اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بنگال بی جے پی کی میٹنگ میں ہنگامہ ،دلیپ گھوش کا گھیراؤ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مغربی بنگال میں ضرورت پڑی تو ہم گائے کے گوشت پر بھی پابندی لگائیں گے: بی جے پی
63
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کولکاتا :

مغربی بنگال انتخابات کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں میں اعلیٰ قیادت کو لے کر غصہ اب منظرعام پر آنے لگا ہے۔ پارٹی کی تنظیمی میٹنگ کے لئے پہنچے ریاستی صدر دلیپ گھوش کا بوتھ سطح پر ہی بی جے پی کارکنوں نے گھیراؤ کیا۔ ہوگلی کے چیچورا میں بی جے پی کارکنان نے دلیپ گھوش کا گھیراؤ کرکے احتجاج کیا۔

بتادیں کہ کارکنان کی یہ مانگ ہے کہ جلد سے جلد ہوگلی ضلع سمیتی کو بھنگ کیاجائے اور گوتم چٹرجی کو ہٹایا جائے۔ وہیں بی جے پی کارکنان کے احتجاج کے بارےمیں ہوگلی سے بی جے پی ممبرپارلیمنٹ لاکٹ چٹرجی نے کہاکہ پارٹی کے کارکنان اپنی بات رکھنے کے لیےپوری طرح سے آزاد ہے۔

لاکٹ چٹرجی نے کہا کہ وہ پوری طرح سے اپنی بات یا شکایت پارٹی کے سینئر لیڈروں کے سامنے رکھ سکتے ہیں ، حالانکہ انہوں نے بوتھ سطح کے لیڈروں کو بھی یاد دلایا کہ نظم وضبط کو لے کر پارٹی کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتی اور نہ ہی کرتی ہے۔ وہیں لاکٹ چٹرجی نے اس مخالفت کا الزام ٹی ایم سی کے کارکنان پر لگایا اور کہاکہ ٹی ایم سی پارٹی کے کارکنان نے ہی بی جے پی کارکنان کی بھیڑ میں گھس کر ہنگامہ کیا۔

لاکٹ چٹرجی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ٹی ایم سی نے کہا کہ بی جے پی کو کسی اور پر الزام لگانے سے پہلے اپنے اندر جھانکنا چاہئے۔ ہوگلی سے تعلق رکھنے والے ٹی ایم سی کے ضلع صدر نے دلیپ گھوش اور لاکٹ چٹرجی کو اپنا گھر سنبھالنے کی نصیحت دی۔ساتھ ہی کہاکہ پہلے آپ اپنا گھر سنبھالیں اور اس کے بعد دوسروں پر الزام لگائیں۔

ٹی ایم سی کے ضلع صدر نے کہا کہ ٹکٹ تقسیم سے لے کر انتخابی نتائج آنے تک بی جے پی میں جو خلفشار چھڑی ہوئی تھی، وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ہے ۔انہوں نے آگے کہاکہ بی جے پی کے لیڈر اور ان کی قیادت اسی اندورونی لڑائی پر پردہ ڈالنے کے لیے سیاسی تشدد کا جھوٹا الزام لگا رہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist