اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آرویدک دوائیں تقسیم کرنے کیلئے وزارت آیوش آر ایس ایس تنظیموں کا استعمال کرے گی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آرویدک دوائیں تقسیم کرنے کیلئے وزارت آیوش آر ایس ایس تنظیموں کا استعمال کرے گی
153
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
وزارت آیوش نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسپتال سے ڈسچارج ہونے والے کووڈ 19-مریضوں کو آیوش 64 اور کبسرا کڈینار نامی دو آرویدک دوائیں تقسیم کرے گی۔ ان دواؤں کی تقسیم آر ایس ایس جڑی تنظیم سیوا بھارتیہ کے ذریعہ کی جائے گی۔
دی وائر سائنس سمیت مختلف ماہرین نے اس بات کا اشارہ کیا ہے یہ تجویز دینے کے لیے کوئی قابل اعتماد سائنسی ثبوت موجود نہیں ہے کہ آیوش 64 اور کبسرا کڈینار کورونا سے بازیاب ہورہے مریضوں کے لیے کوئی فائدہ مند ہو سکتا ہے ۔ڈاکٹر جمی نگر راج راؤ کاکہنا ہے کہ اس بات کا کوئی قابل اعتماد ثبوت نہیں ہے کہ ان میں سے کسی بھی دوا کا کوئی فائدہ ہے۔ صرف ان فائدے کو چھوڑ دیں جن میں خطرہ ہے (جس کی قیمت بہت زیادہ ہوسکتی ہے)۔ کلینکل ٹرائلز کی بنیاد پر سرکاری نوٹ میں یہ کہا جارہا ہے کہ یہ دوائیں تصدیق شدہ ہیں ، وہ سب چھوٹ ہے۔ اس کے ساتھ ہی 28 دن میں موت جیسی پیچیدہ ٹیسٹوں کی بجائے بحالی کے وقت جیسے لگنے جیسے لچکدار نکات کا استعمال کیا گیا ہے وہ ان علامات میں بہتری کی پیمائش ہیں جو آسانی سے آجاتی ہیں۔
وزارت ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں کووڈ-19 انفیکشن کی دوسری لہر کے ایک ٹھوس ردعمل کے طور پر وزارت آیوش ملک گیر مہم شروع کررہی ہے جو کہ اسپتال سے ڈسچارج ہوچکے لوگوں کے لیے اپنی ثابت شدہ دوا ہربل آرویدک دوا آیوش 64 اور کبسرا کڈینار کو تقسیم کرے گی۔ مضبوط ملٹی سینٹر کلینکل ٹرائلز کے ذریعہ سے ان دواؤں کی افادیت ثابت ہوئی ہیں۔ حالانکہ لانچ سے متعلق کسی خاص تاریخ کا ذکر نہیں کیا گیا ہے ۔ وزارت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسے مرکزی وزیر آیوش کرن رجو کے ذریعہ لانچ کیاجائے گا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ تقسیم کے لیے حکمت عملی تیار کی جاچکی ہےاور وزارت کے ماتحت کام کرنے اور مختلف شعبوں میں کام کرنے والے ملک گیر نیٹ ورک کا استعمال کرتے ہوئے اسے مرحلے وار طریقے سے لاگو کیاجائے گا اور اسے سیوا بھارتیہ نے پہلے ہی تقسیم کرنا شروع کردیا ہے ۔
دی نیوزمنٹ نے آئی این این ایس کے حوالہ سے کہاہے کہ تنظیم نے 23 مئی کو لکھنؤ کےاودھ علاقے کے گاؤں میں آیوش 64 ٹیبلٹ تقسیم کی تھی۔ اودھ علاقے کے سیوا بھارتیہ کے انچارج دیویندر استھانہ کے مطابق 1.5لاکھ ٹیبلٹ پہلے ہی تقسیم کئے جاچکے ہیں اور ضرورت کے مطابق اور دیئے جائیں گے۔ لکھنؤ میں چار مراکز پر دوا تقسیم کی جارہی ہے۔ وزارت کے مطابق پہلے ملیریا کے لیے متعارف کیا گیا آیوش 64 کو بعد میں واضح طور سے کووڈ 19-کے لیے پھر سے تیار کیا گیا تھا۔ کیونکہ دوا میں استعمال ہونے والی اشیاء قابل ذکر اینٹی وائرل ،امیون – ماڈلیولیٹر اور اینٹی پیئرٹک صلاحت نظر آئی ہے۔ حالانکہ ثبوت اس کو ثابت نہیں کرتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist