اردو
हिन्दी
اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رتلام تین معصوم مسلم بچوں کی بے  رحمانہ پٹائی،جے شری رام کہنے پر مجبور کیا ،ویڈیو وائرل،ہوا ہنگامہ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
236
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رتلام ،:نفرت کے زہر سے اب بچے بھی محفوظ نہیں ہیں  مبینہ طور پر تین بچوں کو پیٹتے ہوئےویڈیو جمعرات کی رات وائرل ہوا، جس سے مسلم کمیونٹی کو غم و غصہ سے بھردیا  مدھیہ پردیش کے رتلام ضلع کے مقامی پولیس اسٹیشن کے باہر انہوں نے زبردست  احتجاج کیا  اور قصور واروں کے خلاف  کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔
واضح رہے ویڈیو میں ایک نوجوان تین بچوں کی پٹائی کرتا نظر آرہا ہے۔ وہ ان کی تھپڑ اور چپل سے پٹائی کر رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ’جئے شری رام‘ کے نعرے بھی لگوا رہا ہے ۔ اس سلسلے میں پولیس نے نامعلوم ملزمین کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی تلاش شروع کردی ہے۔بتایاجاتا ہے کہ امرت ساگر ادیان کا یہ تقریباً ڈیڑھ ماہ پرانا ویڈیو ہے جو گزشتہ روز وائرل ہوا ہے۔ اس واقعہ پر مشتعل لوگوں نے کل رات مانک چوک تھانے کا گھیراؤ کیا۔ پولیس کے اعلیٰ افسران نے موقع پر پہنچ کرلوگوں کو سمجھایا اور انہیں وہاں سے روانہ کیا۔ بچوں کے لواحقین کی شکایت پر نامعلوم ملزمین کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزمین کی تلاش کی جارہی ہے۔ مانک چوک تھانہ پولیس معاملے کی تفتیش میں مصروف ہے۔
انڈین ایکسپریس نے ضلع کی پولیس کے حوالے سے بتایا کہ ، آن لائن منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں مبینہ طور پر ایک نوجوان  6، 9 اور 11 سال کے بچوں کو چپل سے مارتے ہوئے دکھایا گیا ہے جب کہ ایک اور شخص واقعے کو ریکارڈ کر رہا ہے۔ اس شخص کو گالی گلوچ کا استعمال  اور انہیں مذہبی نعرے لگانے پر مجبور کرتے ہوئے سنا جاتا ہے جبکہ انہیں کم از کم ڈیڑھ منٹ تک مسلسل مارتے ہوئے سنا جاتا ہے۔حد یہ ہوئی جب پٹائی پر ایک بچے کے منھ سے شدت تکلیف سے یااللہ نکلا تو اس کی اورخدت سے پٹائی کی اور بھگوان کہنے کو کہا گیا-

ٹیگ: brutally beatenchant Jai Shri RamforcedRatlamThree innocent Muslim childrenvideo viral

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Mobile Phone Effects on Children

بچوں پر موبائل فون کے مضر اثرات: طبی، سائنسی اور سماجی جائزہ

دسمبر 21, 2025
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN