اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹائم میگزین کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں پی ایم مودی ، ممتا اور ملا برادر شامل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
ٹائم میگزین کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں پی ایم مودی ، ممتا اور ملا برادر شامل
89
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

ٹائم میگزین نے بدھ 15 ستمبر کو 2021 کے 100 بااثر لوگوں کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں وزیر اعظم نریندر مودی ، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی ، سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کے سی ای ادار پونے والا اور طالبان کے شریک بانی ملا عبدالغنی برادر شامل ہیں۔

ٹائم میگزین کی اس فہرست کو دنیا بھر میں کافی بھروسہ مند مانا جاتا ہے ۔ اس فہرست میں ہر انٹری ایڈیٹرس کے ذریعہ کافی ریسرچ کی بعد لی جاتی ہے ۔ بدھ کو جاری ہوئی ٹائم کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں طالبان کے شریک بانی عبد الغنی برادر بھی شامل ہے ۔ اس کے علاوہ فہرست میں بائیڈن ، کملا ہیرس ، شی جن پنگ اور امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا بھی نام ہے ۔

گزشتہ سال بھی ٹائم میگزین نے دنیا کے 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں وزیر اعظم نریندر مودی کو جگہ دی تھی ۔ گزشتہ سال اس فہرست میں شامل ہندوستانیوں میں بالی ووڈ اداکار آیوشمان کھورانہ ، گوگل کے سی ای او سندر پچائی ، ایچ آئی وی پر ریسرچ کرنے والے رویندر گپتا اور شاہین باغ احتجاج میں شامل بلقیس کا بھی نام شامل تھا ۔

پی ایم مودی کے ٹائم پروفائل میں کہا گیا ہے کہ آزادی کے بعد 74 سالوں میں ، ہندوستان میں تین نمایاں لیڈررہےہیں – جواہر لال نہرو ، اندرا گاندھی اور پی ایم مودی۔ ’نریندر مودی تیسرے ہیں ، جو ملک کی سیاست پر حاوی ہیں۔‘

معروف سی این این صحافی فرید زکریا نے ٹائم میگزین کے لیے لکھے وزیر اعظم مودی کے پروفائل میں الزام لگایا ہے کہ پی ایم مودی نے ’’ ملک کو سیکولرازم سے ہندو راشٹر کی جانب دھکیل دیاہے ۔اس نے پی ایم مودی پر’مسلمانوں کے حقوق سلب کرنے‘ اور’صحافیوں کو قید کرنے اور دھمکانے‘ کا بھی الزام لگایا ہے۔

100 بااثر افراد کی فہرست میں ممتا بنرجی کا پروفائل کہتا ہے کہ وہ ’ہندوستانی سیاست میں غصے کا چہرہ بن گئی ہیں۔‘ بنرجی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اپنی پارٹی ترنمول کانگریس کی قیادت نہیں کرتی ہیں-وہ پارٹی ہے۔اسٹریٹ فائٹر جذبات اور مردوں پر مبنی ثقافت کے ساتھ زندگی گزاری ہے ۔

ٹائم پروفائل نے طالبان کے شریک بانی ملا عبدالغنی برادر کو’ایک پرسکون اور خفیہ لیڈر بتاگیا ہے جو شاذ و نادر ہی عوامی بیانات یا انٹرویو دیتا ہے۔‘ برادر بہرحال طالبان کے اندر ایک اعتدال پسند لیڈر ہے جسے مغربی حمایت کے لیے سرخیوں میں لایا جائے گا۔ اسے فنڈنگ ​​کی اشد ضرورت ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا وہ شخص جس نے امریکیوں کو افغانستان سے نکالا وہ اپنی تحریک پر اثر انداز ہو سکتا ہے؟

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN