اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کمبھ :کورونا پر اکھاڑوں کے درمیان جنگ ، ایک دوسرے پر لگایا وائرس پھیلانے کاالزام

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کمبھ :کورونا پر اکھاڑوں کے درمیان جنگ ، ایک دوسرے پر لگایا وائرس پھیلانے کاالزام
94
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہری دوار:
بڑھتے ہوئے بحران کے درمیان اتراکھنڈ میں کمبھ کا اہتمام جاری ہے، کمبھ میںکئی سنت کورونا مثبت پائے گئے ہیں ایسے میں کئی طرح کے سوال بھی اٹھ رہے ہیں،حالانکہ اب کمبھ میں کورونا کس کی وجہ سے پھیلا۔اس پراکھاڑے آپس میں ہی بھڑگئے ہیں۔بیراگی اکھاڑے کاالزام ہے کہ کمبھ میں کورونا سنیاسی اکھاڑےکی وجہ سے پھیلاہے۔
کورونا کے بڑھتے ہوئے بحران کے بیچ اکھاڑے میں یہ جنگ پھوٹ گئی ہے۔ کچھ اکھاڑوں نے اپنی طرف سے کمبھ کے خاتمے کا اعلان کیا ہے، لیکن بیراگی اکھاڑے کا کہنا ہے کہ کورونا سنیاسی اکھاڑےسے پھیلا ہے ،بیراگی اکھاڑےنے اسے نہیں پھیلایا ہے، ایسی صورتحال میں کوئی ایک یا دو اکھاڑے کمبھ کو ختم کرنے کا فیصلہ نہیں کرسکتے ہیں۔
بیراگی اکھاڑا کے علاوہ ، نرموہی اکھاڑا کے صدر مہنت راجندر داس کا بیان بھی آیا ہے۔ مہنت راجندر داس کا کہنا ہے کہ کمبھ میں بڑھتے وائرس کے لئے اکھاڑا پریشد کے صدر مہنت نریندر گیری ذمہ دار ہیں۔

کمبھ میں کورونا سے مہامنڈلیشور کی موت،دوسرا سب سے بڑا اکھاڑہ ہوا باہر

نرنجنی اکھاڑے نے کمبھ سے باہرہونے کا فیصلہ لیا ہے۔ مدھیہ پردیش کے نروانی اکھاڑے کے مہامنڈلیشور کپل دیو داس کی کمبھ میں شرکت کرنے کے بعد کورونا انفیکشن سے موت ہوگئی۔ ان کی عمر 65 سال تھی۔
ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت کے ایک اعلی عہدیدار نے بتایا ہے کہ کمبھ میں شامل 68 رشی سادھو متاثر ہوگئے ہیں۔ نرنجنی اکھاڑا جونااکھاڑے کے بعد دوسرا سب سے بڑا ناگاسنیاسی اکھاڑاہے۔ اکھاڑے نے کہا ہے کہ شاہی اشنان کے بعد ان کے لئے کمبھ ختم ہوگیا ہے۔
میلہ انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز مجموعی طور پر 332 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ میلہ انتظامیہ کے پاس کورونا انفیکشن کی وجہ سے ہونے والی کل اموات کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے۔ انتظامیہ کے مطابق 12 اپریل سے اب تک 79301 افراد کا ٹیسٹ ہوا ہے ، ان میں سے 745 افراد متاثر پائے گئے ہیں۔
نرنجنی اکھاڑا کے سکریٹری مہنت رویندر پوری نے کہا ہے کہ ہری دوار کے ان کے کیمپ میں زیادہ ترسادھوئوں اور عقیدت مندوں میں کووڈ جیسی علامات ہیں۔اسے دیکھتے ہوئے سنتوں نے 17 اپریل سے میلے کا اختتام کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ کنبھ میلہ سرکاری طور پر 30 اپریل کو ختم ہوناہے۔ اگلا شاہی اشنان 27 اپریل کو ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN