اردو
हिन्दी
جولائی 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی یونیورسٹی کا نیا کالج ساورکر کے نام پر ہوگا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی یونیورسٹی کی کمان سنگھ کے وفادار کے ہاتھوں میں جانے کا امکان
170
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (ایجنسی)

آنجہانی بی جے پی لیڈر سشما سوراج اور وی ڈی ساورکر کے نام پر اب دہلی یونیورسٹی کے نئے کالجز کا نام رکھا جائے گا۔ دہلی یونیورسٹی کی ایگزیکٹیو کونسل کی میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا ہے ۔

خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق دہلی یونیورسٹی کی ایگزیکٹو کونسل کی میٹنگ میں وائس چانسلر نے فیصلہ کیا کہ نئے تعمیر ہونے والے کالجوں اور سینٹروں کے نام آنجہانی بی جے پی لیڈر سشما سوراج اور ونائک دامودر ساورکر کے نام پر ہوں گے ۔ اگست مہینے میں ہوئی ایگزیکٹیو کونسل کی میٹنگ میں کالج کا نام سشما سوراج ، سوامی وویکا نند، وی ڈی ساورکر اور سردار پٹیل کے نام پر رکھنے پر غور کیا گیا تھا۔

اس کے ساتھ ایگزیکٹیو کونسل نے اٹل بہاری واجپئی، ساوتری بائی پھولے، ارون جیٹلی، چودھری برہم پرکاش اور سی ڈی دیشمکھ کے نام کا تجویز کیے تھے۔ دہلی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو ناموں پر حتمی فیصلہ لینے کا اختیار دیا گیا تھا۔ ایگزیکٹو کونسل کی میٹنگ میں دہلی یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر کی تقرری کے عمل میں تبدیلی کی تجویز کو بھی منظوری دی گئی ہے۔

اس سے قبل اسسٹنٹ پروفیسر کی تقرری کے لیے انٹرویو کے لیے بلائے جانے والے امیدواروں کی تعداد کو محدود کرنے کی تجویز تھی۔ بعد میں اسے ہٹا دیا گیا۔ نئے قوانین کے مطابق کالج میں داخلے کے لیے امیدواروں کی تعداد کی کوئی حد نہیں ہوگی۔ جبکہ یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات میں پہلی اسامی کے لیے کم از کم 30 امیدواروں کو بلایا جائے گا اور اس کے بعد ہر اسامی کے لیے 10-10 امیدواروں کو بلایا جائے گا۔ ایگزیکٹو کونسل نے یہ فیصلہ تین ممبران سیما داس، راجپال سنگھ پوار اور ایڈووکیٹ اشوک اگروال کے اختلاف کے باوجود لیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 3, 2026

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN