اردو
हिन्दी
جولائی 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یہ ہے کام، ماب لنچنگ کا شکار مظلوم انصاف کے لیے سپریم کورٹ پہنچا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یہ ہے کام، ماب لنچنگ کا شکار مظلوم انصاف کے لیے سپریم کورٹ پہنچا
199
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئ دہلی ( آر کے بیورو)

ماب لنچنگ کے شکار دہلی میں ذاکرنگر اوکھلہ کے رہایشی کاظم علی شیروانی نے انصاف کے لیے ہر طرف سے مایوس ہونے کے بعد آخر کا ملک کی سب سے بڑی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ انہیں گزشتہ جولائی میں ہندو نوجوانوں نے مسلم شناخت کی بناپر نوییڈا میں اس وقت بری طرح زدوکوب کیا تھا جب وہ اپنے کسی عزیز کی شادی میں شرکت کے لیے علیگڑھ جارہے تھے ،مکتوب میڈیا نام کے پورٹل نے اس حوالے سے خبر دیتے ہوۓ بتایا کہ شیروانی نے اپنی عرضی میں حملہ آوروں اور کارروائی سے انکار کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف قانونی و محکمہ جاتی کارروائی کی مانگ کی ہے۔علاوہ ازیں مسلم فوبیاکے شکار کاظم علی نے یوپی سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کو ماب لنچنگ سے متاثر معاوضہ اسکیم کا فائدہ دے۔ لیگل ویب سائٹ بار اینڈ بنچ نے یہ رپورٹ کیا ہے،جسٹس اے ایم کھانولکر اور جسٹس سی ٹی روی کمار نے کہا کہ ہیٹ اسپیچ سے متعلق رٹوں کی سماعت چیف جسٹس آف انڈیا کی سربراہی والی بنچ کررہی ،انہوں نے ہدایت دی کہ معاملہ کو 3دسمبر کو سی جے آئ بنچ کے حضور فہرست بند کیا جاۓ۔

قابل ذکر ہے کہ کاظم شیروانی نے واقعہ کے ایک روز کے بعد مکتوب کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوۓ بتایا تھا کہ وہ نوئیڈا سیکٹر 37 پرعلی گڑھ کی بس کا انتظار کررہے تھے کہ کچھ لوگوں نے جو تھوڑے فاصلے پر کھڑے تھے آواز دے کر بلایا۔ میرے جانے پر اچانک وہاں موجود سفید کار میں گھسیٹ لیا اور کار کے شیشے چڑھا دیےاور بغیر  کچھ کہے مارنے لگے ،میرا پاجامہ اتاردیا،ناک پر پیچکش سے حملہ کیا ،بھدی باتیں کہیں ،داڑھی کھنچی اور تولیہ سے گلا گھونٹنے کی کوشش کی ،سارے پیسے،چشمہ سامان  چھین لیا میں فریاد کرتارہا مگر ایک نہ سنی مجھے لگا کہ ہندو انتہا پسندوں کا شکار کی فہرست میں میرا نام بھی ہوگا پھر وہ ادھ مرا سمجھ کر بھاگ نکلے قدرت سے میری جان بچ گئ،ان کے مطابق وہ فوری قریبی تھانے گیے پولس کو ساری بات سنائ حالت بہت خراب تھی پر پولیس اہلکاروں نے رپورٹ لکھی اور نہ ہی میڈیکل ہیلپ ملی ،میڈیا میں معاملہ آنے کے بعد پولیس والے کاظم کے گھر آۓ تھے انہوں نے سے ہیٹ کرا ئم ماننے سے انکار کردیااور ان کے پریوار کو مشورہ دیا کہ وہ معاملہ  کو سیاسی  رنگ دینے گریز کریں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے
خبریں

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

05 جولائی
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات
خبریں

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

05 جولائی
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN