اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

صرف الیکشن میں نظر آنے والے اویسی کی اوکھلہ آمد،کس کا کھیل بگاڑیں گے؟

6 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
77
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:آر کے بیورو
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے رہنما اسد الدین اویسی  میونسپل الیکشن کے بعد ایک بار پھر دہلی میں نمودار ہوئے ہوئے ہیں ،اویسی اور ان کی پارٹی کی خاصیت یہ ہے کہ دونوں صرف الیکش کے وقت عوام میں اتے ہیں  چنانچہ مسلم علاقوں کو نشانہ بناکر وہ ووٹ مانگنے کے لئے کل اوکھ لہ میں ائے -پہلی بٹلہ ہاؤس میں ریلی نکالی پھر شام کو ایک جلسہ عام سے خطاب کیا اور وہی پرانی باتیں دوہرائیں جو ہر جگہ دہراتے ہیں -خاص یہ ہے کہ ان کے نشانے پر ہمیشہ بی جے پی سے زیادہ اپوزیشن کی پارٹیاں ہوتی ہیں اوکھلا میں ایک ریلی کے دوران دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال اور ان کی عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کو نشانہ بنایا۔اویسی نے شفا الرحمان اور طاہر حسین کی حالت زار پر بھی روشنی ڈالی، جو دونوں فی الحال 2020 کے دہلی فسادات میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر کئی سال سے جیل میں ہیں۔
انہوں نے دونوں رہنماؤں کو درپیش ’ظلم‘ کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ان کی  حمایت میں ہونے والی ریلی اور ملنے والے ووٹ مرکزی حکومت کے خلاف مزاحمت کی ایک شکل ہو گی، جس نے ان کے مطابق، انہیں غلط طریقے سے  جیل میں ڈال رکھا ہے .۔اے آئی ایم آئی ایم لیڈر کے دہلی میں سخت انتخابی جنگ سے پہلے آئے ہیں، جہاں  کیجریوال کا سب کچھ سیاسی داؤ پر لگا ہوا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ خواتین رائے دہندوں کی توجہ کے لیے پارٹیاں اور انصاف، گورننس اور بدعنوانی جیسے مسائل پر گفتگو پر غلبہ حاصل کرنے کے ساتھ، اویسی اپنی بنیاد کو اس لیے تیار کر رہے ہیں جو ایک اہم انتخابی مقابلہ ہو سکتا ہے۔
اوکھلہ میں دوبار سے لگاتار ایم ایل اے عام آدمی پارٹی کے امیدوار ہیں ان کے سامنے بی جے پی کے منیش چودھری اور کانگریس سے آصف محمد خاں کی بیٹی اور کونسلر اریبہ خان ہیں جبکہ اویسی نے سی اے اے تحریک میں سرگرم حصہ لینے اور دہلی فساد کے الزام میں قید شفاءالرحمن  کو امیدوار بنایا ہے لوگوں کا سوال ہے کہ اس درمیان میں اویسی اور ان کی پارٹی نے شفاءالرحمن کے لئے کیا کیا- بہرحال دہلی اسمبلی کے انتخابات 5 فروری کو ہوں گے اور ووٹوں کی گنتی 8 فروری کو ہوگی۔

ٹیگ: aapAimimAMANATULLAH KHANAsaduddin OwaisiDelhi electionselectionOkhlaShaheen bagh

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

سفارتی کوششیں رنگ لائیں ،امریکہ نے پہلگام کی مجرم ٹی آ رایف کو دہشت گردتنظیم دیا قرار

18 جولائی
خبریں

آسام کے گول پاڑہ میں  بے دخلی کے دوران 19 سالہ مسلم نوجوان پولیس فائرنگ میں ہلاک، متعدد زخمی

17 جولائی
خبریں

جمعیۃ کے وفد کا آسام دورہ مکمل ، انسانی حقوق کی پامالی پر شدید تشویش کا اظہار,مرکز سے فوری مداخلت کا مطالبہ

17 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

جون 22, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

ایران کے میزائل حملوں سے تھرایا اسرائیل،کئی  شہروں  میں  دھماکے،تل ابیب کا سب سے بڑا اسپتال زمیں بوس ،متعدد ہلاک و زخمی

جون 19, 2025

سفارتی کوششیں رنگ لائیں ،امریکہ نے پہلگام کی مجرم ٹی آ رایف کو دہشت گردتنظیم دیا قرار

مارننگ نیوز:اہم خبریں سرخیوں میں

بہار میں کانگریس 50 سے زیادہ سیٹیں لڑے گی، آر جے ڈی کے ساتھ ڈیل فائنل۔ اویسی پر دروازے بند؟

آسام کے گول پاڑہ میں  بے دخلی کے دوران 19 سالہ مسلم نوجوان پولیس فائرنگ میں ہلاک، متعدد زخمی

سفارتی کوششیں رنگ لائیں ،امریکہ نے پہلگام کی مجرم ٹی آ رایف کو دہشت گردتنظیم دیا قرار

جولائی 18, 2025

مارننگ نیوز:اہم خبریں سرخیوں میں

جولائی 18, 2025

بہار میں کانگریس 50 سے زیادہ سیٹیں لڑے گی، آر جے ڈی کے ساتھ ڈیل فائنل۔ اویسی پر دروازے بند؟

جولائی 18, 2025

آسام کے گول پاڑہ میں  بے دخلی کے دوران 19 سالہ مسلم نوجوان پولیس فائرنگ میں ہلاک، متعدد زخمی

جولائی 17, 2025

حالیہ خبریں

سفارتی کوششیں رنگ لائیں ،امریکہ نے پہلگام کی مجرم ٹی آ رایف کو دہشت گردتنظیم دیا قرار

جولائی 18, 2025

مارننگ نیوز:اہم خبریں سرخیوں میں

جولائی 18, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN