ڈالا ہوا ہے۔ احمد الشرا کی تنظیم ابتدائی طور پر القاعدہ سے منسلک تھی۔ 2016 میں ہیئت تحریر الشام نے القاعدہ سے علیحدگی اختیار کر لی تھی۔
احمد الشرع کا کہنا ہے کہ وہ شہریوں یا شہری علاقوں کو نشانہ نہیں بناتے بلکہ ’ہم تو خود کو بھی اسد حکومت کے ظلموں کا شکار مانتے ہیں۔‘
دوران انٹرویو احمد الشرا سے سوال کیا گیا کہ کہیں شام میں خلافت تو قائم نہیں کی جائے گی یا اسے افغانستان کی طرز کی ریاست تو نہیں بنا دیا جائے گا یا وہ طالبان کی طرح تو پیش نہیں آئیں گے۔اس کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ دونوں ملک یکسر مختلف ہیں۔ ’ہمارا طرزِ حکومت بالکل مختلف ہے۔ افغانستان ایک قبائلی معاشرہ ہے جبکہ شام بالکل مختلف ہے۔ [دونوں ملکوں کے] لوگ ایک طرح سے نہیں سوچتے۔ شام کی حکومت اور حکومتی نظام ہماری تاریخ اور ثقافت کے مطابق ہوگا۔‘احمد الشرع کا کہنا تھا کہ وہ خواتین کی تعلیم کے حق میں ہیں
شام کے شمال مغربی صوبے ادلب کا حوالہ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہاں آٹھ سال سے یونیوسٹیاں چل رہی ہیں۔ 2011 سے ادلب باغیوں کے کنٹرول میں ہے۔انھوں نے دعوی کیا  ان یونیورسٹیوں میں خواتین کا تناسب 60 فیصد سے بھی زیادہ ہے۔جب ان سے سوال کیا گیا کہ کیا شام میں شراب پینے کی اجازت ہوگی تو ان کا کہنا تھا، ’بہت سی ایسی چیزیں ہیں جن کے بارے میں میں بات نہیں کر سکتا کیونکہ یہ قانونی معاملات ہیں۔‘ان کا کہنا تھا کہ قانونی ماہرین کی ایک ٹیم شام کا آئین تشکیل دے گی۔ ’وہ فیصلہ کریں گے۔ کسی بھی حاکم یا صدر کو قانون کے مطابق کام کرنا ہوگا۔‘انٹرویو کے دوران احمد الشرع پرسکون دکھائی دیے۔ انھوں نے بارہا ان لوگوں کو یقین دلانے کی کوشش جن کو شبہ ہے کہ ہیئت تحریر الشام اب بھی ماضی کا پر تشدد گروہ ہے۔تاہم اب بھی بہت سے شامی شہری ان پر بھروسہ کرنے کے لیے تیار نہیں۔آنے والے مہینوں میں نئی شامی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات سے پتہ چلے گا کہ وہ شام کو کیسا ملک بنانا چاہتے ہیں

ٹیگ: Ahmed Al-Sharaa (Mohammed Al-Julani)InterviewSyria's militarywar

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN