اردو
हिन्दी
جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

انکاؤنٹر میں ماراگیا میرے جگر کا ٹکڑا ملیٹنٹ نہیں تھا،بلکتے کشمیری باپ کی فریاد، پولیس کے دعوے کو غلط بتایا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
انکاؤنٹر میں ماراگیا میرے جگر کا ٹکڑا ملیٹنٹ نہیں تھا،بلکتے کشمیری باپ کی فریاد، پولیس کے دعوے کو غلط بتایا
72
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر (ایجنسی)

سرینگر کے حیدر پورہ انکاؤنٹر میں مارے گئے ضلع رامبن کے سیری پورہ ، سنگلدان علاقے سے تعلق رکھنے والے نوجوان کے والد نے پولیس کے اُس دعوے کی تردید کی ہے جس میں محمد عامر ماگرے کو ملیٹںٹ قرار دیا گیا تھا ۔ انہوں لاش کو واپس دینے اور اس واقع کی تحقیقات کا مطالبہ کیاہے۔ پولیس کا کہنا ہیکہ محمد عامر ماگرے دہشت گردوں کا ساتھی تھا اور تصادم میں مارا گیا۔

سرینگر انکاؤنٹر میں مارے گئے نوجوان 24 سالہ نوجوان محمد عامر ماگرے کے والد محمد لطیف ماگرے نے منگل کے روز نیوز 18 سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے 06 آگست 2005 میں ایک دہشت گرد محمد یاسر بٹ کو پتھروں سے مار دیا تھا اور آج پولیس اور فوج نے ان کے بیٹے کو مار کر لاش کو بھی اپنی تحویل میں لیکر ہندوستانی ہونے کا بدلہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد کو مارنے کے ردعمل میں میرے چیچیرے بھائی عبدالقیوم کو دہشت گردوں نے ہلاک کیا تھا جبکہ میں اور میری بہن کو گولیاں مار کر زخمی کیا گیا تھا۔ محمد لطیف ماگرے نے کہا کہ دہشت گرد کو مارنے کے بعد انہیں سابقہ گورنر این این ووہرا ، پولیس اور فوج کے ہاتھوں انعام و اعزازات سے نوازا گیا تھا ۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گرد کو پتھروں سے مار گرانے کے بعد وہ اپنے گاؤں سے ہجرت کرکے لادہمپور چلے گئے اور 2011 میں ہم حفاظتی حصار میں واپس اپنے گاؤں سنگلدان واپس آگئے۔

انہوں نے کہا کہ آج بھی پولیس کے اہلکار ان کی حفاظت پر تعینات ہیں اور ان کے گھر پر ایک پولیس پکٹ آج بھی موجود ہے ۔ محمد لطیف ماگرے نے سوال کیا کہ کیا یہ قوم پرست ہونے اور ایک عسکریت پسند کو اپنے ہاتھوں سے مارنے کا انعام ہے؟

انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر سے اس واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی اپیل ہے تاکہ ان کے خاندان کو’انصاف‘ فراہم کیا جائے اور ان کے بیٹے کی لاش تدفین کیلئے واپس کی جائے۔ اس دوران ضلع انتظامیہ رامبن نے سیری پورہ اور سنگلدان کے علاقوں میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلان کیا ہے تاکہ امن و امان کی صورتحال کو قابو میں رکھا جائے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN