اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رافیل سودے کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں جانچ کر وائی جائے:ویلفیئر پارٹی آف انڈیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
رافیل سودے کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں جانچ کر وائی جائے:ویلفیئر پارٹی آف انڈیا
26
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کا مطالبہ ہے کہ سپریم کورٹ اپنی نگرانی میں متنازعہ رافیل معاہدے کی فوری تحقیقات کروائے۔

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ اب جب کہ فرانس حکومت نے بھارت کے ساتھ ہو ئے انتہائی اہم اور متنازعہ رافیل معاہدے پر عدالتی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے، جس میں 36 رافیل جنگی جہازوں کو جنہیں 7.8 بلین یورو میں خریدا گیا تھا اور جس پر لگاتار یہ الزام عائد ہوتا رہا ہے کہ اس میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی ہوئی ہے نیز ملک کی اپوزیشن پارٹیاں بھی اس کی اعلی سطحی جانچ کا برابر مطالبہ کرتی رہی ہیں لہذا فرانس حکومت کے اس اقدام کے بعد اب اس مطالبہ کی معنویت اور شدید ہوگئی ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ سپریم کورٹ اپنی نگرانی میں اس کی فی الفور جانچ کروائے۔

انہوں نے آگے کہا کہ فرانس کی ویب سائٹ میڈیا پارٹ نے یہ انکشاف کیا ہے کہ سب سے پہلے دسالٹ ایویشن نے 26 مارچ 2015 کو انل امبانی کے ریلائنس گروپ کے ساتھ میمورنڈم آف انڈراسٹنڈنگ پر دستخط کئے تھے، جب کہ اس سے عین دو ہفتہ قبل پیرس میں وزیر اعظم مودی کا یہ اعلان سامنے آیا تھا کہ بھارت فرانس سے 36 رافیل جیٹ خرید رہا ہے۔ اگر یہ بات سچ ثابت ہوجائے تو ملک کی دفاعی معاملات کے ساتھ کھلواڑ کی ایک نئی تاریخ رقم ہوگی۔

افسوس کی بات یہ ہے کہ کمپٹرالر اور آڈیٹر جنرل (CAG) نے دفاعی معاملات میں حکومتی سودوں پر جو آڈٹ رپورٹ داخل کی اس میں رافیل طیاروں پر ہوئی سودے بازی کا کوئی ذکر ہی نہیں ہے۔ اس سے مودی دور حکومت میں کارپوریٹس کی حکومتی معاملات میں دخل اندازی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ مودی حکومت نے اس معاملہ کے تمام اہم امور کو اخفا میں رکھا اور عدالت عظمی تک کو گمراہ کیا تاکہ عدالت سے اپنے حق میں فیصلہ (2018)کروایا جاسکے۔

ڈاکٹر الیاس نے اپنے بیان میں آگے کہا کہ اگر فرانس حکومت کی تحقیقات میں یہ الزام سچ ثابت ہوجائے تو پھر کانگریس پارٹی کا دیا ہوا یہ نعرہ بھی حقیقت بن جائے گا کہ‘‘ چوکیدار ہی چور ہے’’۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ الزام ثابت ہونے کی صورت میں وزیر اعظم مودی کو فی الفور اپنے عہدے سے مستعفی ہوجانا چاہیے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist