اردو
हिन्दी
جون 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹول کٹ معاملے میں ٹوئٹر پر بھڑک گئی مودی سرکار

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ٹول کٹ معاملے میں ٹوئٹر پر بھڑک گئی  مودی سرکار
42
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
ٹول کٹ معاملے میںمودی سرکار کے ذریعہ اعتراض کرنے کے بعد بھی ٹوئٹر نے کئی بی جے پی لیڈروںکے ٹویٹ کو مینوپلیٹڈ قرار دیا ہے۔ سرکار نے کووڈ 19-کے مسئلہ کو لے کر مرکز پر نشانہ سادھنے کے لیے کانگریس کے مبینہ ٹول کٹ کے ساتھ ’مینو پلیٹڈ ‘ ٹیگ چلانے پر ٹوئٹر سے اعتراضکیا ہے۔ ذرائع نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت نے ٹویٹر کو ’مینوپلیٹڈ‘ ٹیگ کو ہٹانے کوکہا ہے، کیونکہ معاملہلاء انفورسمینٹ ایجنسی کے سامنے زیر التوا ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے واضح طور پر کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیصلہ نہیں دے سکتا وہ بھی تب جب معاملے کی جانچ جاری ہو۔ سرکار نے ٹوئٹر سے جانچ کے عمل میں مداخلت نہیں کرنے کوکہا ، ساتھ ہی سرکار نے کمپنی سے کہاکہ سچائی کاعلم تفتیش سے سامنے آئے گی نہ کہ مائکرو بلاگنگ سائٹ کے ذریعہ۔ ذرائع کے مطابق وزارت برائے الیکٹرانک اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سخت لفطوں میں ٹوئٹر کی عالمی ٹیم کو خط لکھا ہے اور کچھ سیاسی لیڈروںکے ٹویٹ کے ساتھ ’مینوپلیٹڈ‘ ٹیگ پر اعتراض کیا ہے ۔ یہ ٹویٹ مبینہ طور سے کووڈ 19-وبا کے خلاف سرکار کی کوششوں کو کم تر دکھانے ، پٹری سے اتارنے اور بدنام کرنے کے لیے بنائے ٹول کٹ کے متعلق کئے گئے تھے۔
ٹوئٹر کے ساتھ کئے گئے گفتگو میں وزارت نےکہاکہ پہلے ہی مقامی لاء انفورسمینٹ ایجنسی کے پاس متعلقہ فریقوں میں سے ایک نے شکایت درج کرائی ہے اور ٹول کٹ کی سچائی پر سوال اٹھایا ہے اور ا س کی جانچ کی جارہی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایاکہ مقامی لاء انفورسمینٹ ایجنسی معاملے کی جانچ کررہی ہے ،ایسے میں ٹوئٹر نے محض یکطرفہ طور پر اس معاملےمیں نتیجہ نکال لیا اور من مانے طریقے سے ’مینوپلیٹڈ‘ کے ساتھ اسے ٹیگ کردیا۔
ذرائع نے وزارت کے حوالے سے بتایا ہے کہ ٹویٹر کے ذریعہ اس طرح کی ٹیگنگ انصاف سے پہلے تعصب اور جان بوجھ کر مقامی لاء انفورسمینٹ ایجنسی کی جانچ کو متاثر کرنے کی کوشش ہے۔ وزارت نے ٹوئٹر کے اس مبینہ یکطرفہ قدم کو منصفانہ تحقیقات کے عمل کو متاثر کرنے اور اس کی حدود کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ وزارت نے کہا کہ یہ مکمل طور پر ناپسندیدہ عمل ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN