اردو
हिन्दी
اکتوبر 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جمعیۃ یوتھ کلب کے سینٹر کی تعمیر پر انتظامیہ نے لگائی روک

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جمعیۃ یوتھ کلب کے سینٹر کی تعمیر پر انتظامیہ نے لگائی روک
154
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دیوبند(سمیر چودھری)

مقامی انتظامیہ نے دیوبند علاقے کے گاؤں کیندوکی میں جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے جمعیۃ یوتھ کلب سینٹر کی تعمیر پر ڈی ایم سہارنپور کے حکم پر روک لگا دی ہے اور اس سینٹر کے حوالے سے ضروری دستاویزات پیش کرنے کو کہا ہے۔وہیں جمعیۃ کے عہدیداروں نے کہا کہ تمام ضروری دستاویزات انتظامیہ کے سامنے پیش کیے جائیں جائیں گے۔

واضح رہے کہ یکم اکتوبر کو جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا محمود مدنی اور دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی سمیت کئی بڑے علماء کے ہاتھوں اس سینٹر کی بنیاد رکھی گئی تھی۔لیکن اس سلسلہ میں گاؤں کے کچھ لوگوں نے انتظامیہ کے اعلیٰ افسران سے ملاقات کرکے اس سینٹر کے قیام پر اعتراض ظاہر کیا اور تعمیراتی کام بند کرانے کی مانگ کرتے ہوئے اس سینٹر میں غیر قانونی کام کیے جانے کا خدشہ ظاہر کیاتھا، جس کے بعد انتظامیہ کی جانب سے اس سینٹر میں جاری تعمیراتی کام کو بند کراکر اس کے متعلق دستاویزات طلب کئے ہیں۔

ایس ڈی ایم راکیش کمار نے بتایا کہ ڈی ایم کے حکم کے بعد دو دن پہلے انہوں نے کیندوکی گاؤں میں مذکورہ جگہ کا معائنہ کیا تھا۔ اس وقت موقع پر دو کمروں کی تعمیر کی گئی ہے۔ جمعیت کے عہدیداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ سینٹر اور وہاں دی جانے والی تربیت کے حوالے سے ضروری دستاویزات فراہم کریں۔ادھر جمعیۃ علماء ہند کے ضلع جنرل سیکرٹری سید ذہین احمد نے بتایا کہ مذکورہ سینٹر بھارت اسکاؤٹ گائیڈ کے ساتھ معاہدے کے بعد تعمیر کیا جا رہا ہے۔ تمام ضروری دستاویزات انتظامیہ کو پیش کی جائیں گی۔انہوں نے بتایاکہ سینٹر کے اندر اسکاؤٹ گائیڈ کی تربیت دی جائے گی اور اس سینٹر کے اندر اسکاؤٹ گائیڈ کے ضوابط کے مطابق ایسے نوجوان تیار کئے جائیں گے جو نازک وقت میں ملک و سماج کی خدمت کے لئے ہمیشہ آگے رہیں،انہوں نے کہاکہ اعتراض کرنے والوں کا کیا مقصد ہے اس سے ہمارا کوئی لینا دینانہیں ہے ،انتظامیہ کو متعلقہ کاغذات پیش کئے جائیں گے۔

واضح رہے کہ جمعیۃ علماء ہند نے کیندوکی گاؤں میں مذکورہ زمین جمعیۃ یوتھ کلب کے سینٹر کے قیام کے لیے خریدی ہے اور مذکورہ سینٹر بھارت اسکاؤٹ گائیڈ کے ساتھ معاہدے کے بعد ہی تعمیر کیا جا رہا ہے۔لیکن اس سینٹر کی مخالفت کی کیاوجہ ہے اس کو لے کر کئی سوال کھڑے ہورہے ہیں، دیکھنا یہ ہو گا کہ یہ گاؤں والوں کے پسِ پشت ایک سیاسی مخالفت ہے یا حقیقت میں اس سینٹر کے قیام سے ان لوگوں کو کسی پریشانی کا سامنا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟
خبریں

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

22 اکتوبر
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ
خبریں

سعودی عرب بحران میں؟ تیل، جنگ، بجٹ خسارہ اور ویژن 2030 کا مستقبل

22 اکتوبر
Azam Khan release Akhilesh Yadav politics
خبریں

2027 کے یوپی انتخابات سے پہلے بڑی سیاسی ملاقات: جیل میں اعظم خان سے ملیں گے اکھلیش یادو

22 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

سعودی عرب بحران میں؟ تیل، جنگ، بجٹ خسارہ اور ویژن 2030 کا مستقبل

Azam Khan release Akhilesh Yadav politics

2027 کے یوپی انتخابات سے پہلے بڑی سیاسی ملاقات: جیل میں اعظم خان سے ملیں گے اکھلیش یادو

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

اکتوبر 21, 2026

حالیہ خبریں

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

اکتوبر 22, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

سعودی عرب بحران میں؟ تیل، جنگ، بجٹ خسارہ اور ویژن 2030 کا مستقبل

اکتوبر 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN