اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کشمیر فائلز: کیجریوال کے گھر کے باہر بی جے پی کا پرتشدد ہنگامہ، توڑ پھوڑ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ ہیٹ کرا ئم
A A
0
کشمیر فائلز: کیجریوال کے گھر کے باہر بی جے پی کا پرتشدد ہنگامہ، توڑ پھوڑ
247
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

کشمیری پنڈتوں کے ایشو پر دہلی میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی رہائش کے سامنے مظاہرہ کرنے پہنچے بی جے پی لیڈر تیجسوی سوریہ کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ تیجسوی سوریہ اور تیجندر پال سنگھ بگّا بی جے پی کارکنان کے ساتھ وہاں مظاہرہ کرنے کے لیے پہنچے تھے۔ اس دوران وہاں بی جے پی کارکنان نے خوب ہنگامہ کیا۔ اس تعلق سے عام آدمی پارٹی (آپ) نے بی جے پی کو سخت الفاظ میں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔آپ لیڈر آتشی نے سوال کیا ہے کہ ’’کیا توڑ پھوڑ کرنے کے احکامات امت شاہ نے دیئے تھے؟‘‘

CM @ArvindKejriwal's HOUSE ATTACKED BY BJP!

➡️SECURITY BARRIERS BROKEN
➡️CCTVs CAMERAS BROKEN
➡️GATE VANDALISED
➡️WITH FULL SUPPORT FROM BJP'S DELHI POLICE

Stunned by AAP's victory in Punjab, is BJP trying to kill Arvind Kejriwal ji? #BJPKeGunde pic.twitter.com/DlVffXT5nN

— AAP (@AamAadmiParty) March 30, 2022

موصولہ اطلاعات کے مطابق تیجسوی سوریہ پولیس کی بس کی چھت پر چڑھ گئے تھے۔ مظاہرہ کے دوران کیجریوال کے گھر کے دروازے کو لال رنگ سے پینٹ بھی کیا گیا ہے۔ پینٹ کرنے کو لے کر بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ وہ کیجریوال کو یاد دلانا چاہتے تھے کہ کشمیری پنڈتوں کے ساتھ کس طرح نسل کشی ہوئی ہے، اس لیے وہ آج سڑکوں پر اترے ہیں۔ ’ٹائمز ناؤ‘ سے بات کرتے ہوئے تیجسوی سوریہ نے کہا کہ ’’اروند کیجریوال کو اس ملک کے ہندوؤں سے معافی مانگنی چاہیے۔ یہ احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک ہمیں معافی نہیں ملتی۔‘‘

بتایا جاتا ہے کہ بی جے پی کارکنان نے اس مظاہرہ کے دوران توڑ پھوڑ بھی کی۔ اس سلسلے میں آپ لیڈر راگھو چڈھا نے کہا کہ پنجاب میں شکست کے بعد سے بی جے پی بوکھلا گئی ہے۔ انھوں نے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے ’’عزت مآب وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال جی کی رہائش گاہ پر بی جے پی کے غنڈوں کے ذریعہ کیا گیا حملہ بے حد قابل مذمت ہے۔ پولیس کی موجودگی میں ان غنڈوں نےبیریکیڈ توڑے، سی سی ٹی وی کیمرا توڑا۔ پنجاب کی شکست کی بوکھلاہٹ میں بی جے پی والے اتنی گھٹیا سیاست پر اتر گئے۔‘‘

Punjab में AAP की जीत से बौखलाई BJP

Delhi Police के साथ मिलकर किया CM @ArvindKejriwal पर जानलेवा हमला

BJP इतनी बौखला गई है कि केजरीवाल जी की हत्या की साज़िश रच रही है

BJP को डर है कि केवल केजरीवाल ही PM Modi को टक्कर दे सकते हैं इसलिए उन्हें जान से मारना चाहती है#BJPKeGunde pic.twitter.com/xs28gozeS2

— AAP (@AamAadmiParty) March 30, 2022

آپ کے آفیشیل ٹوئٹر ہینڈل نے بی جے پی پر کیجریوال کی رہائش پر توڑ پھوڑ کرنے کا شدید الزام عائد کیا ہے۔ ٹوئٹ میں لکھا گیا ہے ’’وزیر اعلیٰ کیجریوال کے گھر پر بی جے پی نے حملہ کیا! سیکورٹی بیریئر توڑا گیا، سی سی ٹی وی کیمرے ٹوٹے، بی جے پی کو دہلی پولیس کی مکمل حمایت رہی۔‘‘ واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ کیجریوال کے خلاف ان کے بیان کے لیے یہ احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔ الزام ہے کہ کیجریوال نے کشمیری پنڈتوں کے قتل عام کو جھوٹا قرار دیا تھا۔

بی جے پی کیجریوال کو قتل کرنا چاہتی ہے: منیش سسودیا

Due to AAP's victory and BJP's defeat in Punjab, BJP wants to murder Arvind Kejriwal. BJP goons were deliberately taken by the police to the residence of CM Kejriwal. They broke the CCTV cameras and barriers in front of the CM's residence: Delhi Deputy CM Manish Sisodia pic.twitter.com/cBIhQk6bNP

— ANI (@ANI) March 30, 2022

’کشمیر فائلز‘ فلم پر بیان سے ناراض بی جے پی کارکنان کے دہلی میں واقع وزیر اعلیٰ رہائش پر توڑ پھوڑ کے بعد نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے کہا کہ پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی جیت اور اپنی ہار کے بعد بی جے پی اروند کیجریوال کو قتل کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا، ’’بی جے پی کے غنڈے وزیر اعلیٰ کیجریوال کی رہائش میں جبراً داخل ہو گئے۔ انہوں نے سی سی ٹی وی کیمرے اور وزیر اعلیٰ کی رہائش پر لگی بندشوں کو توڑ ڈالا۔‘‘ سسودیا نے کہا، چونکہ بی جے پی کیجریوال کو نہیں ہرا سکتی، صرف اسی لئے وہ کیجروال کو قتل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آج کا واقعہ کیجریوال کو قتل کرنے کے لئے منصوبہ بند طریقہ سے انجام دیا گیا۔

سسودیا نے الزام لگایا کہ پولیس جان بوجھ کر حملہ آوروں کو اروند کیجریوال کے گھر لے گئی۔ بوم بیریئر توڑا، اس معاملے میں وہ (بی جے پی) لوگ خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں۔ سیاست ایک بہانہ ہے، یہ سیدھا مجرمانہ معاملہ ہے۔ کیا غنڈے اس طرح کسی وزیراعلیٰ کے گھر پہنچ سکتے ہیں؟

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Muzaffarnagar House Jihad Controversy
ہیٹ کرا ئم

مظفر نگر: ہندوتوا گروپ نے مسلم فیملی کے گھر خریدنے کی مخالفت کی اس کو”ہاؤس جہاد‘‘ کا نام دیا

01 مارچ
Missing Persons Capital Alert
ہیٹ کرا ئم

راجدھانی یا لاپتہ گنج! صرف 36دنوں میں 2,884 افرادلاپتہ، آپ الرٹ رہیں

06 فروری
Delhi Riots Charge Sheet
ہیٹ کرا ئم

دہلی فساد 2020:چھ سال بعد سی بی آئی چارج شیٹ، مگر قتل کا الزام غائب

06 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN