اردو
हिन्दी
جولائی 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی لیڈر نے اپنی یوپی سرکار کو تاریخ کی بدترین بدعنوان  حکومت بتایا

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
181
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی ؍ لکھنؤ : اترپردیش کے علاقے لونی کے نمائندے بی جے پی رکن اسمبلی نے خود اپنی پارٹی کی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے ریاست کی تاریخ میں اسے بدترین بدعنوان حکمرانی قرار دیا ہے۔ ایم ایل اے نندکشور گرجر کے الزام ہیکہ سرکاری عہدیدار چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ کو گمراہ کرتے ہوئے سرکاری خزانے کو لوٹ رہے ہیں۔ نندکشور کے حوالہ سے نیوز ایجنسی پی ٹی آئی نے بتایا کہ بی جے پی ایم ایل اے کے ریمارکس ایک پریس کانفرنس میں سامنے آئے جہاں ان کا کرتا پھاڑ دیا گیا۔ جس کے بارے میں ان کا الزام ہیکہ یہ کام پولیس نے کیا ہے۔ بی جے پی کے رکن اسمبلی نے الزام عائد کیا کہ چیف سکریٹری نے ’مہاراج جی‘ (چیف منسٹر ادتیہ ناتھ) کے ذہن کو مختلف ہتھکنڈوں سے باندھ کر رکھا ہوا ہے۔ یہ چیف سکریٹری دنیا کا سب سے کرپٹ آفیسر ہے۔ ان افسروں نے ایودھیا میں اراضی لوٹ لی ہے۔ نندکشور نے بی جے پی زیرقیادت حکومت پر مزید الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اترپردیش میں گائے کی ذبیحہ کا کام بڑے پیمانے پر جاری ہے اور لوگوں کو فرضی انکاونٹروں میں ہلاک کیا جارہا ہے۔ یہ ریمارکس کا پس منظر اس ایم ایل اے اور ان کے حامیوں کی کلش یاترا ہے جو ایک روز قبل لونی میں نکالی گئی جہاں نندکشور اور ان کے حامیوں کی پولیس کے ساتھ جھڑپ ہوئی کیونکہ انہوں نے اس یاترا کو روکنے کی کوشش کی۔ بتایا جاتا ہیکہ یہ یاترا اجازت کے بغیر نکالی جارہی تھی۔ پولیس نے کہا کہ انہوں نے یاترا والوں کو روکنا چاہا جنہوں نے پولیس پر حملہ کیا۔ اس جھڑپ کے دوران ایم ایل اے کے حامیوں نے پولیس اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ جمعہ کو اے سی پی (انکوروہار) اجئے کمار سنگھ نے کہا کہ رکن اسمبلی نندکشور اور ان کے حامی پرمیشن کے بغیر یاترا نکال رہے تھے۔ تاہم ایم ایل اے نے اس دعویٰ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ لونی کے ایس ڈی ایم کے ذریعہ یاترا کی اجازت کیلئے درخواست دی گئی تھینندکشور نے میڈیا کو مزید بتایا کہ رام کلش یاترا راویتی طور پر نکالی جاتی رہی ہے اور گزشتہ سال اس کے آرگنائزر کو انتظامیہ نے نہیں روکا تھا۔ ایک ویڈیو پیغام میں نندکشور نے گرجر سماج سماج اپیل بھی کی کہ وہ ٹریفک جام نہ کریں اور کہیں بھی نقص امن کا سبب نہ بنیں ۔

ٹیگ: BJPBJP leaderhistoryMLA nand kishor garjarnews agencynews todaypress conferencePTIUP governmentworst corrupt government

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN