اردو
हिन्दी
جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کنگنا رنوت کے بیان پر چینل نے بھی معافی مانگی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کنگنا رنوت کے بیان پر چینل نے بھی معافی مانگی
118
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

کنگنا رنوت کے بھیک میں آزادی ملنے کےبیان پر اب اس چینل نے احتجاج کیا ، جس کے پروگرام میں انہوں نے یہ بات کہی تھی۔ چینل نے یہ مخالفت کنگنا کے بیان کے دو دن بعد کی ہے، جس کے بعد سے لوگ اس کی شدید تنقید کررہے ہیں۔

درحقیقت کنگنا کے نیوز چینل ٹائمس ناؤ کو دئے انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ جو آزادی ہمیں ملی، وہ تو بھیک تھی۔ اصلی آزادی تو سال 2014 میں ملی ہے۔ کنگنا کے اس بیان کے بعد سے ہنگامہ مچ گیا اور لوگ اس کی شدید تنقید کرنے لگے۔ کانگریس سمیت اپوزیشن پارٹیوں نے اس بیان کے لیے کنگنا اور چینل دونوں کی تنقید کی تھی۔ بی جے پی کے کچھ لیڈر بھی اس بیان کی مخالفت میں اتر آئے تھے اور اسے مجاہد ین آزادی کی توہین بتایا تھا۔ اب جا کر چینل نے اس بیان سے دوری بنا لی ہے۔

چینل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کنگنا رنوت یہ سوچ سکتی ہیں کہ بھارت کو 2014 میں آزادی ملی، لیکن اس کی حمایت کوئی بھی سچا ہندوستانی نہیں کر سکتا۔ یہ ان لاکھوں مجاہدین آزادی کی توہین ہے جنہوں نے اپنی جانوں کی نذارانہ پیش کیا تاکہ موجودہ نسل جمہوریت کے آزاد شہری کےطور پر عزت نفس اور وقار کی زندگی کزار سکے۔

دودن پر چینل کے احتجاج کرنے پر عام لوگ کے ساتھ – ساتھ صحافی اور لیڈر بھی اس کی تنقید کررہے ہیں۔ ٹوئٹر یوزر ساریکا نے لکھا :’ بہت چھوٹی! بہت دیر ہو گئی۔‘
صحافی دیپک شرما نے کہا: ’’بڑی دیر لگا دی آپ کے ادارتی بورڈ نے صفائی دینے میں۔ سچ یہ ہے کہ آپ کے اینکر ، آپ کے چینل ہیڈ، کنگنا جیسوں کے ساتھ اس ٹیم کاحصہ ہیں ، جو پچھلے سات سال سے یہ تشہیر کررہے ہیں کہ ملک کو آزادی 2014 کےبعد ملی۔ سچ یہ بھی ہے کہ آپ کو صفائی دینے کا بھی اب اخلاقی حق نہیں ہے۔

کانگریس لیڈر سپریا شرینیٹ نے لکھا:’اس سے ملک کو مشتعل ہونے دیا اور اس اسٹنٹ کے لیے 48 گھنٹے کا وقت لیا ۔ انٹرویو کےدوران ان کے ایڈیٹر نے اس توہین پر کوئی اعتراض بھی نہیں کیا۔ یہ ان کے معیار کے لحاظ سے بھی ایک نیا نچلا پن تھا۔‘

متھالی مکھرجی نے کہا:’مجھے لگتا ہے کہ اینکر کے ہاتھ سے مائیک گر گیاتھا ( بالکل حیدر آباد میں اس سیل فون کی کہانی کی طرح) اس لئے وہ اسے چیک یا ٹھیک نہیں کر سکی۔ پورے شو کے دوران ۔‘

گورو گوگوئی نے لکھا:’’ہندوستان کی جد وجہد آزادی کے بیان کی توہین ٹائمس ناؤ کے پلیٹ فارم کے ذریعہ بڑھایا گیا تھا۔ چینل کے لیڈ اینکر کے ذریعہ اس کی تعریف کی گئی۔ دونوں کو اپنی حمایت پر معافی مانگنی چاہیے۔ نیز وزیر داخلہ کو یہ بھی بتانا چاہئے کہ ہندوستانی ٹیکس دہندگان اس اداکارہ کی زیڈ سیکورٹی کے لئے کیوں ادائیگی کر رہے ہیں۔

ساتھ ہی صحافی ابھیسار شرما نے اسے شرمناک قرار دیا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ کنگنا کے خلاف اس بیان کے کئی کیس بھی درج ہیں۔ اداکارہ کی جانب سے اس بیان پر تاحال کوئی وضاحت یا ردعمل سامنے نہیں آیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN