اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بہار کے ٹیچروں کو خالی بوریاں بیچنے کا فرمان،لگارہے ہیں پھیری

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بہار کے ٹیچروں کو خالی بوریاں بیچنے کا فرمان،لگارہے ہیں پھیری
91
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ :

بہار میں نتیش حکومت کا ایک فرمان سرکاری اسکولوں کے پرنسپل کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ حکومت کا حکم ہے کہ مڈ ڈے میل کے لیے اناج جس بورے میں آتاہے ،اسے پرنسپل بیچ کر اس کا پیسہ سرکار کو دیں۔ اس کے لیے باقاعدہ سرکار نے ریٹ بھی فکس کررکھا ہے ۔

اس فرمان کا حال ہے کہ پرنسپل اسکول میں پڑھانے کےبجائے سڑک پر بورا بیچ رہا ہے۔ یہ حال ہے کٹیہار ضلع کے کڑوا بلاک کے ایک سرکاری اسکول کے پرنسپل محمد تمیزالدین کا ہے۔ ہر صبح محمد تمیز الدین اپنے سر پر خالی بوریاں کا ڈھیر لے کرمقامی بازار جاتے ہیں اور انہیں وہاں بیچنے کی کوشش کرتےہیں ۔

माननीय शिक्षा मंत्री @VijayKChy जी क्या शिक्षकों को मिड डे मील का बोरा बेचने के लिए बहाल किया गया है।बहुत ही शर्मनाक बात है। बिहार का शिक्षक समाज इस तुगलकी फरमान का पुरजोर विरोध करता है।इस आदेश को वापस लें@BiharEducation_ @NitishKumar @News18Bihar @KashishBihar @yadavtejashwi pic.twitter.com/44dr4iZYD4

— uday shankar (TET TEACHER) (@UDAYSINGH25511) August 6, 2021

تیز- تیز آواز میں تمیزالدین چلا کر لوگوں سے بورا خریدنے کی اپیل کرتے رہتے ہیں، لیکن لوگ ان کا بورا نہیں خریدتے ہیں ۔ تمیزالدین کا کہنا ہے کہ بھائی بورا لے لو، نہیں تو سیلری نہیں ملے گی۔ لوگ یہ کہہ کر بورا نہیں خریدتے ہیں کیونکہ سارے بورے خراب ہوتے ہیں ۔ کٹے پھٹے بورے وہ بھی 10 روپے کے.. جاؤ یہاں سے کوئی نہیں لے گا.. کچھ ایسا ہی ہر روز تمیزالدین کو سننا پڑتا ہے ۔ بازار میں دیکھنے والوں کو بھی یہ عجیب لگتاہے کہ ایک اسکول کا پرنسپل جوٹ کے بورے بیچ رہا ہے ۔

تمیز الدین گلے میں تختی بھی لٹکائے رکھتے ہیں جس پر لکھا ہوتاہے کہ ’’ میں بہار کے ایک سرکاری اسکول میں ٹیچر ہوں، سرکار کے حکم پر خالی بورے بیچ رہاہوں۔‘‘

تمیزالدین کے احتجاج کا یہ طریقہ اور ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہی ہے۔ بہار کی اہم پوزیشن پارٹی آر جے ڈی نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا :’’ بہار کے ایمپلائیڈ ٹیچر مڈ ڈے میل کے اناج کا بورا بیچتے ہوئے ! دراصل ٹیچروںکو 2014-2016مالی سال کا مڈ ڈے میل اناج کا فی بورا 10 روپے میں بیچنے کا محکمہ جاتی حکم ملاہے ! رہی بات چوہوں کی تو ’’گڈگورنس ‘‘ متاثرہ بہار واسی اربوں کا باندھ ، شراب نگل جانے والے چوہوں کی مہیما خوب جانتے ہیں۔‘‘

बिहार के नियोजित शिक्षक मिडडे मील के अनाज का बोरा बेचते हुए!
दरअसल शिक्षकों को 2014-2016 वित्तीय वर्ष का मिडडे मील अनाज का बोरा ₹10 प्रति बेचने का विभागीय आदेश मिला है!

रही बात चूहों की तो "सुशासन" पीड़ित बिहारवासी अरबों का बांध, शराब निगल जानेवाले चूहों की महिमा खूब जानते हैं! pic.twitter.com/Vkr0EIuFxW

— Rashtriya Janata Dal (@RJDforIndia) August 8, 2021

بتادیں کہ نتیش سرکار نے مڈ ڈے میل اسکیم کے تمام ضلع پروگرام افسر ( ڈی پی اوز) کو یہ یقینی کرنے کے لیے کہاہے کہ ان کے حلقے کے اسکول جوٹ کے بورے بیچیں جس میں انہیں اناج ( چاول اور دال) کی سپلائی کی گئی تھی ۔

پرنسپل سے کہا گیا ہے کہ اگر وہ جوٹ کے بورے بیچنے اور پیسے جمع کرنے میں ناکام رہے تو انہیں جرمانہ دیاجائے گا ۔ اس لئے پورے بہار میں کئی پرنسپل اور ٹیچر اس حکم کے خلاف بوریوں کی پھیری لگانے سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN