اردو
हिन्दी
جولائی 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی سے مقابلہ کے لیے کانگریس نے ماسٹر پلان بنایا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بی جے پی سے مقابلہ کے لیے کانگریس نے ماسٹر پلان بنایا
40
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی زیر قیادت مرکزی حکومت کے خلاف لڑائی کو مضبوط بنانے کے لیے کانگریس بڑے پیمانے پر درج فہرست ذات و قبائل ، پسماندہ طبقات، اقلیتوں برادریوں کے لوگوں کےعلاوہ خواتین کو اپنے ساتھ جوڑنے کی تیاری کررہی ہے۔ تنظیمی انتخابات کےتحت رکنیت سازی مہم کےدوران ان طبقات پر خاص توجہ مرکوزکیاجائے گا، تاکہ ان کے درد کو پارٹی اپنے ساتھ شیئر کرسکے ۔

کانگریس صدر سونیا گاندھی کی صدارت میں پارٹی جنرل سکریٹری، انچارج اور ریاستی صدور کی میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے رندیپ سرجے والا نے کہا کہ پارٹی نے حکومت کے خلاف ایک بڑی نظریاتی جنگ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے لیے چھوٹے کارکنوں سے لے کر بڑے لیڈروں کو تربیت دی جائے گی، تاکہ وہ بی جے پی کے پروپیگنڈے کا جواب دے سکیں۔

سرجے والا نے کہا کہ راہل گاندھی نے میٹنگ میں زور دیا کہ ہمارے پاس صرف ایک ہی راستہ بچا ہے۔ اور وہ ایک بڑے پیمانے پر نچلی سطح پر تحریک چلانا ہے۔ پارٹی نے مہنگائی کے خلاف عوامی بیداری مہم کا پہلا مرحلہ 14 نومبر سے شروع کرنے کا بھی اعلان کیا ہے، جس کے تحت ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف عوام کو جوڑ کر دھرنا مظاہرے کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ میٹنگ میں بہت سے لوگوں نے تسلیم کیا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس کے نفرت انگیز ایجنڈے کی وجہ سے جمہوریت خطرے میں ہے۔ بی جے پی-آر ایس ایس آئین اور جمہوریت پر حملہ کر رہے ہیں۔ ایسے میں ان زخموں کو بھرنے کے لیے ہم سب کو مل کر فیصلہ کن جنگ لڑنی ہوگی۔ اس کے لیے لوگوں کو کانگریس کے نظریہ سے جوڑنا بھی بہت ضروری ہے۔

گوا کے سابق گورنر ستیہ پال ملک (موجودہ میگھالیہ کے گورنر) کی طرف سے گوا حکومت کے کام کاج کے بارے میں کئے گئے انکشافات کا حوالہ دیتے ہوئے سرجے والا نے کہا کہ گوا کے وزیر اعلیٰ اور کابینہ کو فوری طور پر برطرف کیا جانا چاہیے۔ یہی نہیں سپریم کورٹ کے موجودہ جج کی سربراہی میں معاملے کی تحقیقات کرائی جائے، تاکہ حقیقت سامنے آسکے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 3, 2026

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN