اردو
हिन्दी
مئی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آسام میں بی جے پی کیوں جیتی ،یہ ہیں تین فیکٹر

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
آسام میں بی جے پی کیوں جیتی ،یہ ہیں تین فیکٹر

(فوٹو: بشکریہ دی کوئنٹ)

51
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

آدتیہ مینن
آسام میں بی جے پی اپنے حلیفوں کے ساتھ انتخابی قلعہ جیتنے میں کامیاب رہی۔ بی جے پی کے زیرقیادت اتحاد 74 سیٹوں پر جیت حاصل کی۔ الیکشن کمیشن کے سرکاری نتائج کے مطابق بی جے پی نے پہلی جیت کا کھاتہ کھولاتھا۔ دوسری طرف کانگریس اپنے اتحادیوں اے آئی یو ڈی ایف ، بی پی ایف اور بائیں بازو کے ساتھ مل کر50 سیٹوں پر کامیاب رہی ۔

بی جے پی کی جیت کا فیکٹر

  1. مرکز کی مودی حکومت کی شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کو لے کر اسی ریاست سے کافی مخالفت کی گئی تھی۔ تاہم اسمبلی انتخابات میں ہوئی ووٹنگ میں اس مخالفت کا کوئی خاص اثرنہیں دکھا۔
    وہیں سی اے اے کا ایشواٹھانے والی کانگریس پارٹی اور اتحادی پارٹی اس کا کوئی خاص سیاسی فائدہ نہیں اٹھاسکی۔ بی جے پی کو آسام حکومت کے ذریعہ شروع کی گئی عوامی مفادات کی کچھ اسکیموں کا فائدہ ملا۔
    .2آسام کی چھوٹی چھوٹی کمیونٹی میں بی جے پی اپنی پکڑ بناتی ہوئی نظر آئی۔ ان کمیونٹیز میں موران ، مانسنگ، رابھا اور دیوری شامل ہیں۔ آسام حکومت اور خاص طور پر وزیر صحت ہیمنت بسوا سرما کی کورونا وبا کے حالات کو سنبھالنے پر بے حد تعریف کی گئی، لیکن یہ کہنا مشکل ہے کہ این ڈی اے کی جیت کی یہی واحد وجہ ہے۔
  2. سب سے بڑا عنصر یہی ہے کہ دو بڑے مقامی چہرے سربانند سونووال اور ہیمنت بسوا سرما نے بی جے پی کو انتخابات میں کامیابی دلانے میں اہم رول ادا کیا۔

کانگریس سے کہاں غلطی ہو ئی؟

ووٹ شیئر کے لحاظ سے دیکھیں تو کانگریس اور اتحادیوں کی کارکردگی اتنی خراب نہیں ہے۔ کانگریس اور اتحادیوں کو 42 فیصد ووٹ ملے۔ این ڈی اے کو ملے ووٹوں کا کچھ ہی فیصد کم۔ ایسا لگتا ہے کہ اتحاد مسلم ووٹ حاصل کرنے میں تو کامیاب رہا، لیکن بی جے پی ووٹروں کو اپنے حق میں کرنے میں کامیابی نہیں مل پائی۔
کانگریس کے زیرقیادت اتحاد نے نچلی آسام اور بارک گھاٹی والے علاقوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ، لیکن اوپری آسام میں ناکام رہا۔ یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ کانگریس چائے باغوں والے آدیواسیوں کے درمیان زمین کھوچکی ہے۔ اسی کے سبب پارٹی کو اوپر آسام میں نقصان اٹھانا پڑا۔
کانگریس نے بی جے پی کو بے روزگاری اورمہنگائی کے ایشوز پر گھیرنے کے لیے مہم ضرور چلائی، لیکن سربانند سنووال اور ہیمنت بسوا کے سامنے ایک مضبوط چہرہ نہیں لاپائی۔ کانگریس نے اگر گورو گگوئی اور پردیوت بورڈولوئی کو میدان میں اتارا ہوتا تو اس کے نتائج کچھ اور ہوسکتے تھے۔

بی جے پی کے سامنے وزیر اعلیٰ منتخب کرنے کا چیلنج

انتخابی نتائج کے بعد اب بی جے پی کے لئے چیف منسٹر کے عہدے کے لئے چہرہ منتخب کرنا ایک چیلنج ہے۔ سربانند سونووال اور ہیمنت بسوا سرما دونوں ہی کے حمایت میں کافی دلیلیں ہیں۔ سونوال اوپر آسام میں مقبول ہیں اور طلبا تنظیم اے اے ایس یو کے پس منظر سے تعلق رکھنے والوں میں بھی ان کی پکڑ ہے۔ وہیں ہیمنت بسوا سرما بنگالی ہندو اور شہری ووٹروں میں مقبول ہے۔ دوسری طرف کانگریس کے لیے یہ وقت اپنے فیصلوں پرغور وفکر کرنے کا ہے۔

(بشکریہ : دی کوئنٹ)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN