اردو
हिन्दी
جون 22, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لاس اینجلس کی آگ،اربوں ڈالر کا نقصان،کئی محلے خاکستر ،فلمی ہستیوں کے گھر بھی نہیں بچے،فلسطینی نسل کشی کا حامی ہیرو بھی روپڑا

5 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
82
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ میں معروف اداکار جیمز ووڈ کا گھر بھی جل کر راکھ ہو گیا۔جبکہ سیکڑوں گھر نذرآتش ہونے کے ساتھ اربوں ڈالر کا نقصان ہوگیا ،آگ ابھی تک قابو میں نہیں آسکی ہے مزید تباہی کا اندیشہ ہے
لاس اینجلس کے شمالی علاقوں میں چلنے والی تیز ہواؤں کی وجہ سے پھیلنے والی آگ نے کئی گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،اس آگ سے شہر کے مشہور علاقے پیسیفک پیلیسیڈز میں موجود ہالی ووڈ کی کئی معروف شخصیات کے مہنگے گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔
امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس میں جلنے والے مہنگے گھروں میں 2 مرتبہ آسکر کے لیے نامزد ہونے والے اور 3 مرتبہ ایمی ایوارڈز جیتنے والے اداکار جیمز ووڈ کا گھر بھی شامل ہے۔
جیمز ووڈ اپنا گھر جلنے کے بعد امریکی میڈیا کو اس افسوس ناک واقعے کے بارے انٹرویو دیتے ہوئے رو پڑے۔ہالی ووڈ کے کئی فنکاروں کے گھر لاس اینجلس میں لگی آگ سے راکھ کا ڈھیر بن گئےامریکی اداکار انٹرویو کے دوران رونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے لیکن سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں اپنی زندگی میں آئے اس مشکل وقت میں کوئی ہمدردی نہیں ملی۔اس موقع پر سوشل میڈیا صارفین نے جیمز ووڈ کو  یاد دلایا کہ کس طرح سفاک دلی سے اُنہوں نے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ظلم کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں کی نسل کشی کی حمایت کی تھی۔دیگر صارفین کی طرح سابق پاکستانی اداکارہ انعم فیاض نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر امریکی اداکار کی اسرائیل کی حمایت میں کی گئی پوسٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔اُنہوں نے اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے کیشن میں قرآن کی یہ آیت لکھی ہے: ’وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللَّهُ ۖ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ‘ جس کا اردو میں ترجمہ ہے ’کافروں نے ایک تدبیر کی، لیکن اللّٰہ نے بھی ایک تدبیر کی اور اللّٰہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے‘۔واضح رہے کہ پیسیفک پیلیسیڈز میں منگل کی صبح لگنے والی بے قابو آگ سے 1 ہزار سے زائد گھر اور کاروباری مراکز راکھ کا ڈھیر بن گئے، آگ سے نقصانات کا تخمینہ 50 ارب ڈالرز سے بھی زائد کا لگایا جا رہا ہے۔رہائشی اپنے گھروں سے نکلنے پر مجبور ہو گئے اور اب وہ بے یقینی کی حالت میں اپنے گھروں کی خبر کے منتظر ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پورے علاقے کی گلیاں صفحۂ ہستی سے مٹ چکی ہیں، جبکہ فائر فائٹرز پانی کی قلت اور دیگر چیلنجز کے باوجود آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہ

ٹیگ: americabillions of dollarsdestroyedfire of Los AngelesgenocideneighborhoodsPalestinianrevealed

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

22 جون
خبریں

انٹرنیٹ صارفین خبردار، 16 ارب لاگ اِن تفصیلات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں، فورآ یہ کام کرلیں

22 جون
خبریں

مغرب ناقابل بھروسہ،ہمارے پاس کئی آپشنز ہیں، امریکہ ہمارے جواب کا انتظار کرے، ایرانی وزیرِ خارجہ

22 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

ایران نے اسرائیل کے ڈیفنس سسٹم کو فیل کر کے سب کو حیران کردیا

جون 15, 2025

تہران نے گردن مروڑ دی،تل ابیب،حیفا،اور غزہ میں ایک جیسے مناظر،عمارتیں کھنڈر بن گئیں،پہلی بار اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا

جون 15, 2025

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

انٹرنیٹ صارفین خبردار، 16 ارب لاگ اِن تفصیلات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں، فورآ یہ کام کرلیں

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

مغرب ناقابل بھروسہ،ہمارے پاس کئی آپشنز ہیں، امریکہ ہمارے جواب کا انتظار کرے، ایرانی وزیرِ خارجہ

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انٹرنیٹ صارفین خبردار، 16 ارب لاگ اِن تفصیلات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں، فورآ یہ کام کرلیں

جون 22, 2025

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

جون 22, 2025

مغرب ناقابل بھروسہ،ہمارے پاس کئی آپشنز ہیں، امریکہ ہمارے جواب کا انتظار کرے، ایرانی وزیرِ خارجہ

جون 22, 2025

حالیہ خبریں

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انٹرنیٹ صارفین خبردار، 16 ارب لاگ اِن تفصیلات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں، فورآ یہ کام کرلیں

جون 22, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN