اردو
हिन्दी
اکتوبر 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یہ بھی جرم ہے! دکاندار نے بل کے نیچے لکھا اسلام واحد حل،پولیس کررہی ہے تفتیش

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یہ بھی جرم ہے! دکاندار نے بل کے نیچے لکھا اسلام واحد حل،پولیس کررہی ہے تفتیش
1.5k
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کانپور : (ایجنسی)

کانپور میں ایک دکاندار پر نئے طریقے سے اسلام کو فروغ دینے کاالزام لگا ہے ۔ اس دکاندار کے بل کے نیچے ’اسلام دی انیلی سلوشن ‘ لکھ کر صارفین کو دیا جاتا تھا۔ یہ بل کی کاپی کسی طرح سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو انتظامیہ میں ہڑکمپ مچ گیا۔ فی الحال دکاندار سے کانپور پولیس پوچھ گچھ کررہی ہے۔

کانپور کے سابق کمشنر اور آئی اے ایس افسر افتخار الدین پر تبدیلی مذہب کی تحقیقات خود کانپور میں جاری ہے ، اس لیے اس معاملہ کو سوشل میڈیا میں جوڑ کردیکھا جا نے لگا ہے۔ معاملہ کے طول پکڑنے کے بعد پولیس نے دکاندار سے پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔

کانپور کے میسٹن روڈ میں بیچ والے مندر کے پاس والی گلی میں سلیم نام کے شخص کی دکان ہے ۔ یہ پلاسٹک کی دکان ہے ۔ جس کی کئی اضلاع میں سپلائی ہے۔ اس دکان کا ایک بل 4750 روپے کا سامنے آیا ہے، جس میں سب سے نیچے لکھا ہے کہ ’ اسلام دی انیلی سلوشن ‘ یہ بل اسی 18 اکتوبر کا بنا ہوا ہے ۔

بل کے ذریعے اسلام کی تبلیغ پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جانے لگی۔ کانپور کمشنر نے فوراً معاملے کی جانچ ڈی سی پی پرمود کمار کو کرنے کا حکم دیا۔ ڈی سی پی کی ٹیم نے دکاندار کو بلاکر پوچھ گچھ شروع کردی۔ ڈی سی پی پرمود کمار کا کہنا ہے کہ دکان کے بل میں نیچے ’اسلام دی انیلی سلوشن‘ لکھا ہے ۔

اس معاملے میں آج تک کی ٹیم دکاندار کاموقف جاننے کے لیے ان کی دکان پر پہنچی تو اسٹاف نےدکان کا شٹر گرا دیا۔ دکاندار کی طرف سے کوئی سامنے آیا ہے ۔ پولیس اس معاملے کو سنجیدگی سے جانچ کرنے میں مصروف ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سی اے اے بنیادی طور پر اینٹی نیشنل قانون ہے :ششی تھرور
خبریں

’رجیم چینج‘ کے الزام پر ششی تھرور کا جواب، ایمرجنسی کا حوالہ دے کر مودی حکومت کو گھیرا

23 اکتوبر
’اسلام قبول کرلوں گا‘،  رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

22 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
’اسلام قبول کرلوں گا‘،  رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

’اسلام قبول کرلوں گا‘، رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

اکتوبر 23, 2026
سی اے اے بنیادی طور پر اینٹی نیشنل قانون ہے :ششی تھرور

’رجیم چینج‘ کے الزام پر ششی تھرور کا جواب، ایمرجنسی کا حوالہ دے کر مودی حکومت کو گھیرا

’اسلام قبول کرلوں گا‘،  رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

’اسلام قبول کرلوں گا‘، رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

سعودی عرب بحران میں؟ تیل، جنگ، بجٹ خسارہ اور ویژن 2030 کا مستقبل

اکتوبر 22, 2026

حالیہ خبریں

سی اے اے بنیادی طور پر اینٹی نیشنل قانون ہے :ششی تھرور

’رجیم چینج‘ کے الزام پر ششی تھرور کا جواب، ایمرجنسی کا حوالہ دے کر مودی حکومت کو گھیرا

اکتوبر 23, 2026
’اسلام قبول کرلوں گا‘،  رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

’اسلام قبول کرلوں گا‘، رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

اکتوبر 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist