اردو
हिन्दी
اگست 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تحفظ آئین کنونشن کی کامیابی پر جمعیۃ صوبہ دہلی کا اظہار تشکر

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
96
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی 16؍نومبرجمعیۃعلماء ہند کے زیراہتمام اندراگاندھی انڈوراسٹیڈیم میں تحفظ آئین ہند کنونشن کے کامیاب انعقاد پر جمعیۃعلماء صوبہ دہلی کی جانب سے ایک استقبالیہ پروگرام دفترجمعیۃعلماء ہند کے مہمان خانہ میں مولانا محمد مسلم قاسمی صدرجمعیۃعلماء صوبہ دہلی کی صدارت میں منعقد کیا گیا ،مہمان خصوصی کی حیثیت سے نائب صدرجمعیۃ مولانا سید اسجدمدنی شریک ہوئے ، میٹنگ کا آغازقاری محمد ساجدفیضی کی تلاوت قرآن پاک اورمولانا عبداللہ سکریٹری جمعیۃ صوبہ دہلی کی نعت رسول سے ہوا ۔ مولانا محمد مسلم قاسمی نے کنونشن کی کامیابی پراللہ تعالیٰ کاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ مولانا سیدارشدمدنی صدرجمعیۃ کی مثالی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اوران کی قیادت میں جمعیۃعلماء ہند قانونی امدادکمیٹی کے ذریعہ جو ملت کی دادرسی کی جارہی ہے ہم سب اس کامیابی پر اظہارتشکرپیش کرتے ہیں ، نظامت کے فرائض انجام دیتے ہوئے مفتی عبدالرازق ناظم اعلیٰ جمعیۃعلماء صوبہ دہلی نے عدالت عظمیٰ کے ذریعہ آئے ہوئے حالیہ فیصلہ پراپنی خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ حالیہ آسام شہریت معاملہ ، مدرسہ ایجوکیشن رائٹ ، بلدڈزرجسٹس اورعلی گڑھ مسلم یونی ورسٹی جیسے اہم فیصلہ میں جمعیۃ کی قانونی امدادکمیٹی کی بڑی تگ ودورہی ہے ، جمعیغ کی مرکزی قیادت کی اس بے لوث خدمت کو ہم سب سلام پیش کرتے ہیں  ۔ نائب صدرصوبہ دہلی مولانا عبدالحنان قاسمی نے اظہارخیال کرتے ہوئے کامیاب کنونشن پر اپنی خوشی کا اظہارکیا ، اس اہم میٹنگ کے مہمان خصوصی مولاناسیداسجدمدنی نائب صدرجمعیۃ نے  تقریر کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ جمعیۃبغیر کیڈرکے کچھ نہیں ہے آپ سب کی بے لوث خدمت اورجمعیۃ کے اکابرین اوراس کے کازسے لگاؤیہ بتانے کے لئے کافی ہے کہ موجودہ جمعیۃعلماء ہندکی قیادت اپنے اکابرین کے بتائے ہوئے مشن پرمضبوطی کے ساتھ گامزن ہے ، آپ کے یہاں جمع ہونے کو اللہ تعالیٰ بارآورکرے اورہم سب اسی طرح ملت کی خدمت کے لئے بارباریکجاہوتے رہیں ، انہوں نے آسام شہریت معاملہ کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ جمعیۃعلماء ہند کی مرکزی قیادت اورصوبائی جمعیۃعلماء 1952 سے آسام شہریت معاملہ میں پیش پیش رہی اوروہاں کے معاملہ کو فوقیت کے ساتھ حل کرنے کی بھرپورکوشش کی ہے تب کہیں جاکر آج ہمیں اس طرح کے فیصلے دیکھنے کو ملے ہیں ۔ ابھی چند دن پہلے عدالت عالیہ کاجو فیصلہ بلڈوزرکے تعلق سے آیا ہے وہ بھی جمعیۃعلماء ہند کی جدوجہداوردوراندیشانہ کاوشوں کا نتیجہ ہے ، ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم سب اسی طرح وقفہ وقفہ سے کسی جگہ اکٹھاہوں اوراپنے اکابرین سے ملاقات کریں اوران سے ہدایات لیں اورپھر آگے کالائحہ عمل طے کریں  ۔ میں ایک بارپھر آپ ۔ اس اہم میٹنگ میں جمعیۃعلماء صوبہ دہلی کے ضلعی صدورونظماء کے علاوہ صوبائی اہم ذمہ داران شریک تھے ۔ مولانا محمد مسلم قاسمی کی دعاپر اس اہم میٹنگ کااختتام ہوا۔
۔

ٹیگ: constitutionDelhi expressesgratitudeJamiatProtection ConventionProvincesuccess

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN