اردو
हिन्दी
جولائی 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جمہوریت کے لیے یوپی ماڈل کمزور ہونا ضروری

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ فکر ونظر
A A
0
جمہوریت کے لیے یوپی ماڈل کمزور ہونا ضروری
50
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ملک میں جمہوریت کو بچانا ہے تو جمہوریت کے یوپی ماڈل کو چیلنج کرنے کی ضرورت ہے۔ برازیل اور اتر پردیش کی آبادی تقریباً برابر ہے۔ یہاں80 لوک سبھا کی سیٹیں ہیں، قومی سیاست میں یوپی کا موثر اثرورسوخ ہے، حالانکہ ایس پی – بی ایس پی کے دور اقتدار میں اس میں تھوڑا فرق ضرور دکھاتھا۔
انڈین ایکسپریس میں پرتاپ بھانو مہتا کا کہنا ہے کہ اکثر ہم ’ہندی ہارٹ لینڈ‘ کی بات کرتے ہیں جو جنوب سے ‘’برعکس ‘ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ کے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد قومی سیاست میں یوپی کی اہمیت کو ایک بار پھر تازہ کردیا ہے۔وہ لکھتے ہیں کہ ہندوتوا منصوبے میں یوپی اہم رہا ہے۔ اس ریاست میں ایودھیا ، کاشی اور متھرا جیسے مذہبی شہروں کی موجودگی بھی یوپی کو ہندوؤں کی شناخت سے جوڑتی ہے۔ دوسری ریاستیں اس طرح کا معاملہ نہیں ہے ۔
یوپی کے وزیر اعلیٰ الگ الگ کرداروں میں نظر آتے ہیں۔ مطلق العنان فرقہ وارانہ ماڈل سے ان کی پہچان ہے۔ سزا ان کا طرز حکمرانی ہے۔ جو نظریاتی آئیڈیلزم نریندر مودی، امت شاہ کا ہے وہی یوگی آدتیہ ناتھ کا بھی ۔خاص نظریہ سے مودی کے لیے یوگی خطرہ بھی ہیں۔ ہندی ہارٹ لینڈ سے کوئی دوسرا سیاستداں کثیرالمقاصد کے لحاظ سے یوگی آدتیہ ناتھ کے آس پاس بھی نہیں ٹھہرتا ، مگر قومی سطح پر یوپی ماڈل کو ترقی کا ماڈل بتانا مشکل ہے ۔
انہوںنے مزید کہاکہ اگر اپوزیشن جماعتیں متحد ہوگئیں تو یوپی میں بی جے پی کو شکست دی جاسکتی ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ برانڈ سیاست اپنی کامیابی اور ناکامی دونوں ہی صورتحال میں خطرناک ہے۔ بنگال میں بھاری اکثریت کی توہین ہوتی نظر آتی ہے۔ ٹی ایم سی رہنما سی بی آئی کے نشانے پر ہیں۔ یہ دیکھنا باقی ہے کہ جب یوپی میں اقتدار میں تبدیلی کی بات آتی ہے تو بی جے پی کیا جواب دیتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Iran War Strategic Defeat News
مضامین

امریکہ – اسرائیل – ایران جنگ میں امریکہ کی اسٹریٹجک ہار پہلے سے طے

23 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
مضامین

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

12 مارچ
Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN