اردو
हिन्दी
جنوری 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جمعیت نے گستاخ رسول نرسنگھانند کے خلاف دہلی میں شکایت درج کرائی

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
338
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :جمعیۃ علماء ہند کے ایک وفد نے آج جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں غازی آباد کے پولیس کمشنر شری اجے کمار مشرا سے ملاقات کی اور انہیں ایک تحریری یادداشت پیش کی جس میں مہنت یتی نرسنگھانند کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ نرسنگھانند پر الزام ہے کہ اس نے پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ بیانات دیے ہیں، جس کی وجہ سے مسلم کمیونٹی میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔
دوسری طرف شام کو جمعیۃ کے وفد نے دہلی کے آئی پی ایس تھانہ میں ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے شکایت بھی درج کرائی۔ وفد میں  ناظم عمومی مولانا حکیم الدین کے علاوہ مولانا مفتی اسجد قاسمی، جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء غازی آباد، مولانا غیور قاسمی، مولانا ضیاء اللہ قاسمی، مولانا ذاکر قاسمی اور عظیم اللہ صدیقی شامل تھے۔ دہلی آئی پی ایس تھانہ کے وفد میں ایڈوکیٹ عاقب بیگ، مولانا قاسم نوری اور اسعد میاں بھی موجود تھے
۔دریں اثنا، جمعیۃ علماء ہند کے قانونی امور کے نگراں مولانا نیاز احمد فاروقی وکلاء کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ اس معاملے میں قانونی پیشرفت  کی جا سکے۔(پریس ریلیز)

ٹیگ: FIRNarsinghanandPolice

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran US Tensions Airspace
خبریں

ایران اور امریکا میں سفارتی رابطے منقطع، حملوں کا خدشہ بڑھ گیا, تہران نے فضائی حدود بند کردیں

15 جنوری
KC Tyagi JDU Future
خبریں

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو سے رشتہ ختم؟ اگلی منزل آر ایل ڈی یا سنیاس ؟

15 جنوری
Supreme Court Manusmriti Reference
خبریں

عدالت عظمٰی نے گزارہ بھتہ سے متعلق ایک معاملے کے فیصلے میں منو اسمرتی کا حوالہ دیا

15 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Evening News Brief

ایوننگ نیوز: اختصار کے ساتھ

دسمبر 28, 2025
Trump Iran Non-Military Targets

ٹرمپ کا ایران میں غیر فوجی اہداف نشانہ بنانے پر غور: امریکی میڈیا کا دعویٰ

جنوری 11, 2026
پرواز رحمانی تحریکی صحافت

پرواز رحمانی: تحریکی صحافت کے علمبردار

جنوری 10, 2026
طالبان افغان سفارت خانہ دہلی

طالبان سفارت کار نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کا چارج سنبھالیں گے، کیا ہیں اشارے ؟

جنوری 10, 2026
Iran US Tensions Airspace

ایران اور امریکا میں سفارتی رابطے منقطع، حملوں کا خدشہ بڑھ گیا, تہران نے فضائی حدود بند کردیں

KC Tyagi JDU Future

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو سے رشتہ ختم؟ اگلی منزل آر ایل ڈی یا سنیاس ؟

Supreme Court Manusmriti Reference

عدالت عظمٰی نے گزارہ بھتہ سے متعلق ایک معاملے کے فیصلے میں منو اسمرتی کا حوالہ دیا

Hate Crime 2025 Report

ہیٹ کرائم 2025: ہوش اڑانے والی رپورٹ، اقلیتوں کے خلاف ہیٹ اسپیچ کے 1300 واقعات، تشدد بھی بڑھا

جنوری 14, 2026

حالیہ خبریں

Iran US Tensions Airspace

ایران اور امریکا میں سفارتی رابطے منقطع، حملوں کا خدشہ بڑھ گیا, تہران نے فضائی حدود بند کردیں

جنوری 15, 2026
KC Tyagi JDU Future

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو سے رشتہ ختم؟ اگلی منزل آر ایل ڈی یا سنیاس ؟

جنوری 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN