اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نیرج بشنوئی جنس زدہ،شاطر،ریڈیکل ہندو،بلی بائی ایپ کے ماسٹر مائنڈ کی یہ ہے کنڈلی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
نیرج بشنوئی جنس زدہ،شاطر،ریڈیکل ہندو،بلی بائی ایپ کے ماسٹر مائنڈ کی یہ ہے کنڈلی
180
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

آسام کے جورہاٹ سے گرفتار ہوئے’’بلی بائی ایپ‘ کے ماسٹر مائنڈ اور خالق نیرج بشنوئی نے سوشل میڈیا پر ایک گروپ بنارکھا ہے۔ اس گروپ میں ملک بھر سے تقریباً 15 سے 20 نوجوان جڑےہوئے ہیں۔ پوچھ گچھ کے دوران ملزم نے بتایا کہ وہ مخصوص مذہب کے خلاف بات کرنے والوں سے پریشان ہو گیا تھا۔ ان کے خلاف بلی بائی ایپ بنائی اور ان کی توہین کرنے کے لیے خواتین کی تصاویر ڈالی تھیں۔ دہلی پولیس کے اسپیشل سیل، آئی ایف ایس سی کے ڈی سی پی کے پی ایس ملہوترا نے بتایا ہے کہ نیرج بےحد شاطرہے۔ وہ شہرت حاصل کرنے کے لیے سب کی توجہ مبذول کرنا چاہتا ہے۔ آئی ایف ایس سی کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ملزم نیرج ریڈیکل ہندو ہے۔ سوشل میڈیا پر بنائے گئے اس کے گروپ میں شامل لوگ بنیاد پرست ہیں۔ وہ چاہتا ہے کہ لوگ اسے جانےاورپوچھیں۔ پولیس کو اس کےموبائ سے 100 سے زیادہ فحش فلمیں ملی ہیں۔

پولیس یہ تفتیش کررہی ہے کہ آیا وہ سوشل میڈیا پر فحش فلمیں شیئر کرتاتھا ۔ اس کی جانچ کے لیے اس کے لیٹ ٹاپ اورموبائل کی فورنسک جانچ کرائی جائےگی۔ ملزم نیرج نے وی پی این( ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک) کی مفت سروس کا استعمال کیا۔

VPN میں دو قسم کی مفت اور پیڈسروس دستیاب ہیں۔ ان میں صارف کی لوکیشن ہندوستان سے باہر کی آتی ہے ، اسی لیے اس نے’ بلی بائی ایپ‘ بنانے کے لیے VPN کی مفت سروس کا استعمال کیا۔ اگر وہ وی پی این کی پیڈ سروس استعمال کی ہوتی تو اسے سروس میں مزید آپشن ملتے۔

اتراکھنڈ کی لڑکی کا اکاؤنٹ استعمال کر رہا تھا

آئی ایف ایس اوکی تفتیشمیں پتہ چلا ہے کہ اتراکھنڈ کے ادھم سنگھ نگر کے رودر پور سے گرفتار لڑکی شویتا سنگھ کے GitHub پر بنائے گئے اکاؤنٹ کا استعمال کر رہا تھا۔ یہ اکاؤنٹ شویتا سنگھ نے بنایا تھا۔ دوسری جانب اتراکھنڈ سے گرفتار طالب علم میانک راوت اس کے سوشل میڈیا گروپ سے جڑا تھا۔

وہ بلی بائی ایپ پر بھی توہین کرنے کے لیے خواتین کی تصاویر اپ لوڈ کر رہا تھا۔ نیرج اور میانک نے بلی بائی ایپ پر 100 سے زیادہ خواتین کی تصاویر اپ لوڈ کی تھیں۔

ملزم بشنوئی 7 دن کے ریمانڈ پر

عدالت نے نیرج بشنوئی کو سات دن کے پولیس ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔ بشنوئی کو انٹیلی جنس فیوژن اینڈ اسٹریٹجک آپریشنز (آئی ایف ایس او) یونٹ نے جمعرات کی رات متعلقہ مجسٹریٹ کے گھر پر پیش کیا تھا۔

دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے عدالت کو بتایا کہ پوچھ گچھ کے دوران نیرج نے انکشاف کیا کہ یہ ایپ نومبر 2021 میں بنائی گئی تھی اور اسے 21 دسمبر میں اپ ڈیٹ کیا گیا تھا۔ سیل نے ملزمان سے تفتیش کے لیے عدالت سے ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN